شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 10 كتاب الحدود ) ‹ ( 7 باب من سكر أربع مرات ما حده ) · حديث 4819
4554 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا عبد الوهاب بن عطاء قال أخبرنا سعيد بن أبي عروبة عن عاصم عن ذكوان عن أبي صالح عن معاوية بن أبي سفيان عن النبي صلى الله عليه و سلم قال إن شربوا خمرا فاجلدوهم ثم إن شربوا فاجلدوهم ثم إن شربوا عند الرابعة فاقتلوهم
ابو صالح نے معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے انہوں نے جناب نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا اگر وہ شراب پئیں تو ان کو کوڑے مارو۔ پھر اگر وہ پئیں تو ان کو کوڑے مارو۔ پھر اگر وہ چوتھی دفعہ پئیں تو ان کو قتل کر دو۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← ذَكْوَانَ، ← عَاصِمٍ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4819
