Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3266

3096 - حدثنا أبو بكرة وعلى بن شيبة قالا ثنا روح بن عبادة قال ثنا بن جريج قال أخبرني عمرو بن دينار أن عمرو بن أوس أخبره عن عبد الله بن عمرو أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال أحب الصيام الى الله عز و جل صيام داود وكان يصوم نصف الدهر

عمرو بن اوس نے عبداللہ بن عمروؓ سے انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے کہ اللہ تعالی ٰ کو سب سے زیادہ محبوب روزے داود علیہ السلام کے ہیں وہ آدھا زمانہ روزے رکھتے تھے یعنی ایک دن چھوڑ کر ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ ← بن جُرَيْجٍ ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أبو بكرة وعلى بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3266

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3267

3097 - حدثنا بن مرزوق يعنى إبراهيم قال ثنا عفان قال ثنا حماد بن سلمة قال ثنا ثابت عن شعيب بن عبد الله بن عمرو عن عبد الله بن عمرو بن العاص أنه أتى النبي صلى الله عليه و سلم يعنى فسأله عن الصيام فقال له صم يوما ولك عشرة أيام قال زدني يا رسول فإن بي قوة قال صم يومين ولك تسعة أيام قال زدني يا رسول الله فان بي قوة قال صم ثلاثة أيام ولك ثمانية أيام

شعیب نے اپنے والد عبداللہ بن عمروؓ سے روایت نقل کی ہے کہ میں جناب نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے نفلی روزوں کے سلسلہ میں دریافت کیا آپ نے فرمایا ایک دن روزہ رکھو تمہارے لئے دس دن ہیں یعنی مہینے میں تین دن روزے رکھ لیا کرو میں نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ میں اپنے میں اس سے زائد کی قوت پاتا ہوں آپ نے فرمایا پھر دو دن روزہ رکھواور تیرے لئے نو دن ہیں میں نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ میں اس سے زیادہ کی قوت پاتا ہوں انہوں نے کہا تین دن روزے رکھو اور تیرے لئے آٹھ دن ہیں۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← شُعَيْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← بن مرزوق يعنى إبراهيم

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3267

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3268

3098 - حدثنا على بن شيبة قال ثنا روح قال ثنا حسين المعلم عن يحيى بن أبى كثير عن أبى سلمة عن عبد الله بن عمرو قال قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم إن من حسبك أن تصوم من كل شهر ثلاثة أيام بكل حسنة عشرة أمثالها فذلك صوم الدهر كله فشددت على نفسي فشدد على فقلت انى أطيق غير ذلك أكثر من ذلك فقال صم صوم نبي الله داود قلت وما صوم داود نبي الله قال نصف الدهر

ابو سلمہ نے عبداللہ بن عمرو ؓ سے نقل کیا کہ مجھے جناب رسول اللہ ﷺ نے فرما یا یہ صوم الد ھر کی طرح بن جائے گا پس میں نے اپنے اوپر سختی کی تو مجھ پر سختی کر دی گئی میں نے کہا میں تو اسکے علاوہ کی طاقت رکھتا ہوں جو اس سے زیادہ ہو۔ تو آپ نے فرمایا تو تم اللہ تعالیٰ کے پیغمبر حضرت داود علیہ السلام والے روزے رکھو میں نےکہا وہ صوم داود کیا ہیں آپ نے فرمایا وہ آدھا زمانہ کے روزے ہیں یعنی ایک دن روزہ ایک دن افطار۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← رَوْحٌ، ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3268

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3269

3099 - حدثنا يونس قال ثنا بشر عن الأوزاعي قال حدثني يحيى فذكر بإسناده مثله

اوزا عی نے یحییٰ سے روایت کی پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

يحيى فذكر بإسناده مثله ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرٌ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3269

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3270

3100 - حدثنا على بن شيبة قال ثنا روح بن عبادة قال ثنا محمد بن أبى حفصة قال ثنا بن شهاب عن سعيد بن المسيب وأبى سلمة بن عبد الرحمن عن عبد الله بن عمرو قال بلغ رسول الله صلى الله عليه و سلم أنى أقول لأصومن الدهر فقال صم ثلاثة أيام من كل شهر قلت فإني أطيق أفضل من ذلك قال صم يوما وأفطر يومين قلت فإني أطيق أفضل من ذلك قال فصم يوما وأفطر يوما فذلك صوم داود وهو أعدل الصيام

ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے عبداللہ بن عمروؓ سے بیان کیا کہ جناب رسول اللہﷺ کو میر ی یہ بات پہنچی کہ میں یہ کہتا ہوں میں ہمیشہ روزہ رکھوں گا تو آپ نے مجھے بلاکر فرمایا تم ہر ماہ میں تین دن روزہ رکھا کرو میں نے کہا میں تو اس سے زائد کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایا ایک دن روزہ رکھو اور دو دن افطار کرو میں نے کہا میں اس سے زائد کی ہمت رکھتا ہوں آپ نے فرما یا ا یک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو یہ صوم داود ہیں اور یہ تمام (نفلی) روزوں میں متوسط درجہ کے روزے ہیں ۔

صم يوما وأفطر يومين قلت فإني أطيق أفضل من ذلك ← صم ثلاثة أيام من كل شهر قلت فإني أطيق أفضل من ذلك ← بلغ رسول الله صلى الله عليه و سلم أنى أقول لأصومن الدهر ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ: ← بن شِهَابٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3270

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3271

3101 - حدثنا نصر بن مرزوق وابن أبى داود قالا ثنا عبد الله بن صالح قال حدثني الليث قال حدثني عقيل عن بن شهاب أن سعيدا أخبره وأبا سلمة أن عبد الله بن عمرو قال أخبر رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله

ابو سلمہ نے عبداللہ بن عمروؓ سے نقل کیاہے کہ جناب رسول اللہﷺ کو میرے متعلق اطلاع ملی پھر انہوں نے اسی طرح روایت ذکر کی۔

أخبر رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله ← وأبا سلمة أن عبد الله بن عمرو ← بن شهاب أن سعيدا ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← نصر بن مرزوق وابن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3271

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3272

3102 - حدثنا محمد بن خزيمة وفهد قالا ثنا عبد الله بن صالح قال حدثني الليث قال حدثني بن الهاد عن محمد بن إبراهيم عن أبى سلمة عن عبد الله بن عمرو عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

ابو سلمہ نے عبداللہ عمروؓ سے انہوں نے جناب رسول اللہﷺ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← بْنِ الْهَادِ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← محمد بن خزيمة وفهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3272

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3273

3103 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب وروح قالا ثنا شعبة عن سعيد بن إبراهيم عن طلحة بن هلال أو هلال بن طلحة قال سمعت عبد الله بن عمرو يقول قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم يا عبد الله صم ثلاثة أيام من كل شهر من جاء بالحسنة فله عشر أمثالها قلت انى أطيق أكثر من ذلك قال صم صوم داود كان يصوم يوما ويفطر يوما

طلحہ بن ہلال یا ہلال بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر و ؓ کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا اے عبداللہ ! ہر ماہ میں تین دن روزے رکھا کرو ارشاد الہیٰ ہے من جاء بالحسنۃ فلہ عشر امثالھا۔ (الا نعام۱۶) نیکی کرنے والے کو دس گناہ بدلہ ملے گا میں نے عرض کی! میں تو اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایا تو تم داود علیہ السلام والے روزے رکھا کرو وہ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن افطار کرتے تھے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← طَلْحَةَ بْنَ هِلَالٍ أَوْ هِلَالَ بْنَ طَلْحَةَ، ← سعيد بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ← شُعْبَةُ، ← وهب وروح ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3273

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3274

3104 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا معلى بن أسد قال ثنا عبد العزيز بن المختار قال ثنا خالد الحذاء قال حدثني أبو قلابة قال حدثني أبو المليح قال دخلت مع أبيك زيد بن عمرو على عبد الله بن عمرو بن العاص فحدثنا أن رسول الله صلى الله عليه و سلم ذكر له صومه قال فدخل على فألقيت له وسادة من آدم حشوها ليف فجلس على الأرض وقال لي إنما يكفيك من كل شهر ثلاثة أيام قلت يا رسول الله قال فخمسة أيام قلت يا رسول الله قال فسبعة أيام قلت يا رسول الله قال فتسعة أيام قلت يا رسول الله قال فأحد عشر يوما قلت يا رسول الله قال أظنه قال ثلاثة عشر يوما قلت يا رسول الله قال لا صيام فوق صيام داود شطر الدهر صيام يوم وإفطار يوم

