Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5206

4926 - حدثنا فهد قال ثنا عبد الله بن صالح قال حدثني الليث قال حدثني عبد الرحمن بن خالد عن بن شهاب عن كثير بن عباس أن أباه العباس بن عبد المطلب قال شهدت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حنين فلزمت أنا وأبو سفيان بن الحارث رسول الله صلى الله عليه و سلم فلم نفارقه ورسول الله صلى الله عليه و سلم على بغلة له بيضاء أهداها له فروة بن نفاثة الجذامي

کثیربن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ان کے والد عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے بتلایا کہ میں جناب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حنین کے دن موجود تھا ۔ میں اور ابو سفیان بن حارث رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ سے لمحہ بھر بھی جدا نہیں ہوئے ۔ جناب رسول اللہﷺ اپنے سفید خچر پر سوار تھے جو فروہ بن نفاثہ جذامی نے بطور ہدیہ دی تھی ۔

شهدت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حنين فلزمت ← كثير بن عباس أن أباه العباس بن عبد المطلب ← بن شِهَابٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5206

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5207

4927 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا إبراهيم بن بشار قال ثنا سفيان قال سمعت الزهري يحدث عن كثير بن العباس عن أبيه نحوه

زہری نے کثیر بن عباس سے انہوں نے اپنے والد محترم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

أَبِيهِ، نَحْوَهُ ← كَثِيرِ بْنِ الْعَبَّاسِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5207

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5208

4928 - حدثنا علي بن عبد الرحمن قال ثنا عفان قال ثنا عبد الواحد بن زياد قال ثنا الحارث بن حصين قال ثنا القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه قال قال عبد الله بن مسعود كنت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حنين ورسول الله صلى الله عليه و سلم على بغلته

قاسم بن عبدالرحمن نے اپنے والد سے انہوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ میں حنین کے دن جناب رسول اللہﷺ کے ساتھ تھا اور جناب رسول اللہﷺ اپنے خچر پر سوار تھے ۔

أَبِيهِ ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الحارث بن حصين ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عَفَّانُ، ← علي بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5208

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5209

4929 - حدثنا فهد قال ثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال ثنا علي بن مسهر عن يزيد بن أبي زياد عن سليمان بن عمرو بن الأحوص عن أمه قالت رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم النحر عند جمرة العقبة وهو على بغلته

سلیمان بن عمر و بن احوص نے اپنی والدہ محترمہ سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہﷺ کو نحر کے دن جمرہ عقبہ کے پاس اس وقت دیکھا جبکہ آپ اپنے خچر پر سوار تھے ۔

أُمِّهِ2، ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الأَحْوَص ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5209

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5210

4930 - حدثنا فهد قال ثنا عبد الله بن صالح قال حدثني معاوية بن صالح عن عبد الله بن بشر عن أبيه أنه قال أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم إياهم وهو راكب على بغلته

عبداللہ بن بشر نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہﷺ ہمارے ہاں آئے اس وقت آپ اپنے خچر پر سوار تھے ۔

أَبِيهِ أَنَّهُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بِشْرٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5210

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5211

4931 - حدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا آدم بن إياس قال ثنا حماد بن سلمة قال ثنا ثابت البناني وحميد الطويل عن أنس قال كان رسول الله صلى الله عليه و سلم على بغلته شهباء فمر على حائط لنبي النجار فإذا قبر يعذب صاحبه فحاصب فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم لولا أن لا تدافنوا لدعوت الله يسمعكم عذاب القبر

حمید الطویل نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے آپ اپنے شہبا ء نامی خچر پر سوار تھے ۔ آپ کا گزر بنی نجار کے ایک احاطہ کے پاس سے ہوا ۔ اچانک ایک قبر کو پایا قبر والے کو عذاب ہو رہا تھا ۔ آپ کا خچر ڈر گیا ۔ پھر جناب رسول اللہﷺ نے فرمایا اگر اس بات کا خطرہ نہ ہوتا کہ تم قبور میں دفن کرنا بند کر دو گے تو میں اللہ تعالی سے دعا کرتا کہ وہ تمیں عذاب قبر سنا دیتا ۔

أَنَسٍ، ← ثابت البناني وحميد الطويل ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← آدَمُ بْنُ إِيَاسٍ، ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5211

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5212

4932 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا إبراهيم بن محمد الشافعي قال ثنا معن بن عيسى قال ثنا فائد عن عبيد الله بن علي بن أبي رافع عن أبيه أنه رأى بغلة النبي صلى الله عليه و سلم شهباء وكانت عند علي بن حسين

