Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3815

3610 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد قال ثنا حفص هو بن غياث عن يحيى بن سعيد قال حدثني المرقع الأسدي قال قال أبو ذر لا والذي لا اله غيره ما كان لأحد أن يهل بحجة ثم يفسخها بعمرة إلا الركب الذين كانوا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم

مرقع اسدی کہتے ہیں کہ ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں کسی کے لیے جائز نہیں تھا کہ وہ حج کا احرام باندھے پھر اس کو نسخ کر کے اس کو عمرہ بنا لے یہ ان سواریوں اور قافلے کے لیے خاص حکم تھا جنہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی معیت میں حج ادا کیا تھا ۔

الْمُرَقَّعِ الْأَسَدِيِّ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حفص هو بن غياث ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3815

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3816

3611 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا عبد الوهاب عن يحيى بن سعيد قال أخبرني المرقع عن أبي ذر قال ما كان لأحد بعدنا أن يحرم بالحج ثم يفسخه بعمرة

مرقع نے ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ ہمارے بعد کسی کو اجازت نہیں کہ وہ حج کا احرام باندھے پھر اس کو نسخ کر کے عمرہ بنا لے ۔

ما كان لأحد بعدنا أن يحرم بالحج ثم يفسخه بعمرة ← اَبِیْ ذَرٍّ ← الْمُرَقَّعِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3816

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3817

3612 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب قال ثنا شعبة عن عبد الأكرم عن إبراهيم التيمي عن أبيه أنه قال في متعة الحج ليست لكم ولستم منها في شيء

ابراہیم تیمی اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے متعہ حج کے سلسلہ میں فرمایا یہ تم لوگوں کے لیے نہیں اور نہ تم اس میں سے کچھ اختیار کر سکتے ہو ۔

في متعة الحج ليست لكم ولستم منها في شيء ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← عبد الأكرم ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3817

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3818

3613 - حدثنا فهد هو بن سليمان قال ثنا عمر بن حفص بن غياث قال ثنا أبي قال ثنا الأعمش قال حدثني إبراهيم التيمي عن أبيه قال قال أبو ذر إنما كانت المتعة لنا خاصة أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم متعة الحج

ابراہیم تیمی نے اپنے والد سے نقل کیا کہ ابو ذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ متعہ حج ہمارے لیے خاص تھا یعنی اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی خصوصیت تھی ( متعہ حج سے مراد حج کا احرام باندھ کر پھر اس کو عمرہ بنا لینا اور پھرتر ویہ کے دن حج کا احرام باندھنا )۔

أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، ← فهد هو بن سليمان

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3818

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3819

3614 - حدثنا أبو بشر الرقي قال ثنا شجاع بن الوليد عن سليمان بن مهران وهو الأعمش فذكر بإسناده مثله وزاد يعني الفسخ

شجاع بن الولید نے سلیمان بن عمران سے انہی کو اعمش کہتے ہیں پھر اعمش نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے البتہ اس روایت میں نسخ کے لفظ کا اضافہ ہے ۔

سليمان بن مهران وهو الأعمش فذكر بإسناده مثله وزاد يعني الفسخ ← شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أبو بشر الرقي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3819

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3820

3615 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا الحجاج قال ثنا أبو عوانة عن معاوية بن إسحاق عن إبراهيم التيمي عن أبيه قال سئل عثمان بن عفان رضي الله عنه عن متعة الحج فقال كانت لنا ليست لكم

ابراہیم تیمی نے اپنے والد سے روایت نقل کی ہے کہ حضرت عثمان سے منعتہ الحج کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا یہ ہمارے ساتھ خاص تھا تمہارے لیے یہ حکم نہیں ۔

متعة الحج فقال كانت لنا ليست لكم ← سئل عثمان بن عفان ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← الْحَجَّاجِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3820

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3821

3616 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا سعيد بن منصور قال ثنا أبو عوانة وصالح بن موسى الطلحي عن معاوية بن إسحاق فذكر بإسناده مثله غير أنه قال سئل عثمان رضي الله عنه أو سألته

صالح بن موسیٰ طلحی نے معاویہ بن اسحاق سے پھر انہوں نے اپنی سند سے اسی طرح روایت کی ہے البتہ انہوں نے اتنا فرق کیا ہے ۔ ( سئل عثمان رضی اللہ عنہ یا سالۃ)

سئل عثمان أو سألته ← معاوية بن إسحاق فذكر بإسناده مثله غير أنه ← أبو عوانة وصالح بن موسى الطلحي ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3821

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3822

3617 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا يزيد بن زريع قال ثنا داود قال ثنا أبو نضرة أنه سمع أبا سعيد الخدري يقول قام عمر رضي الله عنه خطيبا حين استخلف فقال إن الله عز و جل كان رخص لنبيه صلى الله عليه و سلم ما شاء ألا وان نبي الله صلى الله عليه و سلم قد انطلق به فأحصنوا فروج هذه النساء وأتموا الحج والعمرة لله كما أمركم

ابو نضرہ کا بیان ہے کہ میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ عمر رضی اللہ عنہ خطبہ دینے کھڑے ہوئے جبکہ وہ خلافت پر متمکن ہوئے تو انہوں نے فرمایا بلا شبہ اللہ تعالیٰ نے اپنےپیغمبر صلی اللہ علیہ کے لیے جو چاہی رخصت عنایت فرمائی ۔ سنو ! خبر دار ۔ اب جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ دنیا سے رخصت ہو گئے تم ان عورتوں کی عزت کی حفاظت کرو اور اپنے حج و عمرہ کو اسی طرح پورا کرو جس طرح تمہیں حکم دیا گیا ہے ۔

