شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 3 باب المكاتب متى يعتق ) · حديث 4607
4349 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا يزيد بن هارون قال ثنا حماد بن سلمة عن أيوب عن عكرمة عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال يؤدي المكاتب بحصة ما أدى دية حر وما بقي دية عبد
عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ہے ۔ مکاتب اگر مقتول ہو جائے تو اس کے مالک کو اس کی دیت اس طرح دی جائے کہ جتنا حصہ آزاد ہو چکا اتنی آزاد کی دیت اور جتنا ابھی غلامی میں باقی ہے اس کی دیت کے مطابق ۔
"يؤدي المكاتب بحصة ما أدى دية حر، وما بقي دية عبد" ← النبي صلى الله عليه و سلم ← بْنِ عَبَّاسٍ ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← علي بن شيبة
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4607
