Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4662

4403 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا محمد بن عبد الله بن نمير قال ثنا محمد بن بشر عن إسماعيل بن أبي خالد عن محمد بن سعد عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الشهر هكذا وهكذا وهكذا ونقص في الثالثة أصبعا

محمد بن سعد نے اپنے والد نقل کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مہینہ اتنا، اتنا اور اتنا اور تیسری بار ایک انگلی کم کر دی۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4662

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4663

4404 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا هشام بن إسماعيل الدمشقي قال ثنا مروان بن معاوية عن أبي يعقوب قال تذاكرنا عند أبي الضحى الشهر فقال بعضنا تسع وعشرون وقال بعضنا ثلاثون قال أبو الضحى حدثنا بن عباس قال أصبحنا يوما ونساء النبي صلى الله عليه و سلم يبكين عند كل امرأة منهن أهلها فجاء عمر بن الخطاب رضي الله عنه فصعد إلى النبي صلى الله عليه و سلم وهو في غرفة له فسلم عليه فلم يجبه أحد ثم سلم فلم يجبه أحد فلما رأى ذلك انصرف فدعاه بلال فدخل على النبي صلى الله عليه و سلم فقال أطلقت نساءك قال لا ولكن آليت منهن شهرا فمكث تسعا وعشرين ليلة ثم نزل فدخل على نسائه

ہشام بن اسماعیل دمشقی کہتے ہیں کہ ہمیں مروان بن معاویہ نے ابو یعقوب سے بیان کیا کہ ہم نے ابو الضحیٰ کے پاس مہینے کے متعلق مذاکرہ کیا ہم میں سے بعض نے کہا انتیس یوم بعض نے تیس دن بتلائے ۔ ابو الضحیٰ کہنے لگے ہمیں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک صبح کو ہم نے دیکھا کہ ازواج مطہرات رو رہیں تھیں اور ہر زوجہ محترمہ کے عزیز و اقارب اس کے پاس تھے اتنے میں عمر رضی اللہ عنہ آ گئے وہ جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اوپر کے کمرے میں حاضر ہوئے انہوں نے آپ کو سلام کیا مگر ان کو کسی نے جواب نہ دیا انہوں نے پھر سلام کیا مگر ان کو کسی نے جواب نہ دیا۔ جب انہوں نے یہ صورت حال دیکھی تو وہ واپس لوٹے ۔ تو اسی وقت ان کو بلال رضی اللہ عنہ نے بلا لیا ۔ پس عمر رضی اللہ عنہ خدمت نبوی ﷺ میں پہنچے تو عمر نے سوال کیا کیا آپ نے اپنی ازواج کو طلاق دے دی ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں ۔ لیکن میں نے ایک ماہ کے لئے ان کے گھر نہ جانے کی قسم اٹھا لی ہے چنانچہ آپ نے انتیس راتیں اپنے بالا خانے میں قیام فرمایا اور پھر ازواج کے ہاں تشریف لائے ۔

أَبِي يَعْقُوبَ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← هِشَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الدِّمَشْقِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4663

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4664

4405 - حدثنا بكر بن إدريس قال ثنا آدم قال ثنا شعبة قال ثنا جبلة بن سحيم قال سمعت بن عمر يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الشهر هكذا وهكذا وهكذا وضم إبهامه في الثالثة

جبلہ بن سحیم کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مہینہ اس طرح اور اس طرح اور اس طرح ہوتا ہے اور تیسری مرتبہ انگوٹھا ساتھ ملایا۔

بن عُمَرَ ← جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ، ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ، ← بكر بن إدريس

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4664

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4665

4406 - حدثنا بكر قال ثنا آدم قال ثنا شعبة قال ثنا الأسود بن قيس قال سمعت سعيد بن عمرو يقول سمعت عبد الله بن عمر يذكر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

سعید بن عمر و کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ وہ جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح ذکر فرما رہے تھے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← عبد الله بن عمر يذكر ← سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو، ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ، ← بَكْرٌ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4665

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4666

4407 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا مسدد قال ثنا بشر بن المفضل عن سلمة بن علقمة عن نافع عن بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال الشهر تسع وعشرون فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فاقدروا له وقد ذكرنا في هذا أيضا آثارا فيما تقدم من كتابنا هذا

نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کی کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے پس جب تم چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب تم چاند دیکھو لو تو افطار کرو پھر اگر چاند چھپ جائے تو اندازہ کرو یعنی تیس پورے کرو۔

بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4666

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4667

4408 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة قال ثنا أبو سلمة بن كهيل قال سمعت أبا الحكم السلمي يحدث عن بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم آلى من نسائه شهرا فأتاه جبريل فقال يا محمد الشهر تسع وعشرون