قام عمر خطيبا حين استخلف ← أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← أبو نضرة أنه ← دَاوُدُ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3822

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3823

3618 - حدثنا فهد قال ثنا أحمد بن يونس قال ثنا أبو شهاب عن داود بن أبي هند عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري قال قدمنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم نصرخ بالحج صراخا فلما قدمنا مكة طفنا بالبيت وبالصفا والمروة فلما كان يوم التروية أحرمنا بالحج فلما كان عمر رضي الله عنه قال إن الله عز و جل كان رخص لنبيه صلى الله عليه و سلم فيما شاء فأتموا الحج والعمرة قال أبو جعفر ويدخل في هذا أيضا حديث أبي موسى الذي قد ذكرناه في أول هذا الباب

ابو نضرہ نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ہم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے ساتھ حج کا تلبیہ کہتے آئے جب ہم مکہ پہنچے اور بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ سے فارغ ہوئے ( تو ہم نے احرام کھول دیے ) پھر جب ترویہ کا دن آیا تو ہم نے حج کا احرام باندھا پھر جب عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ آیا تو انہوں نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبر کو جو چاہا رخصت دی اور جس موقعہ پر چاہا دی ۔ اب تم اپنے حج و عمرہ کی تکمیل کرو یعنی ان کو نسخ کرنے کا تمہیں اختیار نہیں ہے ۔ اما م طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس حکم میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ والی روایت بھی داخل ہے ۔ جس کو اس باب کے شروع میں ہم ذکر کر آئے ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← أَبُو شِهَابٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3823

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3824

3619 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا سليمان بن حرب قال ثنا حماد عن عاصم عن أبي نضرة عن جابر رضي الله عنه قال متعتان فعلناهما على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عنهما عمر رضي الله عنه فلن نعود إليهما

ابو نضرہ نے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ دو ایسے متعے ہیں جن کو زمانہ نبوت میں ہم نے کیا اور ان سے عمر رضی اللہ عنہ نے منع کیا پس ہم ہرگز ان کی طرف نہ لوٹیں گے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادٌ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3824

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3825

3620 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا عبد الوهاب عن يحيى بن سعيد قال أخبرني كثير بن عبد الله رجل من مزينة عن بعض أجداده أو أعمامه أنه قال ما كان لأحد بعدنا أن يحرم بالحج ثم يفسخه بعمرة

یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ مجھے کثیر بن عبداللہ نے خبر دی کہ یہ مزینہ سے ہیں انہوں نے اپنے کسی دادا سے یا چچاؤں سے بیان کیا کہ ہمارے بعد کسی کو یہ جائز نہیں کہ وہ حج کا احرام باندھے پھر اس کو نسخ کر کے عمرہ بنا لے۔

ما كان لأحد بعدنا أن يحرم بالحج ثم يفسخه بعمرة ← بعض أجداده أو أعمامه أنه ← كثير بن عبد الله رجل من مزينة ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3825

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3826

3621 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا إسحاق بن محمد القروي قال ثنا محمد بن حفص عن كثير بن عبد الله عن بكر بن عبد الرحمن عن عبد الله بن هلال صاحب النبي صلى الله عليه و سلم مثله فقد بين رسول الله صلى الله عليه و سلم فيما ذكرنا عنه في هذه الآثار أن ذلك الفسخ الذي كان أمر به أصحابه خاصا لهم ليس لأحد من الناس بعدهم وخلطنا بما روي عن النبي صلى الله عليه و سلم في ذلك ما رويناه عمن ذكرنا في هذا الفصل من أصحابه لأن ذلك عندنا مما لا يجوز أن يكونوا قالوه بأرائهم وإنما قالوه من جهة ما وقفوا عليه فهم فيما قالوا في ذلك كمن أضاف الى النبي صلى الله عليه و سلم فقد ثبت بتصحيح هذه الآثار أن الخروج بالحج لا يكون إلا بالطواف في البيت وقد أنكر قوم فسخ الحج وذكروا في ذلك ما

کثیر بن عبداللہ نے بکر بن عبدالرحمن سے انہوں نے عبداللہ بن ہلال رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت بیان کی ( گزشتہ سند کا اجمال دور کردیا ) جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے ان آثار میں واضح فرما دیا ۔ کہ نسخ جس کا آپ نے اپنے صحابہ کرام کو حکم فرمایا یہ ان کے ساتھ خاص تھا ان کے بعد کسی کےلیے درست نہیں ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ سے مروی روایات میں صحابہ کرام کے آثار کو بھی ملا دیا ہے کیونکہ یہ بات اپنی رائے سے کہنا ممکن نہیں وہ روایات اس باب کی ابتداء میں ہم ذکر کر آئے ہیں صحابہ کرام نے یہ باتیں آپ سے اطلاع پانے کے بعد ذکر کی ہیں ۔ گویا انہوں نے آپ ہی کی طرح نسبت کر کے یہ بات بیان کی ہے ان آثار کی تصحیح سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ حج سے خروج طواف بیت اللہ ہی سے ہو سکتا ہے ۔ بعض حضرات نے حج کے نسخ کا انکار کیا اور یہ روایات اپنی دلیل میں ذکر کیں ۔

بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ← إسحاق بن محمد القروي ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3826

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter