شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 10 باب وطء النساء في أدبارهن ) · حديث 4308
وحدثنا ربيع المؤذن قال ثنا عبد الله بن وهب قالا ثنا الليث قال بن وهب في حديثه عن الحارث بن يعقوب وقال عبد الله بن صالح قال حدثني الحارث بن يعقوب عن سعيد بن يسار أبي الحباب قال قلت لابن عمر ما تقول في الجواري الحمض بهن قال وما التحميض فذكرت الدبر فقال وهل يفعل ذلك من المسلمين فقد ضاد هذا عن بن عمر رضي الله عنهما ما قد رواه عنه أهل المقالة الأولى مما قد ذكرناه في ذلك والدليل على صحة هذا إنكار سالم بن عبد الله أن يكون ذلك كان من أبيها
عبداللہ بن صالح نے حارث بن یعقوب سے انہوں نے سعید بن یسار ابی الحباب سے نقل کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا آپ لونڈیوں کے متعلق کیا فرماتے ہیں کیا ان سے احماض کر سکتا ہوں انہوں نے پوچھا تحمیض کیا ہے میں نے لواطت کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کیا کوئی مسلمان ایسا کر سکتا ہے ؟ ( یعنی نہیں کر سکتا ) امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ روایات فریق اول کی نقل کردہ روایت کے بالکل متضاد ہے اور اس روایت کی صحت پر مندرجہ ذیل روایات دلالت کرتی ہیں جن میں سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے پہلی روایت کی اپنے والد کی طرف نسبت سے انکار کیا ہے ۔
وهل يفعل ذلك من المسلمين فقد ضاد هذا ← وما التحميض فذكرت الدبر ← قلت لابن عمر ما تقول في الجواري الحمض بهن ← سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ أَبِي الْحُبَابِ ← الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ ← بن وهب في حديثه ← اللَّيْثُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← ربيع المؤذن
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4308