ابو الحکم سلمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج مطہرات سے ایک ماہ کا ایلاء کیا پھر آپ کے پاس جبرائیل علیہ السلام حاضر ہوئے اور عرض کیا اے محمد ﷺ یہ مہینہ انتیس دنوں کا ہے ۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← أَبَا الحكم السّلمِيّ ← أبو سلمة بن كهيل ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4667

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4668

4409 - حدثنا فهد قال ثنا يحيى بن صالح الوحاظي قال ثنا معاوية بن سلام قال ثنا يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة أنه سمع عبد الله بن عمر يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول الشهر تسع وعشرون

ابو سلمہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ مہینہ انتیس دنوں کا ہوتا ہے ( یعنی کبھی )

"الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ". ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ، ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4668

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4669

4410 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا روح بن عبادة قال ثنا بن جريج قال أخبرني يحيى بن عبد الله بن محمد بن صيفي أن عكرمة بن عبد الرحمن أخبره أن أم سلمة أخبرته أن النبي صلى الله عليه و سلم حلف أن لا يدخل على بعض أهله شهرا فلما مضى تسع وعشرون يوما غدا عليهم أو راح فقيل له حلفت يا نبي الله أن لا تدخل عليهن شهرا فقال إن الشهر تسع وعشرون يوما

عکرمہ بن عبدالرحمن نے بتلایا کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے مجھے خبر دی کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے قسم اٹھائی کہ اپنی بعض ازواج کے ہاں ایک ماہ داخل نہ ہوں گے جب انتیس دن گزر گئے تو آپ ان زوجہ محترمہ رضی اللہ عنہ کے ہاں صبح یا شام کو تشریف لائے آپ سے عرض کیا گیا کہ آپ نے تو ایک ماہ اپنی ازواج کے پاس نہ جانے کی قسم اٹھائی تھی آپ ﷺ نے فرمایا یہ مہینہ انتیس دن کا ہے ۔

يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ، ← بن جُرَيْجٍ ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4669

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4670

4411 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا روح بن عبادة قال ثنا زكريا بن إسحاق قال ثنا أبو الزبير أنه سمع جابر بن عبد الله يقول هجر رسول الله صلى الله عليه و سلم نساءه شهرا وكان يكون في العلو ويكن في السفل فنزل إليهن في تسع وعشرين فقال رجل إنك مكثت تسع وعشرين ليلة فقال إن الشهر هكذا وهكذا بأصابع يديه وهكذا وقبض في الثالثة إبهامه

ابو الزبیر نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ و فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کو ایک ماہ کیلئے چھوڑ دیا اور آپ بالا خانے میں رہتے تھے اور ازواج مطہرات نچلے حجرات میں رہائش پذیر تھیں۔ آپ ﷺ انتیس دنوں بعد اتر کر ان کے ہاں تشریف لے گئے ۔ تو ایک آدمی نے کہا آپ تو انتیس راتیں ٹھہرے ہیں تو آپ ﷺ نے فرمایا مہینہ اتنا، اتنا اور اتنا ہوتا ہے آپ نے انگلیوں سے اشارہ فرمایا اور آخری مرتبہ انگوٹھے کو ساتھ ملا لیا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4670

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4671

4412 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا روح قال ثنا بن جريج قال أخبرني أبو الزبير أنه سمع جابرا فذكر مثله

ابو الزبیر نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا پھر اسی طرح روایت بیان کی ۔

جابرا فذكر مثله ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← بن جُرَيْجٍ ← رَوْحٌ، ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4671

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4672

4413 - حدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا علي بن معبد قال ثنا إسماعيل بن جعفر عن حميد عن أنس قال آلى رسول الله صلى الله عليه و سلم من نسائه فأقام في مشرية تسعا وعشرين ثم نزل فقالوا يا رسول الله آليت شهرا فقال الشهر تسع وعشرون قال أبو جعفر رحمه الله فذهب قوم إلى أن الرجل إذا حلف لا يكلم رجلا شهرا فكلمه بعد مضي تسعة وعشرين يوما أنه لا يحنث واحتجوا في ذلك بهذه الآثار وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا إن كان حلف مع رؤية الهلال فهو على ذلك الشهر الذي كان ثلاثين يوما أو تسعا وعشرين يوما وإن كان حلف في بعض شهر فيمينه على ثلاثين يوما واحتجوا في ذلك بالحديث الذي ذكرناه في أول هذا الباب أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال الشهر تسع وعشرون فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فأكملوا ثلاثين يوما أفلا تراه قد أوجب عليهم إذا غم ثلاثين وجعله على الكمال حتى يروا الهلال ذلك وكذلك فعل أيضا في شعبان أمر بالصوم بعد ما يرى هلال شهر رمضان فإذا أغمى عليهم لم يصوموا وكان شعبان على الثلاثين إلا أن ينقطع ذلك برؤية الهلال وقد روي عن رسول الله صلى الله عليه و سلم في ذلك غير ما في الآثار الأول