عبید اللہ بن علی بن ابی رافع نے اپنے والد سے بیان کیا کہ انہوں نے جناب نبی اکرم ﷺ کا خچر شہباء دیکھا ہے ۔ وہ علی بن حسین (امام زین العابدین رضی اللہ عنہ ) کے پاس تھا ۔

عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، ← فَائِدٌ، ← مَعْن بن عيسی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5212

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5213

4933 - وحدثنا أبو بكرة قال ثنا عمر بن يونس عن عكرمة بن عمار قال حدثني إياس بن سلمة قال حدثني أبي قال غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينا فذكر حديثا طويلا فيه فمررت على رسول الله صلى الله عليه و سلم منهزما وهو على بغلته الشهباء

ایاس بن سلمہ کہتے ہیں کہ میرے والد نے بیان کیا کہ ہم نے جناب رسول اللہﷺ کی معیت میں غزوہ حنین میں شرکت کی پھر انہوں نے طویل روایت بیان کی ۔ اس روایت میں یہ بھی مذکور ہے کہ غزوہ حنین میں بھاگتے ہوئے میرا گزر جناب رسول اللہﷺ کے پاس سے ہوا جبکہ آپ اپنے شہباء نامی خچر پر سوار تھے ۔

غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينا ← أَبِي ← إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5213

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5214

4934 - حدثنا بحر بن نصر قال ثنا بن وهب عن عمرو بن الحارث عن سعيد بن أبي هلال عن أسلم بن أبي عمران عن عقبة بن عامر قال ركب رسول الله صلى الله عليه و سلم بغلته فأتبعته ثم ذكر الحديث فقد تواترت الآثار عن رسول الله صلى الله عليه و سلم بإباحة ركوب البغال وقد روي في ذلك عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه ما قد

اسلم بن ابی عمران نے عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہﷺ اپنے خچر پر سوار ہوئے ۔ میں اس کے پیچھے ہو لیا پھر انہوں نے روایت ذکر کی ۔ متواتر روایات سے جناب رسول اللہﷺ کا خچر پر سوار ہونا ثابت ہے جس سے خچر کی سواری کا مباح ہونا ثابت ہو گیا ۔ خچر پر سواری کے مباح ہونےپر حضرت کی روایات ملاحظہ ہوں ۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أسلم بن أبي عمران ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← بن وَهْبٍ ← بحر بن نصر

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5214

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5215

4935 - حدثنا فهد قال ثنا أبو نعيم قال ثنا عائذ بن حبيب عن الحجاج عن سعيد بن أشوع عن حنش بن المعتمر قال رأيت عليا أتى ببغلة يوم الأضحى فركبها فلم يزل يكبر حتى أتى الجبانة

حنش بن معتمر کہتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ عید الضحی کے دن ان کے لئے ایک خچر لایا گیا پس آپ اس پر سوار ہوئے اور تکبیرکہتے رہے یہاں تک کہ صحرا میں پہنچے ۔

حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← سَعِيدِ بْنِ أَشْوَعَ ← الْحَجَّاجِ، ← عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5215

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5216

4936 - حدثنا أبو بشر الرقي قال ثنا الحجاج بن محمد عن شعبة عن الحكم قال سمعت يحيى بن الجزار عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه أنه خرج يوم النحر على بغلة بيضاء يريد الصلاة فجاء رجل فأخذ بخطام بغلته فسأله عن يوم الحج الأكبر فقال هو يومك هذا خل سبيلها فإن قال قائل فما معنى قول النبي صلى الله عليه و سلم إنما يفعل ذلك الذين لا يعلمون قيل له قد قال أهل العلم في ذلك معناه إن الخيل قد جاء في ارتباطها واكتسابها وعلفها الأجر وليس ذلك في البغال فقال النبي صلى الله عليه و سلم إنما ينزأ فرس على فرس حتى يكون عنهما ما فيه الأجر ويحمل حمارا على فرس فيكون عنهما بغل لا أجر فيه الذين لا يعلمون أي لأنهم يتركون بذلك إنتاج ما في ارتباطه الأجر وينتجون ما لا أجر في ارتباطه فمما روي عن النبي صلى الله عليه و سلم في الثواب في ارتباط الخيل ما

