شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 5 باب المتوفى عنها زوجها هل لها أن تسافر في عدتها وما دخل ذلك من حكم المطلقة في وجوب الإحداد عليها ) في عدتها · حديث 4489
4232 - حدثنا سليمان قال ثنا عبد الرحمن بن زياد قال ثنا زهير بن معاوية عن منصور عن إبراهيم قال كانت امرأة في عدتها فاشتكى أي مرض أبوها فأرسلت إلى أم سلمة أم المؤمنين أن ماترين فإن أبي اشتكى أفآتيه فأمرضه فقالت بيتي في بيتك طرفي الليل
منصور نے ابراہیم سے نقل کیا کہ ایک عورت عدت میں تھی ۔ اس کے والد بیمار ہو گئے تو اس نے ام سلمہ رضی اللہ عنہ ام المومنین کے ہاں پیغام بھیجا کہ میرے والد بیمار ہیں کیا میں ان کی تیمار داری کر سکتی ہوں ؟ انہوں نے جواب دیا تم اپنے گھر میں رات کے دونوں اطراف گزارو ۔ ( یعنی دن میں جا سکتی ہو )
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← سُلَیْمَانَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4489
