Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4332

4087 - حدثنا أبو أمية قال ثنا المعلى بن منصور قال ثنا جرير عن عاصم الأحول ح

معلیٰ بن منصور نے جریرسے انہوں نے عاصم احول سے روایت نقل کی ہے ۔

عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← جَرِيرٌ ← الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ ← اَبُوْ اُمَیَّۃَ

Hadith 4332

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4333

وحدثنا أبو أمية قال ثنا محمد بن الصباح قال ثنا إسماعيل بن زكريا عن عاصم الأحول فذكر بإسناده مثله وقد أحتج أهل المقالة الأولى أيضا لقولهم

اسماعیل بن زکریا نے عاصم احول سے روایت نقل کی پھر اپنی اسناد سے روایت بیان کی ۔

عاصم الأحول فذكر بإسناده مثله وقد أحتج أهل المقالة الأولى أيضا لقولهم ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ← وحدثنا أبو أمية

Hadith 4333

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4334

بما حدثنا بن أبي داود قال ثنا بن أبي مريم قال أخبرنا بن لهيعة عن محمد بن يزيد بن المهاجر عن محمد بن كعب القرظي أنه كان لا يرى بأسا بإتيان النساء في أدبارهن ويحتج في ذلك بقوله عز و جل أتأتون الذكران من العالمين وتذرون ما خلق لكم ربكم من أزواجكم بل أنتم قوم عادون أي من أزواجكم مثل ذلك إن كنتم تشتهون قيل لهم ومن يوافق محمد بن كعب على هذا التأويل قد قال مخالفوه وتذرون ما خلق لكم ربكم من أزواجكم مما قد أحل لكم من جماعهن في فروجهن وهذا التأويل عندنا أولى من التأويل الأول لموافقته لما جاء عن النبي صلى الله عليه و سلم مما قد ذكرنا ولئن وجب أن نقلد في هذا القول محمد بن كعب فإن تقليد سعيد بن المسيب أولى

یزید بن مہاجر نے محمد بن کعب قرظی کے متعلق نقل کیا کہ وہ عورتوں کے ساتھ دبر میں جماع کرنے میں کوئی حرج خیال نہ کرتا تھا اور الله تعالی کے ارشاد: (اتاتون الذکران من العلمین و تذرون ما خلق لکم ربکم من ازواجکم ، بل انتم قوم عدون (الشعرا :166165) سے استدلال کرتے ہوئے کہا کہ تا کہ تم اپنی بیویوں سے اسی جیسی چیز چھوڑتے ہو جو الله تعالی نے تمہارے لئے پیدا کی ہے اگر تم خواہش رکھتے ہو۔ اس آیت سے اس کا جواز ثابت ہورہا ہے۔ محمد بن کعب قرظی کی یہ تاویل فاسد ہے۔ مردوں کے متعلق جس چیز سے منع کیا تو کیا عورتوں سے تعلق اسی کو ثابت کرنا تھا۔ هذا شئی عجیب اس آیت کی تاویل یہ ہے کہ اس چیز کو چھوڑتے ہوجو تمہارے رب نے تمہارے لئے تمہاری بیویوں میں رکھی ہے وہ ان کے ساتھ (فرج) شرمگاہ میں جماع ہے جو کہ حلال کیا گیا اورنسل آدم کے بڑھنے کا ذریعہ بنایا گیا ہے یہ تاویل ہمارے ہاں مخالفت والی روایات کے موافق ہونے کی وجہ سے درست و اولیٰ ہے اور اگر اس بات کو تقلیداً ماننا ہے تو محمد بن کعب کی تقلید سے سعید بن المسيب راس التابعین کی تقلید بہتر ہے۔

محمد بن يزيد بن المهاجر ← بن لهيعة ← بن اَبِیْ مَرْیَمَ ← بن أبي داود ← بِمَا

Hadith 4334

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4335

4088 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب قال أخبرني يونس عن بن شهاب قال كان سعيد بن المسيب وأبو بكر بن عبد الرحمن وأبو سلمة بن عبد الرحمن وأكثر ظني أنه أبو بكر ينهيان أن تؤتى المرأة في دبرها أشد النهي وكيف وقد قال بذلك من هو أجل منهما

