شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 33 باب المتمتع الذي لا يجد هدي ولا يصوم في العشر ) · حديث 4018
3802 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا روح قال ثنا بن جريج قال أخبرني عمرو بن دينار أن نافع بن جبير أخبره عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم قال عمرو وقد سماه نافع فنسيته أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لرجل من بني غفار يقال له بشر بن سحيم قم فناد في الناس إنها أيام أكل وشرب في أيام منى
نافع بن جبیر نے ایک صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ عمر و کہتے ہیں کہ نافع نے ان کا نام نافع لیا ہےکہ میں اس کو بھول گیا جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی غفار کے ایک شخص کوفر مایا جس کا نام بشر بن سحیم تھا کہ جاؤ اور لوگوں میں اعلان کر دو۔ یہ کھانے پینے کے دن ہیں یہ ایام منیٰ میں اعلان کرایا گیا۔
عمرو وقد سماه نافع فنسيته ← رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم ← عمرو بن دينار أن نافع بن جبير ← بن جُرَيْجٍ ← رَوْحٌ، ← علي بن شيبة
Hadith 4018
