شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يطلق امرأته ثلاثا معا ) · حديث 4397
4146 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب أن مالكا أخبره عن يحيى بن سعيد عن بكير بن الأشج عن النعمان بن أبي عياش الأنصاري عن عطاء بن يسار أنه قال جاء رجل إلى عبد الله بن عمرو فسأله عن رجل طلق امرأته ثلاثا قبل أن يمسها قال عطاء فقلت له طلاق البكر واحدة فقال عبد الله إنما أنت قاص الواحدة تبينها والثلاث تحرمها حتى تنكح زوجا غيره
نعمان بن ابو عیاش انصاری نے عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ ایک شخص عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا اور ان سے دریافت کیا کہ جس نے اپنی بیوی کو تین طلاق چھونے سے پہلے دے دی تو عطاء کہنے لگے میں نے کہا کہ باکرہ کی طلاق ایک ہے ؟ تو عبداللہ نے فرمایا تو تو قصہ گو ہے جو اس کو جدا کر دے گی اور تین اس کو حرام کر دیں گی وہ اس کے لئے دیگر خاوند سے نکاح کے بغیر حلال نہ ہو گی۔
عطاء فقلت له طلاق البكر واحدة ← رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا. ← جاء رجل إلى عبد الله بن عمرو فسأله ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ ← النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ
Hadith 4397
