شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 7 باب مقدار ما يقيم الرجل عند الثيب أو البكر إذا تزوجها ) · حديث 4247
وحدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب أن مالكا أخبره عن عبد الله بن أبي بكر عن عبد الملك بن أبي بكر عن أبي بكر بن عبد الرحمن هو بن الحارث بن عبد الرحمن أن رسول الله صلى الله عليه و سلم حين تزوج أم سلمة فأصبحت عنده قال ليس بك على أهلك هوان إن شئت سبعت عندك وسبعت عندهن وإن شئت ثلثت ثم درت قالت ثلث
ابو بکر عبدالرحمن نے حارچ بن عبدالرحمن سے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے جب ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے شادی کی اور ان کے ہاں صبح کی تو آپ نے فرمایا تمہاری وجہ سے تمہارے خاندان کو سبکی نہ ہو گی اگر تم چاہو تو میں تمہارے ہاں سات دن گزارتا ہوں اور سات د ن ان کے ہاں گزاروں گا اور اگر تم پسند کرو تو تین روز تمہارے ہاں قیام کروں گا پھر دوسری بیویوں کے ہاں جاؤں گا انہوں نے تین پر رضا مندی ظاہر کی ۔
أبي بكر بن عبد الرحمن هو بن الحارث بن عبد الرحمن ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← بن وهب أن مالكا ← وحدثنا يونس
Hadith 4247
