شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 13 كتاب البيوع ) ‹ ( 5 باب بيع المصراة ) · حديث 5417
5122 - حدثنا أبو بكرة بكار بن قتيبة قال ثنا روح بن عبادة قال ثنا عوف عن محمد بن سيرين وخلاس بن عمرو عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال من اشترى شاة مصراة أو لقحه مصراة فحلبها فهو بخير النظيرين بين أن يختارها وبين أن يردها وإناء من طعام
ابن سیرین اور خلاس بن عمرو نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے سے روایت ہے کہ جناب نبی اکرﷺم نے فرمایا جس شخص نے ایسی اونٹنی یا بکری خریدی جو مصراة تھی جس کے تھنوں میں خریدار کو دھوکا دینے کے لئے دودھ روکا گیا ہو تو اس کو دو باتوں میں سے ایک کا اختیار ہے یا تو اس کو رکھ لے یا اسے واپس کر دے اور اس کے ساتھ (دودھ کے بدلے) غلہ سے بھرا ہوا برتن (جس میں دودھ دوہتے ہیں) بھی دے۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← محمد بن سيرين وخلاس بن عمرو ← عَوْفٌ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أبو بكرة بكار بن قتيبة
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5417
