شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 16 باب ميراث المرتد لمن هو ) · حديث 5182
4903 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد قال ثنا شريك عن موسى بن أبي كثير قال سألت سعيد بن المسيب عن ميراث المرتد فقال هو لأهله
موسی بن ابی کثیر بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن المسیب رحمۃاللہ علیہ سے دریافت کیا کہ مرتد لوگوں کی وراثت کا کیا حکم ہے ۔ تو انہوں نے فرمایا وہ اس کے گھر والوں کو ملے گی ۔
ميراث المرتد فقال هو لأهله ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ← مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ← شَرِيکٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← فهد
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5182