ابو الملیح نے بیا ن کیا کہ میں ابو قلابہ کے والد زید بن عمرو کے ساتھ عبداللہ بن عمرو کی خدمت میں گیا تو انہوں نے ہمیں بیان کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ کے سامنے میرے روزے کا تذکرہ ہو ا تو آپ میرے ہاں تشریف لائے میں نے آپ کےلئے چمٹرے کا گدا بچھایا جس میں کھجور کا چھلکا بھرا تھا آپ زمین پر بیٹھ گئے اور مجھے فرمایا اے عبد اللہ ! تمہیں ہر ماہ تین دن کے روزے کافی ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ﷺ (میں اس سے زائد کی طاقت رکھتا ہوں) آپ نے فرمایا پھر پانچ دن ۔ میں نے کہا یا رسول اللہﷺ (میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں ) آپ نے فرمایا پھر سات دن میں نے کہا یا رسول اللہﷺ ! آپ نے فرمایا پھر نو دن ۔ میں نے کہا یا رسول اللہﷺ !( میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں ) تو آپ نے فرمایا گیارہ دن ۔ میں نے کہا یا رسول اللہ ﷺ (میں اس سے زیا دہ کی طاقت رکھتا ہوں ) کہتے ہیں میراخیال ہے آپ نے تیرہ دن فرمائے میں نے کہا یارسول اللہﷺ میں اس سے زائد کی طاقت رکھتا ہو ں آپ نے فرمایا۔ پھر کوئی روزہ صیام داود علیہ السلام سے افضل نہیں آدھا زمانہ۔ ایک دن روزہ ایک دن افطار۔

أَبُو الْمَلِيحِ ← أَبُو قِلَابَةَ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ← مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3274

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3275

3105 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا عبد الله بن رجاء قال ثنا زائدة بن قدامة عن عطاء بن السائب عن أبيه عن عبد الله بن عمرو قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم كيف تصوم قلت أصوم فلا أفطر قال صم من كل شهر ثلاثة أيام قلت انى أقوى من ذلك قال فلم يزل يناقصنى وأناقصه حتى قال فصم أحب الصيام الى الله عز و جل صوم داود صوم يوم وإفطار يوم

عطا ء بن سائب کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم کیسے روزے رکھتے ہو؟ میں نے کہا کہ میں روزے مسلسل رکھتا ہوں آپ نے فرمایا تم ہر ماہ میں تین دن کے روزے رکھا کرو۔ میں نے کہا میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں عبداللہ! کہتے ہیں آپ مجھ سے سوال جواب کرتے رہے یہاں تک کہ آپ نے فرمایا پھر تم اللہ تعالیٰ کے ہا ں محبوب ترین روزے رکھو اور وہ صیا م داود علیہ السلام ہیں ایک دن کا روزہ اور ایک دن کا افطار۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3275

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3276

3106 - حدثنا أبو أمية قال ثنا على بن قادم قال ثنا مسعر عن حبيب بن أبى ثابت عن أبى العاص عن عبد الله بن عمرو قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ألم أنبأ أنك تصوم الدهر وتقوم الليل قال قلت إني أقوى قال انك إذا فعلت نفهت له النفس وهجمت له العين قال قلت إني أقوى قال فصم ثلاثة أيام من كل شهر قال قلت إني أقوى قال فصم صوم أخى داود كان يصوم يوما ويفطر يوما ولا يفر إذا لاقى

ابو العاص نے عبداللہ بن عمروؓ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا مجھے بتلایا نہیں گیا کہ تم ہمیشہ روزے رکھتے ہو اور رات کو قیام کرتے ہو عبداللہ کہتے ہیں میں نے کہا میں اس کی ہمت رکھتا ہوں آپ نے فرمایا اگر تم ایسا کرو گے تو نفس تھک جائے گا اور آنکھ دھنس جائے گی میں نے کہا میں اس کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایا پھر تین دن کے روزے ہر ماہ میں رکھو میں نے کہا میں اس کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایا پھر بھائی داود علیہ السلام کے روزے رکھو وہ ایک دن افطار کرتے اور ایک دن روزہ رکھتے تھے ۔ اور جب دشمن کا سامنا ہوتا تو فراراختیار نہ کرتے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أبى العاص ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← مِسْعَرٍ، ← علي بن قادم ← اَبُوْ اُمَیَّۃَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3276

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3277

3107 - حدثنا يونس قال ثنا أسد قال ثنا شعبة عن حبيب بن أبى ثابت قال سمعت أبا العباس رجلا من أهل مكة وكان شاعرا وكان لا يتهم في الحديث قال سمعت عبد الله بن عمرو فذكر مثله

حبیب بن ابی ثابت کہتے ہیں کہ میں نے ابو العباس سے سنا یہ ایک مکی آدمی تھا شاعر تھا مگر احادیث کی نقل میں مہتم نہیں تھا وہ کہتے تھے کہ میں نے عبداللہ بن عمروؓ سے سنا پھر انہوں نے اسی طر ح روایت ذکر کی۔

مِثْلَہُ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أبا العباس رجلا من أهل مكة وكان شاعرا وكان لا يتهم في الحديث ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← أسد ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3277

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter