شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 12 باب انتهاب ما ينثر على القوم مما يفعله الناس في النكاح ) · حديث 4356
4106 - حدثنا فهد قال ثنا أبو غسان قال ثنا زهير قال ثنا سماك بن حرب قال أنبأني ثعلبة بن الحكم أخو بني ليث أنه رأى النبي صلى الله عليه و سلم مر بقدور فيها لحم غنم انتهبوها فأمر بها فأكفئت فقال إن النهبة لا تحل
سماک بن حرب کہتے ہیں کہ مجھے ثعلبہ بن حکم جو بنی لیث سے ہیں انہوں نے بتلایا کہ میں جناب نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ کا گزر ایسی ہنڈیا کے پاس سے ہوا جن میں لوٹ مار کی بکری کا گوشت تھا آپ نے حکم فرمایا کہ ان کو الٹ دیا جائے وہ الٹ دی گئیں آپ نے فرمایا لوٹ مار جائز نہیں ۔
ثعلبة بن الحكم أخو بني ليث ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← زُهَيْرٍ ← أبو غسان، ← فهد
Hadith 4356
