شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 5 باب المتوفى عنها زوجها هل لها أن تسافر في عدتها وما دخل ذلك من حكم المطلقة في وجوب الإحداد عليها ) في عدتها · حديث 4486
4229 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب قال أخبرني مخرمة بن بكير عن أبيه قال سمعت أم مخرمة تقول سمعت أم مسلم بن السائب تقول توفي السائب فسألت بن عمر عن الخروج فقال لا تخرجي من بيتك إلا لحاجة ولا تبيتي إلا فيه حتى تنقضي عدتك
مخرمہ بن ہکیر نے اپنے والد سے نقل کیا کہ میں نے ام مخرمہ کو کہتے سنا وہ کہتی تھیں کہ میں نے ام مسلم بن سائب کو کہتے سنا کہ سائب کی وفات ہوئی تو میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے گھر سے باہر نکلنے کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا تم اپنے گھر سے ضرورت کی خاطر نکلو اور رات اپنے عدت والے گھر میں گزارو ۔ یہاں تک کہ عدت ختم ہو ۔
الخروج ← أم مسلم بن السائب تقول توفي السائب فسألت بن عمر ← أم مخرمة تقول ← أَبِيهِ ← مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4486
