شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 7 باب مقدار ما يقيم الرجل عند الثيب أو البكر إذا تزوجها ) · حديث 4236
3999 - حدثنا صالح قال ثنا سعيد قال ثنا هشام قال أخبرنا خالد عن أبي قلابة عن أنس قال إذا تزوج البكر على الثيب أقام عندها سبعا ثم قسم وإذا تزوج الثيب أقام عندها ثلاثا قال خالد في حديثه ولو قلت إنه قد رفع الحديث لصدقت ولكنه قال السنة كذلك
ابو قلابہ نے انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جب ثیبہ کے بعد بکرہ سے نکاح کرے تو اس کے ہاں ساتھ ٹھہرے پھر باری مقرر کرے اور جب ثیبہ سے نکاح کرتے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے۔ خالد راوی نے اپنی روایت میں فرمایا کہ اگر میں کہوں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اس کو مرفوعاً روایت کیا ہے تو یہ یقیناً میں سچ بولنے والا ہو گالیکن انہوں نے فرمایا کہ سنت طریقہ اسی طرح ہے ۔
أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ، ← هِشَامٍ ← سَعِيدٌ، ← صَالِحٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4236