یحیی بن جزار نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہےکہ آپ یوم نحر کو اپنے سفید خچر پر سوار ہو کر نکلے ۔ آپ نماز کے لئے جا رہے تھے تو ایک آدمی نے خچر کی لگام تھام لی اور آپ ﷺ سے سوال کیا کہ حج اکبر کا دن کون سا ہے تو آپ نے فرمایا وہ تمہارا یہی دن ہے ۔ اس نے آپ کا راستہ چھوڑ دیا ۔ اس با ت کا کیا مطلب ہےکہ آپ ﷺ نے فرمایا" انما یفعل ذلک الذین لا یعلمون " اہل علم سے اس قسم کا معنی منقول ہے " ان الخیل قد جا ء فی ارتبا طھا واکتسا بھا " کہ گھوڑے کو باندھنے ، حاصل کرنے ، چارہ ڈالنے میں اجر ہے اور خچر میں یہ اجر منقول نہیں جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا گھوڑے کا ملاپ اسی جنس سے ہوتا کہ اس سے پیدا شدہ بچے میں اجر ہوا اور اگر گدھے کو گھوڑی پر جفتی کرائیں گے تو اس سے خچر پیدا ہو گا جس میں کوئی اجر نہیں ۔ ان لوگوں کو بے علم کہا کیونکہ جفتی سے اس جانور کو حاصل کیا جس کے پالنے میں اجر نہیں اوراس کو چھوڑا جس میں اجر ہے

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أبو بشر الرقي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5216

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 18 باب إنزاء الحمير على الخيل ) · حديث 5217

4937 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال أخبرني هشام بن سعيد عن زيد بن اسلم عن أبي صالح عن أبي هريرة قال سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الخيل فقال هي لثلاثة لرجل أجر ولرجل ستر ولرجل وزر فأما من ربطها عدة في سبيل الله فإنه لو طول لها في مرج خصيب أو روضة خصيبة كتب الله له عدد ما أكلت حسنات وعدد أرواثها حسنات ولو انقطع طولها ذلك فاعتلت شرفا أو شرفين كتب الله عدد آثارها حسنات ولو مرت بنهر عجاج لا يريد السقي به فشربت منه كتب الله له عدد ما شربت حسنات ومن ارتبطها تغنيا وتعففا ثم لم ينس حق الله في رقابها وظهورها كانت له سترا من النار ومن ارتبطها فخرا ورياء ونواء على المسلمين كانت له بورا يوم القيامة قالوا فالخمر يا رسول الله قال لم ينزل علي في الخمر شيء إلا هذه الآية الفاذة فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره

ابو صالح نے حجرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہﷺ سے گھوڑے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ تین قسم کے لوگوں کے لئے ۔ باعث اجر ، باعث ستر ،باعث بوجھ ہے ۔ پہلا شخص جو اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کے لئے گھر میں گھوڑا باندھے اور اس کو عرصہ تک سرسبز و شاداب چرا گاہ یا سر سبز باغ میں رکھتا ہے تو جس قدر وہ کھاتا ہے اور جس قدر وہ لید کرتا ہے ۔ اس کے مطابق اللہ تعالی اس آدمی کی نیکیاں لکھتا ہے اور اگر وہ زیادہ دیر نہ چر لے بلکہ ایک یا دو ٹیلوں پر چڑھے تو اس کے قدموں کے نشانات کے مطابق اللہ تعالی اس کی نیکیاں لکھ دیتا ہے اور اگر وہ ٹھاٹیں مارتے دریا سے گزرے اور پانی پلانے کا ارادہ نہ ہو لیکن اس نے پی لیاتو جس قدر اس نے پانی پیا اللہ تعالی اس کے مطابق اسی شخص کے لئے نیکیاں لکھ دیتا ہے ۔ نمبر 2: اور جو شخص گھوڑے کا مالداری کے حصول اور وسروں کے آگے دست سوال سے بچنے کے لئے کرتا ہے پھر اس کی گردن اور پشت میں اللہ تعالی کا حق نہیں بھلاتا وہ گھوڑا اس کے لئے جہنم کی آگ سے آڑ اور رکاوٹ کا باعث ہے ۔ نمبر 3: گھوڑے کو تکبر کے لئے باندھنے والا اور مسلمانوں سے دشمنی کی خاطر باندھنے والا ہو ۔ تو وہ گھوڑا قیامت کے دن اس کے لئے بوجھ ہو گا ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ گدھوں کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا ۔ گدھوں کے متعلق مجھپر ایک آیت کت سواء کچھ بھی نازل نہیں ہو ا جو شخص ایک ذرہ کے برابر نیکی کرے گا وہ اسے دیکھ لے گا اور جو آدمی ایک ذرہ کے برابر برائی کرے گا وہ بھی اسے پا لے گا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامِ بْنِ سَعِيدٍ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5217

chevron_left Previous
1…202122…33
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter