شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 10 كتاب الحدود ) ‹ ( باب الإعتراف بالزنا الذي يجب به الحد ما هو ) · حديث 4765
4502 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا أبو اليمان قال أخبرنا شعيب بن أبي حمزة عن الزهري قال أخبرني أبو سلمة وسعيد بن المسيب أن أبا هريرة قال أتى رجل من أسلم رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو في المسجد فناداه فحدثه أنه زنى فأعرض عنه رسول الله صلى الله عليه و سلم فتنحى لشقه الذي أعرض قبله فأخبره بأنه زنى وشهد على نفسه أربع مرات فدعاه رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال هل بك جنون قال لا قال فهل أحصنت قال نعم فأمر به رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يرجم بالمصلى
ابو سلمہ اور وید بن مسیب دونوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ایک اسلمی آدمی جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اس حال میں آیا کہ اپ مسجد میں تشریف فرما تھے اور اس نے بیان کیا کہ اس نے زنا کیا ہے تو جناب رسول اللہ ﷺ نے اس سے اعراض کیا وہ اسی جانب گیا جس طرف اپ نے منہ پھیرا تھا۔ اس نے پھر بتلایا کہ اس نے زنا کیا ہے اور اس نے اپنے متعلق چار مرتبہ گواہی دی ۔ تو جناب رسول اللہ ﷺ نے اس کو بلا کر فرمایا کیا تو مجنون ہے ؟ اس نے جواب دیا نہیں ۔ آپ نے فرمایا کیا تو شادی شدہ ہے ؟ ان نے کہا جی ہاں ۔ پس آپ ﷺ نے حکم دیا کہ اس کو عید گاہ میں سنگسار کیا جائے ۔
أَبُو سَلَمَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← بن أبي داود
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4765
