شرح السنة للبغوي · ( كتاب الجنائز ) ‹ ( باب ذكر الموت · حديث 1452
1452 - أخبرنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن أبي توبة ، أنا محمد ابن أحمد بن الحارث ، أنا محمد بن يعقوب الكسائي ، أنا عبد الله بن صفحة رقم 269 محمود ، أنا إبراهيم بن عبد الله الخلال ، نا عبد الله بن المبارك ، عن يحيى بن أيوب ، عن عبيد الله بن زحر ، عن خالد بن أبي عمران ، عن أبي عياش قال : قال معاذ بن جبل : قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " إن شئتم أنبأتكم ما أول ما يقول الله للمؤمنين يوم القيامة ، وما أول ما يقولون له ، قلنا : نعم يا رسول الله ، قال : إن الله يقول للمؤمنين : هل أحببتم لقائي ؟ فيقولون : نعم يا ربنا ، فيقول : لم ؟ فيقولون : رجونا عفوك ومغفرتك ، فيقول : قد وجبت لكم مغفرتي ".
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اگر تم پسند کرو تو میں تمہیں قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اور اس کے مومن بندوں کے مابین ہونے والی پہلی گفتگو کے متعلق بتا دوں ؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں ضرور بتائیے اے اللہ کے رسول ! آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ مومن بندوں سے فرمائے گا : کیا تم مجھ سے ملنے کا اشتیاق رکھتے تھے ؟ وہ کہیں گے : جی ہاں ، اے ہمارے پروردگار ! اللہ تعالیٰ پوچھیں گے : کیوں ؟ مومن جواب دیں گے : ہمیں تیری ذات سے عفو و مغفرت کی امید تھی۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے : تو پھر میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے۔
مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← أَبِي عَيَّاشٍ، ← خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← إبراهيم بن عبد الله الخلال، ← عبد الله بن صفحة رقم محمود ← محمد بن يعقوب الكسائي ← محمد ابن أحمد بن الحارث ← أبو بكر محمد بن عبد الله بن أبي توبة
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Funeral book) › (Mention of death chapter · Hadith 1452
