شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ باب الأمة يطؤها مولاها ثم يموت وقد كانت جاءت بولد في حياته هل يكون ابنه وتكون به أم ولد أم لا · حديث 4625
4367 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب أن مالكا حدثه عن بن شهاب عن سالم بن عبد الله عن أبيه أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال ما بال رجال يطؤون ولائدهم ثم يعزلونهن لا تأتيني وليدة يعترف سيدها أن قد ألم بها إلا قد ألحقت به ولدها فاعزلوا أو اتركوا
سالم بن عبداللہ نے اپنے والد سے انہوں نے عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ وہ فرماتے تھے لوگوں کا کیا حال ہے جو کہ لونڈیوں سے وطی کرتے ہوئے عزل کر لیتے ہیں میرے پاس جو لونڈی لائی جائے گی جس کا آقایہ اعتراف کرے گا کہ اس نے اس سے جماع کیا ہے میں اس لڑکے کو اس سے ملا دوں گا۔ اب تم عزل کرو یا نہ کرو ( تمہاری مرضی ہے )
أَبِيهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← بن شِهَابٍ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ
Hadith 4625
