شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 2 باب ما يكون الرجل به مسلما ) · حديث 5014
4740 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا نعيم بن حماد قال ثنا مروان بن معاوية قال ثنا أبو مالك سعد بن طارق بن أشيم عن أبيه قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله ويتركوا ما يعبدون من دون الله فإذا فعلوا ذلك حرمت علي دماؤهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله تعالى
مروان بن معاویہ نے ابو مالک سعد بن طارق بن اثیم سے انہوں نے اپنے والد سے روایت نقل کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ۔ مجھے یہ حکم ملا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک لڑوں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار کریں اور اللہ تعالی کے سواء جن کی وہ پوجا کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں جب وہ ایسا کر لیں تو ان کے خون اور اموال حق اسلام کے علاوہ حرام ہو گئے اور ان کا حساب اللہ تعالی کے سپرد ہے ۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← أبو مالك سعد بن طارق بن أشيم ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← حسين بن نصر
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5014
