Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3588

3400 - حدثنا سليمان قال ثنا الخصيب قال ثنا همام عن قتادة عن أبى نضرة عن جابر بن عبد الله قال تمتعنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما ولى عمر خطب الناس فقال إن القرآن هو القرآن وإن الرسول هو الرسول وانهما كانتا متعتان على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم متعة الحج فافصلوا بين حجكم وعمرتكم فإنه أتم لحجكم وأتم لعمرتكم والأخرى متعة النساء فأنهى عنها وأعاقب عليها

ابو نضرہ نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے زمانہ میں دو متعے تھے ایک متعتہ الحج پس تم اپنے حج و عمرہ میں فصل کرو ۔ وہ تمہارے حج کے لیے تکمیل کا باعث ہے اور عمرہ زیادہ مکمل کرنے والا ہے اور دوسرا عورتوں کا متعہ ہے پس میں اس سے روکتا ہوں اور اس پر سزادوں گا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← الخصيب ← سُلَیْمَانَ

Hadith 3588

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3589

3401 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا سليمان بن حرب قال ثنا حماد عن عاصم عن أبى نضرة عن جابر رضي الله عنه قال متعتان فعلناهما على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم نهانا عنهما عمر رضي الله عنه فلم نعد إليهما وقد روى عن رسول الله صلى الله عليه و سلم من قوله ما يدل على أنه كان كذلك أيضا

ابو نضرہ نے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ دو متعے ایسے ہیں جن کو ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے زمانہ میں کیا ہمیں عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے روک دیا اب ہم ان کی طرف لوٹ نہیں سکتے اور جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ سے بھی ایسی روایات ہیں جو اس پر دلالت کرتی ہیں کہ آپ بھی اسی حالت میں تھے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادٌ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← بن أبي داود

Hadith 3589

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3590

3402 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن نافع عن بن عمر عن حفصة رضي الله عنهم أنها قالت لرسول الله صلى الله عليه و سلم ما شأن الناس حلوا بعمرة ولم تحلل أنت من عمرتك فقال انى لبدت رأسي وقلدت هديى فلا أحل حتى أنحر فدل هذا الحديث أنه كان متمتعا لأن الهدى المقلد لا يمنع من الحل إلا في المتعة خاصة هذا إن كان ذلك القول منه بعد طوافه للعمرة وقد يحتمل أيضا أن يكون هذا القول كان منه قبل أن يحرم بالحج وقبل أن يطوف للعمرة فكان ذلك حكمه لولا سياقه الهدى يحل كما يحل الناس بعد أن يطوف فلم يطف حتى أحرم بالحج فصار قارنا فليس يخلو حديث حفصة رضي الله عنها الذي ذكرنا من أحد هذين التأولين وعلى أيهما كان في الحقيقة فإنه قد نفى قول من قال إنه كان مفردا بحجة لم يتقدمها عمرة ولم يكن معها عمرة وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا بل القران في ذلك بين العمرة والحجة أفضل من إفراد الحج ومن التمتع بالعمرة إلى الحج وقالوا كذلك فعل رسول الله صلى الله عليه و سلم في حجة الوداع وذكروا في ذلك ما

نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے انہوں نے حفصہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی خدمت میں گزارش کی لوگ عمرہ کر کے حلال ہو گئے مگر آپ نے اپنے عمرے کا احرام نہیں کھولا تو آپ نے فرمایا میں نے بالوں کو تلبید کر دی ہے ( درا سی گوند وغیرہ لگانا تاکہ بال جمے رہیں منتشر نہ ہوں اس کو تلبید کہتے ہیں ) اور میں نے اپنے ہدی کو قلادہ ڈال دیا ( قلادہ ہدی کے گلے میں ڈالا جانے والا پٹا یا چمڑہ وغیرہ ) میں اس وقت تک حلال نہ ہو ں گا یہاں تک کہ میں قربانی کو ذبح نہ کرلوں ۔ تو یہ روایت اس بات پر دلالت کر رہی ہے کہ آپ تمتع کرنے والے تھے اس لیے کہ قلادہ والا ہدی حلال ہونے سے صرف تمتع کی صورت میں مانع ہے اور آ پ صلی اللہ علیہ نے یہ بات عمرے کا طواف کرلینے کے بعد فرمائی اور یہ بھی احتمال ہے کہ یہ ارشاد احرام حج سے پہلے کا ہو اور عمرے کا طواف کرنے سے پہلے فرمایا ہو پس یہی اس کا حکم تھا اگر آپ نے ہری روانہ نہ کی ہوتی تو آپ دوسرے حضرات کی طرح احرام کو طواف کے بعد کھول دیتے ۔ تو آپ نے طواف نہ کیا بلکہ اس سے پہلے حج کا احرام باندھ لیا پس اس سے آپ قارن بن گئے حضرت حفصہ والی مذکورہ روایت میں ان دو میں سے ایک تاویل پائی جاتی ہے خواہ حقیقت میں جو صورت بھی ہو ۔ پس اس سے لوگوں کے قول کی تو نفی ہو گئی کہ جنہوں نے یہ کہا کہ آپ نے حج افراد کیا اور اس پہلے عمرہ نہیں کیا اور نہ اس کے ساتھ عمرہ کیا جب کہ دیگر علماء کی جماعت نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا قرآن یعنی حج وغیرہ کو ملانا افضل ہے ۔ یہ حج افراد تمتع دونوں سے افضل ہے ۔

حَفْصَۃَ: أَنَّھَا ← بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ

Hadith 3590

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3591

3403 - حدثنا يونس قال أنا بشر بن بكر عن الأوزاعي قال حدثني عبدة بن أبى لبابة قال حدثني شقيق بن سلمة قال حدثني رجل من تغلب يقال له بن معبد قال أهللت بالحج والعمرة جميعا فلما قدمت على عمر بن الخطاب رضي الله عنه ذكرت له إهلالي فقال هديت لسنة نبيك أو لسنة النبي صلى الله عليه و سلم

شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی تغلب کے ایک آدمی نے بیان کیا جس کو ابن معبد کہتے تھے کہ میں نے حج و عمرہ کا اکٹھا احرام باندھا جب میں عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا اور میں نے ان کو اپنا احرام بتلایا تو انہوں نے فرمایا تو اپنے پیغمبر رضی اللہ عنہ کی طرف راستہ پانے والا ہے یا کہا تو جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ کی سنت کو پانے والا ہے ۔

رجل من تغلب يقال له بن معبد ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← يُونُسَ

Hadith 3591

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3592

3404 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد قال أنا شريك عن منصور والأعمش عن أبى وائل مثله

منصور و اعمش نے ابووائل سے اسی طرح کی روایت بیان کی ہے ۔

أبى وائل مثله ← مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشُ، ← شَرِيکٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← فهد

Hadith 3592

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3593

3405 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة قال أنا منصور قال سمعت أبا وائل يحدث أن الصبي فذكر مثله

شعبہ نے منصور سے انہوں نے ابو وائل سے نقل کیا کہ وہ اس طرح بیان کرتے تھے کہ الصبی نے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

أن الصبي فذكر مثله ← أَبَا وَائِلٍ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Hadith 3593

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3594

3406 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد قال أنا سلمة بن كهيل عن أبى وائل مثله

حماد نے سلمہ بن کھیل سے انہوں نے ابووائل سےاسی طرح روایت بیان کی ۔

أبى وائل مثله ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Hadith 3594

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3595

3407 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن عاصم بن بهدلة عن أبى وائل مثله

حماد نے عاصم بن بھدلہ عن ابی وائل سے اسی طرح روایت نقل کی ۔

أبى وائل مثله ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Hadith 3595

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3596

3408 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا عبد الله بن رجاء قال أنا شعبة عن الحكم قال سمعت أبا وائل فذكر مثله

شعبہ نے حکم سے انہوں نے ابو وائل سے سنا پھر اسی طرح روایت نقل کی ۔

أبا وائل فذكر مثله ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Hadith 3596

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3597

3409 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا عبد الرحمن بن زياد قال ثنا شعبة عن الحكم عن أبى وائل مثله

شعبہ نے حکم سے انہوں نے ابووائل سے اسی طرح روایت کی ۔

أبى وائل مثله ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← حسين بن نصر

Hadith 3597

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3598

3410 - حدثنا فهد قال ثنا الحسين بن الربيع قال ثنا أبو الأحوص عن الأعمش عن أبى وائل قال قال الصبي بن معبد فذكر نحوه فقال الذين أنكروا القران إنما قول عمر رضي الله عنه هديت لسنة نبيك على الدعاء منه له لا على تصويبه إياه في فعله فكان من الحجة عليهم في ذلك مما يدل على أن ذلك لم يكن من عمر على جهة الدعاء أن فهدا

ابو الاحوص نے اعمش سے انہوں نے ابووائل سے وہ کہتے ہی کہ صبی بن معبد نے کہا پھر اسی طرح بیان کیا پس وہ لوگ جنہوں نے حج قران کا انکار کیا وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول "ھدیث سنۃ نیک " اس سے اس کے لیے دعا مقصود ہے فعل کو درست قرار دینا نہیں ۔ ان کے خلاف یہ دلیل موجود ہے کہ یہ بطور دعا نہیں ( بلکہ تصویب فعل مراد تھی )روایت ذیل میں ہے ۔

نَحْوَهُ ← الصَّبِيِّ بْنِ مَعْبَدٍ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← الحسين بن الربيع، ← فهد

Hadith 3598

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3599

3411 - حدثنا قال ثنا عمر بن حفص بن غياث قال ثنا أبى قال ثنا الأعمش قال حدثني شقيق قال حدثني الصبي بن معبد قال كنت حديث عهد بنصرانية فلما أسلمت لم آل أن أجتهد فأهللت بعمرة وحجة جميعا فمررت بالعذيب بسلمان بن ربيعة وزيد بن صوحان فسمعاني وأنا أهل بهما جميعا فقال أحدهما لصاحبه أيهما جميعا وقال الآخر دعه فهو أضل من بعيره قال فانطلقت وكان بعيري على عنقي فقدمت المدينة فلقيت عمر بن الخطاب رضي الله عنه فقصصت عليه فقال إنهما لم يقولا شيئا هديت لسنة نبيك

شقیق نے صبی بن معبد سے نقل کیا کہ میں نیا نیا مسلمان ہوا اور نصرانیت کوچھوڑا میں نے دین میں کوشش سے کوئی کمی نہ چھوڑی پس میں نے حج و عمرہ کا اکٹھا احرام باندھا میں مقام عذیب میں سلیمان بن ربیعہ اور زید بن صوحان کے پاس سے گزرا انہوں نے مجھ سے سنا کہ میں حج و عمرہ کا اکٹھا تلبیہ کہتا ہوں تو وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے ان دونوں میں کون ایک دوسرے کے ساتھ جمع ہونے والا ہے ؟ دوسرے نے کہا اس کو اس کے حال پر چھوڑ دو یہ تو اپنے اونٹ سے زیادہ گمراہ ہے ۔ صبی کہتے ہیں یہ بات سن کر میں چل دیا ۔ میرا اونٹ بڑا تیز رفتار تھا چنانچہ میں مدینہ منورہ پہنچا اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ملا اور ان سے سارا ماجرا کہہ سنا یا تو انہوں نے فرمایا ان دونوں نے کسی کا م کی بات نہیں کہی تو نے اپنے پیغمبر رضی اللہ عنہ کی سنت کو پالیا ہے ۔

الصَّبِيِّ بْنِ مَعْبَدٍ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ،

Hadith 3599

chevron_left Previous
1234…8
Next chevron_right

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter