شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 7 باب مقدار ما يقيم الرجل عند الثيب أو البكر إذا تزوجها ) · حديث 4248
4010 - حدثنا أبو أمية قال ثنا علي بن عبد الله بن جعفر قال ثنا يحيى بن سعيد قال ثنا سفيان قال ثنا محمد بن أبي بكر قال حدثني عبد الملك بن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن أبيه عن أم سلمة أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لأم سلمة حين تزوجها ما بك على أهلك هوان إن شئت سبعت لك وإن سبعت لك سبعت لنسائي قالوا فلما قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن شئت سبعت لك وإلا فثلثت ثم ادور دل ذلك على أن الثلاث حق لها دون سائر النساء وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا إن ثلث لها ثلث لسائر نسائه وإن سبع لها سبع لسائر نسائه واحتجوا في ذلك بحديث أم سلمة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لها إن سبعت عندك سبعت عندهن
عبدالملک بن ابی بکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام نے اپنے والد سے انہوں نے ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے ام سلمہ کو فرمایا جبکہ ان سے شادی کی ۔تمہاری وجہ سے تمہارے خاندان کی بے عزتی نہ ہو گی اگر تم پسند کرو تو تمہارے ہاں سات دن گزاروں گا ورنہ تین ایام۔ پھر دیگر ازواج کے ہاں جاؤں گا۔ فریق چانی کا مؤقف یہ ہے کہ اگر اس کے ہاں تین دن گزارے گا تو تمام عورتوں کے لیے تین دن گزارنے ہوں گے اور اگر ان کے لیے سات دن گزارے تو دیگر تمام بیویوں کے لئے بھی سات دن ہوں گے اس سلسلہ میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے استدلال کیا ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا اگر میں تمہارے ہاں سات دن گزاروں گا تو ان کے ہاں بھی سات دن گزاروں گا۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← اَبُوْ اُمَیَّۃَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4248
