شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 15 باب ما يستلم من الأركان في الطواف ) · حديث 3777
3574 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا سليم بن حبان قال ثنا سعيد بن ميناء قال حدثني عبد الله بن الزبير قال حدثتني عائشة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لها لولا أن قومك حديثو عهد بالجاهلية لهدمت الكعبة وألزقتها بالأرض وجعلت لها بابين بابا شرقيا وبابا غربيا ولزدت ستة أذرع من الحجر في البيت إن قريشا استقصرته لما بنت البيت
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا اگر تمہاری قوم نئی نئی مسلمان نہ ہوتی ۔ تو میں کعبہ کو گرا کر اس کا دروازہ زمین سے چمٹا دیتا اور اس کے دروازے مشرقی اور مغربی جانب بنا دیتا اور چھ ہاتھ حصہ بیت اللہ سے چھوٹ گیا ہے وہ اس میں شامل کر دیتا جب قریش نے بیت اللہ کی تعمیر کی تو ان کے ہاں خرچہ کم ہو گیا ۔
حَدَّثَتْنِي عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← سعيد بن ميناء، ← سُلَيْمُ بْنُ حَبَّانَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3777
