شرح السنة للبغوي · ( كتاب الدعوات ) ‹ ( باب التقرب إلى الله سبحانه وتعالى بالنوافل والذكر · حديث 1252
1252 - أخبرنا أبو علي حسان بن سعيد المنيعي ، أنا أبو طاهر الزيادي ، أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان ، نا أحمد بن يوسف السلمي ، نا عبد الرزاق ، أنا معمر ، عن همام بن منبه قال : هذا ما حدثنا أبو هريرة قال : قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " قال الله عز وجل : أنا عند ظن عبدي بي ، إذا تلقاني عبدي بشبر تلقيته بذراع ، وإذا تلقاني بذراع تلقيته بباع ، وإذا تلقاني بباع جئته ، أو قال : أتيته بأسرع ". هذا حديث متفق على صحته ، أخرجاه من طرق عن أبي هريرة.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا :اللہ عزوجل نے فرمایا :میں اپنے بندے کے گمان کےنزدیک ہوں ،جب میرا بندہ بالشت بھر قریب ہو کر مجھ سے ملتا ہے تو میں ایک ہاتھ آگے بڑھ کر ملاقات کرتا ہوں او ر جب وہ ایک ہاتھ آگےنکل کر ملاقات کرتا ہے تو میں ایک باع آگے بڑھ کر ملتا ہوں او ر جب وہ مجھ سے ایک باع آگے بڑھ کر ملتا ہے تو میں اس کی طرف چل پڑتا ہوں یا کہا :میں تیز تیز چل پڑتا ہوں ۔"(باع سے مراد دو ہاتھوں کےپھیلاؤ کا فاصلہ ہے )۔
أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الزِّيَادِيُّ ← أبو علي حسان بن سعيد المنيعي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Book of invitations) › (Chapter on drawing closer to God Almighty with redundancy and remembrance · Hadith 1252