حمید نے انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کے ہاں نہ جانے کی قسم اٹھائی پس آپ انتیس روز بالا خانہ میں مقیم ہو گئے پھر اتر کر ان کے ہاں تشریف لے گئے ۔ انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ آپ نے تو ایک ماہ کی قسم اٹھائی تھی تو آپ نے فرمایا مہینہ انتیس دنوں کا ہوتا ہے ۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں علماء کی ایک جماعت کہتی ہے کہ جب کوئی آدمی یہ قسم اٹھا لے کہ وہ ایک ماہ کلام نہ کرے گا پھر اس نے انتیس روز گزرنے پر کلام کر لیا تو وہ حانث نہ ہو گا اور انہوں نے مندرجہ بالا روایات سے استدلال کیا ہے ۔ دوسرے علماء کہتے ہیں کہ اگر اس نے چاند دیکھتے ہی قسم اٹھائی تھی تو وہ اس ماہ سے متعلق ہو گی جو تیس روز کا ہوتا ہے یا انتیس روز کا ہوتا ہے اور اگر اس مہینے کے چند دن گزرنے پر قسم اٹھائی تھی تو پھر اس کی قسم تیس روز گنتی کے ہوں گے اور ان کی دلیل وہ روایت ہے جس کو ابتداء بات میں ذکر کیا گیا ہے ۔ آ پ ﷺ نے اپنے ارشاد میں فرمایا : الشھر تسع و عشرون کہ مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے پس جب تم چاند کو دیکھو تو روزہ رکھو اور دیکھ کر افطار کرو۔ پھرا گر چاند ( بادل سے ) چھپ جائے تو تیس روز کی گنتی پوری کرو۔ ذرا روایت میں غور کرو کہ آپ ﷺ نے چاند چھپ جانے کی صورت میں تیس دن کی گنتی کو لازم کیا اور اس کو کامل ماہ قرار دیا یہاں تک کہ وہ چاند دیکھ لیں اسی طرح شعبان کے سلسلے میں بھی فرمایا کہ ماہ رمضان کا چاند نظر آنے پر روزے رکھیں اور جب وہ ان پر چھپ جائے تو روزہ نہ رکھیں اور شعبان تیس روز کا شمار ہوگا مگر یہ کہ چاند دکھائی دینے کی وجہ سے یہ مدت کم ہو جائے ۔ اس روایت کے علاوہ روایات بھی وارد ہیں جن کو ذکر کیا جاتا ہے۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4672

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 2 باب الرجل يحلف أن لا يكلم رجلا شهرا كم عدد ذلك الشهر من الأيام ) · حديث 4673

4414 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا الوهبي قال ثنا بن إسحاق عن عبد الله بن أبي بكر عن عمرة عن عائشة قالت حلف رسول الله صلى الله عليه و سلم ليهجرنا شهرا فدخل علينا لتسع وعشرين فقلنا يا رسول الله إنك حلفت أن لا تكلمنا شهرا وإنما أصبحت من تسع وعشرين فقال إن الشهر لا يتم فأخبر أنه إنما فعل ذلك لنقصان الشهر فهذا دليل على أنه كان حلف عليهن مع غرة الهلال فكذلك نقول وقد روي في هذا ما هو أبين من هذا

عمرہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ایک ماہ تک ہمیں چھوڑے رکھنے کی قسم اٹھائی انتیس روز گزرنے پر آپ ہمارے ہاں تشریف لائے ہم نے خدمت میں گزارش کی یا رسول اللہ ﷺ آپ نے تو ایک ماہ تک ہم سے ہمکلام نہ ہونے کی قسم اٹھائی تھی اور آ پ نے انتیس روز پورے کئے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا ( بعض اوقات ) مہینہ پورا نہیں ہوتا۔ ( یہ اس طرح ہے ) اس روایت میں بتلا دیا کہ آپ نے مہینے کے کم ہونے کی وجہ سے ایسا کیا اس سے یہ دلیل مل گئی کہ آپ ﷺ نے چاند دیکھتے ہی ان کے ہاں نے جانے کی قسم اٹھائی تھی اور ہم بھی یہی بات کہتے ہیں اس سلسلہ میں تو واضح تر روایات وارد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← بن إِسْحَاقَ، ← الوهبي ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4673

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter