شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 9 باب ما كان النبي صلى الله عليه و سلم به محرما في حجة الوداع ) · حديث 3576
3389 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة عن مسلم وهو القرى قال سمعت بن عباس يقول أهل أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم بالحج وأهل هو بالعمرة فمن كان معه هدى لم يحل ومن لم يكن معه هدى أحل وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم وطلحة ممن معهما الهدى فلم يحلا
شعبہ نے مسلم القری سے بیان کیا کہ انہوں نے ابن عباسرضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے حج کا احرام باندھا اور آپ نے خود عمرہ کا احرام باندھا پس جن کے ساتھ ہدی تھے وہ حلال نہ ہوئے اور جن کے ساتھ ہدی کا جانور نہ تھا وہ حلال ہو گئے جناب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ اور طلحہ رضی اللہ عنہ ان لوگوں سے تھے جن کے ساتھ ہدی تھی اس لیے آپ نے احرام نہیں کھولا۔
بْنِ عَبَّاسٍ ← مُسْلِمٍ وَهُوَ الْقُرِّيُّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ
Hadith 3576