سعید بن المسیب اور ابو بکر بن عبدالرحمن اور ابو سلمہ بن عبدالرحمن اور میرا زیادہ خیال یہ ہے کہ وہ ابو بکر ہیں۔ یہ دونوں اس بات سے منع کرتے تھے کہ عورتوں کے ساتھ دبر میں جماع کیا جائے اور اس کی ممانعت شدید ہے اور کیونکر نہ ہو؟ جبکہ یہ بات اس ہستی نے فرمائی جو ان دونوں سے بہت اعلیٰ ہیں۔

أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← کَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Hadith 4335

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4336

4089 - حدثنا أبو بشر الرقي قال ثنا أبو معاوية الضرير عن الحجاج عن أبي القعقاع الجرمي عن عبد الله بن مسعود قال محاش النساء حرام

ابو القعقاع جرمی نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے کہ وہ فرماتے تھے عورتوں کے ساتھ دبر میں وطی حرام ہے ۔

محاش النساء حرام ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْقَعْقَاعِ الْجَرْمِيِّ، ← الْحَجَّاجِ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ ← أبو بشر الرقي

Hadith 4336

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4337

4090 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا يحيى بن سعيد القطان قال حدثني بن أبي عروبة عن قتادة عن أبي أيوب عن عبد الله بن عمرو قال في الذي يأتي امرأته في دبرها قال اللوطية الصغرى وما في هذا الباب عن أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ورضي عنهم وتابعيهم في موافقة هذا المعنى إلى هنا فأكثر من أن يستقصى ولكنا حذفنا ذلك من كتابنا لكثرته وطوله فلما تواترت هذه الآثار عن رسول الله صلى الله عليه و سلم بالنهي عن وطء المرأة في دبرها ثم جاء عن أصحابه وعن تابعيهم ما يوافق ذلك وجب القول به وترك ما يخالفه وهذا أيضا قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد رحمة الله عليهم أجمعين والله أعلم بالصواب

ابو ایوب نے عبداللہ بن عمرو سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اپنی عورت سے دبر میں جماع کرے تو اس نے چھوٹی لواطت کا ارتکاب کیا۔ صحابہ کرام اور تابعین سے اس مؤقف کی تائید لا تعداد دلائل سے ہوتی ہے مگر ہم نے ان میں چند کا تذکرہ کر دیا تاکہ باب طویل نہ ہو جائے ۔ جب ممانعت کے یہ آثار متواتر ہیں کہ وطی فی الدبر ناجائز ہے صحابہ کرام تابعین عظام سے ان کی موافقت و تائید ہوتی ہے تو ضروری ہے کہ اسی کے موافق قول کیا جائے اور جو قول اس کے مخالف ہے اسے ترک کر دیا جائے ۔ یہی قول امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف ، محمد رحمتہ اللہ علیہ اجمعین کا ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب

اللوطية الصغرى وما في هذا الباب ← في الذي يأتي امرأته في دبرها ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي أَيُّوبَ، ← قَتَادَةَ ← بن أَبِي عَرُوبَةَ ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Hadith 4337

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 11 باب وطء الحبالى ) · حديث 4338

4091 - حدثنا فهد قال ثنا أبو نعيم قال ثنا بن أبي غنية عبد الملك بن حميد عن محمد بن المهاجر الأنصاري عن أبيه عن أسماء بنت يزيد الأنصارية قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لا تقتلوا أولادكم سرا فإن قتل الغيل يدرك الفارس البطل أي الشجاع فيدعثره عن ظهر فرسه

محمد بن مہاجر انصاری نے اپنے والد سے انہوں نے اسماء بنت یزید انصاریہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ تم اپنی اولاد کو غیر شعوری طور پر قتل مت کرو۔ بے شک حالت حمل میں دودھ پلانے کا قتل بہادر نوجوان کو گھوڑے کی پیٹھ سے گرا دیتا ہے ۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّةِ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُهَاجِرِ الْأَنْصَارِيُّ ← بن أبي غنية عبد الملك بن حميد ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فهد

Hadith 4338

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 11 باب وطء الحبالى ) · حديث 4339

4092 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا أسد قال ثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر عن أبيه عن أسماء بنت يزيد بن السكن الأنصارية قالت سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول لا تقتلوا أولادكم سرا فإن قتل الغيل يدرك الفارس على ظهر فرسه فيدعثره قال أبو جعفر فذهب قوم إلى هذا فكرهوا وطء الرجل امرأته أو جاريته إذا كانت حبلى واحتجوا في ذلك بهذا الحديث وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا لا بأس بذلك واحتجوا في ذلك بما

اسماء بنت یزید بن سکن انصاریہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا اپنی اولاد کو خفیہ قتل مت کرو۔ حالت حمل میں دودھ پلانے کا قتل شہسوار کو گھوڑے کی پشت پر بھی آ لیتا ہے اور اس کو گھوڑے سے گرا دیتا ہے ۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ حاملہ بیوی یا لونڈی سے جماع مکروہ ہے انہوں نے مندرجہ بالا روایت سے استدلال کیا ہے اور انہوں نے اس روایت کو دلیل بنایا۔

أسماء بنت يزيد بن السكن الأنصارية ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أسد ← ربيع المؤذن

Hadith 4339

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 11 باب وطء الحبالى ) · حديث 4340

4093 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا بن أبي مريم قال ثنا يحيى بن أيوب قال أخبرني أبو النضر عن عامر بن سعد بن أبي وقاص أن أسلمة بن زيد أخبر والده سعد بن أبي وقاص قال إن رجلا جاء إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال إني أعزل عن امرأتي قال لم قال شفقة على الولد فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن كان كذلك فلا ما كان ليضر فارس والروم ففي هذا الحديث إباحة وطء الحبالى وإخبار من النبي صلى الله عليه و سلم أن ذلك إذا كان لا يضر فارس والروم فإنه لا يضر غيرهم فخالف هذا الحديث حديث أسماء فأردنا أن ننظر أيهما الناسخ للآخر فنظرنا في ذلك فوجدنا يونس قد

عامر بن سعد کہتے ہیں کہ اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے میرے والد سعد کو بتلایا کہ ایک آدمی جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا۔ میں اپنی بیوی سے عزل کرتا ہوں یعنی جماع نہیں کرتا آپ ﷺ نے فرمایا کیوں ؟ اس نے عرض کیا ۔ بچے کے متعلق خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس پر جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر اسی طرح ہے تو ایسا مت کرو۔ وہ فارس و روم کو نقصان دینے والا نہیں ( یعنی وہ حالت حمل میں جماع کرتے ہیں اور اس سے بچے کو نقصان نہیں پہنچتا تو تمہارے بچے کو کیوں کر پہنچ جائے گا) روایت سے حاملہ عورت سے وطی کا ثبوت مل رہا ہے اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب فارس و روم کو نقصان دہ نہیں تو تمہیں بھی اس سے کچھ نقصان نہ ہوگا یہ روایت فریق اول کی مستدل روایت اسماء رضی اللہ عنہ کے خلاف ہے اب ہمیں ان میں سے ناسخ کی تلاش کے لئے روایت تلاش کرنا ضروری ہے ۔

قاص ← عامر بن سعد بن أبي ← أَبُو النَّضْرِ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← بن اَبِیْ مَرْیَمَ ← بن أبي داود

Hadith 4340

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 11 باب وطء الحبالى ) · حديث 4341

حدثنا قال ثنا بن وهب أن مالكا أخبره

ابن وہب نے بیان کیا کہ مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔

بن وهب أن مالكا

Hadith 4341

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 11 باب وطء الحبالى ) · حديث 4342

ووجدنا محمد بن خزيمة قد حدثنا قال ثنا أبو مسهر قال ثنا مالك بن أنس ح

ابو مسہر نے مالک بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ۔

مالک بن أنس ← اَبُوْ مُسْھِرٍ، ← ووجدنا محمد بن خزيمة قد

Hadith 4342

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 11 باب وطء الحبالى ) · حديث 4343

وحدثنا أبو بكرة قال ثنا إبراهيم بن أبي الوزير قال ثنا مالك بن أنس عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل عن عروة عن عائشة عن جدامة بنت وهب أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت أن فارس والروم يصنعون ذلك فلا يضر أولادهم

عروہ نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جدامہ بنت وہب سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے ارادہ کر لیا کہ حمل کی حالت میں جماع سے منع کر دوں یہاں تک کہ مجھے یاد آیا کہ فارس و روم یہ کرتے ہیں تو یہ چیز ان کی اولاد کو نقصان نہیں دیتی۔

جُدَامَةَ بنتِ وَهْبٍ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← مالک بن أنس ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ← وحدثنا أبو بكرة

Hadith 4343

chevron_left Previous
1…1617181920
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter