Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3009

2844 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا نعيم بن حماد قال ثنا بن المبارك عن معمر عن سهيل بن أبى صالح عن أبيه عن أبى هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

سہیل بن ابی صالح نے اپنے والد سے انہوں نے ابو ہریرہ ؓ سے انہوں نے جناب نبی اکرم ﷺ سے اسی طرح کی راویت کی ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← مَعْمَرٌ، ← بن الْمُبَارَكِ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3009

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3010

2845 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا الحكم بن موسى قال ثنا يحيى بن حمزة عن سليمان بن داود قال حدثني الزهرى عن أبى بكر بن محمد بن عمرو بن حزم عن أبيه عن جده أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كتب الى أهل اليمن بكتاب فيه الفرائض والسنن فكتب فيه ما سقت السماء أو كان سحا أو بعلا فيه العشر إذا بلغ خمسة أوسق وما سقى بالرشاء أو بالدالية ففيه نصف العشر إذا بلغ خمسة أوسق قال أبو جعفر فذهب قوم الى هذه الآثار فقالوا لا تجب الصدقة في شيء من الحنطة والشعير والتمرة والزبيب حتى يكون خمسة أوسق وكذلك كل شيء مما تخرج الأرض مثل الحمص والعدس والماش وما أشبه ذلك فليس في شيء منه صدقة حتى يبلغ هذا المقدار أيضا وممن ذهب الى ذلك أبو يوسف ومحمد رحمهما الله وأهل المدينة وخالفهم في ذلك آخرون فأوجبوا الصدقة في قليل ذلك أو كثيره واحتجوا في ذلك بما

ابو بکر بن محمد بن عمربن حزم نے اپنے والد اپنے دادا سے انہوں نے جناب رسول اللہﷺ سے نقل کیا کہ آپ ﷺ نے اہل یمن کو ایک خط لکھا جس میں فرائض و سنن تھے اور اس میں یہ بھی لکھا تھا جس کو بارش سیراب کرے یا بہتا پانی سیراب کرے یا کھجور کا درخت نہر کے کنارے ہو اس میں عشر ہے جبکہ پانچ وسق کو پہنچ جائے اور جو اسی یا راہٹ سے پلایا جائے اس میں نصف عشر ہے بشرطیکہ مقدار پانچ وسق تک پہنچ جائے ۔ اامام طحاوی ؒ فرماتے ہیں کہ علماء کی ایک جماعت نے ان آثار کو اختیار کیا کہ گند م ، جو، کھجور ، کشمشش جب تک پانچ وسق نہ ہو ں ان میں صدقہ نہیں ۔ اسی طرح ہر وہ چیز جو زمین سے نکلے مثلا چنا ، مسور ، ماش وغیرہ اجناس میں بھی پانچ وسق کی مقدار سے کم کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ اس قول کو امام ابویو سف ، محمد اور اہل مدینہ ر حمہم اللہ نے اختیار کیا۔ مگر علما ء کی دوسری جماعت نے ان اختلا ف کرتے ہوئے قلیل و کثیر میں صدقے کو لازم کیا ہے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3010

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3011

2846 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا أسد قال ثنا أبو بكر بن عياش قال حدثني عاصم بن أبى النجود عن أبى وائل عن معاذ بن جبل قال بعثني رسول الله صلى الله عليه و سلم الى اليمن فأمر في أن آخذ مما سقت السماء العشر ومما سقي بعلا نصف العشر

ابو وائل نے معاذ بن جبل ؓ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے مجھے یمن کی طرف عامل بنا کربھیجا اور حکم فرمایا کہ جس زمین کو بارش کا پانی سیراب کرے اس میں عشر ہے اور جو راہٹ سے سیراب ہو اس میں میں نصف عشر ہے۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أسد ← ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3011

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3012

2847 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا عبد الحميد بن صالح قال ثنا أبو بكر بن عياش فذكر بإسناده مثله

عبدالحمید بن صالح نے ابو بکر بن عیاش سے نقل کیا پھر انہوں نے اپنی سند سے راویت نقل کی ہے۔

أبو بكر بن عياش فذكر بإسناده مثله ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَالِحٍ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3012

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3013

2848 - حدثنا أحمد بن عبد الرحمن بن وهب قال ثنا عمي عبد الله بن وهب قال أخبرني يونس عن بن شهاب عن سالم عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم فيما سقت السماء العشور وفيما سقى بالسانية نصف العشور

سالم نے اپنے والد سے انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے نقل کیا کہ آپ نے فرمایا جس کو بارش کا پانی سیراب کرے ان میں عشر ہے اور جو اونٹنی سے سیراب کیا جائے اس میں نصف عشر ہے۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3013

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3014

2849 - حدثنا ربيع الجيزي قال ثنا أبو الأسود قال ثنا بن لهيعة عن يزيد بن أبى حبيب عن بن شهاب عن سالم عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم فرض فيما سقت الأنهار والعيون أو كان عثريا يسقى بالسماء العشور وفيما سقى بالناضح نصف العشور

سالم نے اپنے والد سے انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی روایت نقل کی ہے کہ جس کو نہر یں اور چشمے سیراب کریں یا اس کو بادل سیراب کرے ان میں عشر ہے اور جس کو اونٹ راہٹ سے پلائیں ان میں نصف عشر ہے۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← بن شِهَابٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← بن لهيعة ← أَبُو الْأَسْوَدِ، ← ربيع الجيزي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3014

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3015

2850 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا سعيد بن أبى مريم قال أنا عبد الله بن وهب قال حدثني يونس بن يزيد عن بن شهاب عن سالم عن أبيه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

سالم نے اپنے والد سے انہوں نے جناب رسول ﷺ سے اسی روایت نقل کی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3015

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3016

2851 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا بن أبى مريم قال ثنا بن لهيعة عن يزيد بن أبى حبيب عن بن شهاب عن سالم عن أبيه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

سالم نے اپنے والد سے ، انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← بن شِهَابٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← بن لهيعة ← بن اَبِیْ مَرْیَمَ ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3016

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3017

2852 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال حدثني عمرو بن الحارث أن أبا الزبير حدثه أنه سمع جابر بن عبد الله يذكر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال فيما سقت الأنهار والغيم العشور وفيما سقي بالسانية نصف العشور قال أبو جعفر ففي هذه الآثار أن رسول الله صلى الله عليه و سلم جعل فيما سقت السماء ما ذكر فيها ولم يقدر في ذلك مقدار ففي ذلك ما يدل على وجوب الزكاة في كل ما خرج من الأرض قل أو كثر فان قال قائل ممن يذهب الى قول أهل المدينة إن هذه الآثار التي رويتها في هذا الفصل غير مضادة للآثار التي رويتها في الفصل الأول إلا أن الأولى مفسرة وهذه مجملة فالمفسر من ذلك أولى من المجمل قيل له هذا محال لأن رسول الله صلى الله عليه و سلم أخبر في هذه الآثار أن ذلك الواجب من العشر أو نصف العشر فيما يسقى بالأنهار أو بالعيون أو بالرشاء أو بالدالية فكان وجه الكلام على كل ما خرج مما سقي بذلك وقد رويتم أنتم عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه رد ماعزا عند ما جاء فأقر عنده بالزنا أربع مرات ثم رجمه بعد ذلك ورويتم أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لأنيس أغده على امرأة هذا فان اعترفت فارجمها فجعلتم هذا دليلا على أن الاعتبار بالإقرار بالزنا مرة واحدة لأن ذلك ظاهر قول رسول الله صلى الله عليه و سلم فان اعترفت فارجمها ولم تجعلوا حديث ماعز المفسر قاضيا على حديث أنيس المجمل فيكون الإعتراف المذكور في حديث أنيس المجمل هو الإعتراف المذكور في حديث ماعز المفسر فإذ كنتم قد فعلتم هذا فيما ذكرنا فما تنكرون على من فعل في أحاديث الزكوات ما وصفنا بل حديث أنيس أولى أن يكون معطوفا على حديث ماعز لأنه ذكر فيه الإعتراف واقراره مرة واحدة ليس هو اعترافا بالزنا الذي يوجب الحد عليه في قول مخالفكم وحديث معاذ وابن عمر وجابر رضي الله عنهم في الزكاة إنما فيه ذكر إيجابها فيما سقى بكذا وفيما سقى بكذا فذلك أولى أن يكون مضادا لما فيه ذكر الأوساق من حديث أنيس لحديث ماعز وقد حمل حديث معاذ وجابر وابن عمر رضي الله عنهم على ما ذكرنا وذهب في معناه الى ما وصفنا إبراهيم النخعي ومجاهد

ابو الزبیر نے بیان کیا کہ انہوں نے جابر ؓ سے جناب رسول ﷺ کیا یہ ارشاد نقل کرتے سنا کہ اُپ نصف عشر ہے ۔ان روایت میں جبنب رسول اللہﷺنے فرمایا :جس کو ندی اور بادل سیراب کرے اس میں عشر ہےاور جس کو راہٹ سے پلایا جائے اس میں نصف عشر ہے ۔اور جس کو راہٹ سے پلایا جائے اس میں نصف عشر ہے ۔ امام طحاوی ؒفرماتے ہیں ان روایات میں جناب رسول ﷺ نے بارش سے سیراب ہونے والی کھیتی میں صدقے کو لازم فرمایا اس میں کسی مقدار کی تعیین نہیں فرمائی ۔ اس سے یہ دلالت ملتی ہے کہ زمین سے نکلنے والی ہر چیز پر صدقہ لازم ہے ۔ اگر کوئی معترض یہ کہے کہ تم نے اس فصل میں جن روایات کو نقل کیا وہ شروع باب کی روایات سے متضا د نہیں بس یہ کہہ سکتے ہیں کہ پہلی روایات میں یہ وضاحت ہے اور ان اجمال پس مفصل مجمل سے اولیٰ ہیں ۔ اس شخص کے جواب میں یہ کہا جائے گا کہ یہ بات ناممکن ہے کیونکہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ان روایات میں یہ خبر دی کہ دسوا ں یا بیسواں حصہ ان اراضی میں لازم ہے۔ جن کو چشموں ، ڈولوں اور راہٹ سے سیراب کیاجائے ۔ اب رہا ان احادیث کو مجمل اور ان کو مفسر قرار دینا تو ہر مقام پر یہ محمول نہیں کیا جاتا ہا ں فریق اول کے ہاں مفسر کا متروک ہو کر مجمل پر عمل ہونا تسلیم شدہ ہے ملا حظہ کریں ماعز اسلمیؓ کا اقرار زنا چار مرتبہ ہے اور اس کو مسلم نے فی الحدودص۱۷میں نقل کیا ہے اور دو سری طرف اینس بن ضحاک اسلمیؓ کی روایت میں عورت والے واقعہ میں آپ ﷺ نے فرمایا کل صبح جا کر اس عورت سے دریافت کر لو اگر وہ اقرار کر لے تو اس کو رحم کر دینا مسلم فی الحد ودنمبر ۲۵میں یہ روایت موجود ہے چنانچہ اس عورت نے اقرار کیا تو اس کو سنگسار کر دیا گیا تمہارے ہاں حدیث اینس ؓ کے پیش نظر چار مرتبہ اقرار ضروری نہیں بلکہ ایک مرتبہ کو کافی کہتے ہو اس کا قاعدہ کو باب الزکوٰۃ میں مسلم نہیں مانتے ہو کہ مجمل کو مفسر پر محمول کرکے اقرار کو چار مرتبہ ضروری قرار نہیں دیتے تو یہاں بھی ان روایات کو جو بقول تمہارے مجمل ہیں اسی عام پر حکم پر رکھیں گے اور شخصیص مقدار والی روایات پر محمول نہ کریں گے پس روایات معاذ، ابن عمر، جابر جو ہر پیداوار میں عشر ثابت کرتی ہیں خواہ اس کی مقدار کم ہو یا زیادہ انہی کو افضل قراردے کر ان کو معمول بہا ٹھہرایا جائے گا اوساق والی روایات سے استدلال درست نہ ہوگا چنانچہ تا بعین میں امام ابراہیم و مجاہد رحمہم اللہ نے اسی کے موافق فتویٰ اختیار کیا ہے۔

أبو جعفر ففي هذه الآثار ← فيما سقت الأنهار والغيم العشور وفيما سقي بالسانية نصف العشور ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَذْكُرُ؛ ← أَنَّهُ ← عمرو بن الحارث أن أبا الزبير ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3017

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3018

2853 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد بن الأصبهاني قال أنا شريك عن منصور عن إبراهيم قال في كل شيء أخرجت الأرض الصدقة

شریک نے منصور سے انہوں نے ابراہیم سے نقل کیا ہر چیز جو زمین نکالے اس میں صدقہ ہے۔

في كل شيء أخرجت الأرض الصدقة ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شَرِيکٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3018

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 7 باب زكاة ما يخرج من الأرض ) · حديث 3019

2854 - حدثنا محمد بن حميد قال ثنا على بن معبد قال ثنا موسى بن أعين عن خصيف عن مجاهد قال سألته عن زكاة الطعام فقال فيما قل منه أو كثر العشر ونصف العشر والنظر الصحيح أيضا يدل على ذلك وذلك أنا رأينا الزكوات تجب في الأموال والمواشي في مقدار منها معلوم بعد وقت معلوم وهو الحول فكانت تلك الأشياء تجب بمقدار معلوم ووقت معلوم ثم رأينا ما تخرج الأرض يؤخذ منه الزكاة في وقت ما تخرج ولا ينتظر به وقت فلما سقط أن يكون له وقت يجب فيه الزكاة بحلوله سقط أن يكون له مقدار يجب الزكاة فيه ببلوغه فيكون حكم المقدار والميقات في هذا سواء إذا سقط أحدهما سقط الآخر كما كانا في الأموال التي ذكرنا سواء لما ثبت أحدهما ثبت الآخر فهذا هو النظر وهو قول أبى حنيفة رحمه الله تعالى

خصیف نے مجاہد سے نقل کیا کہ میں نے ان سے کھانے کی اشیا ء کے صدقہ سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا اس کے قلیل و کثیر میں عشر اور نصف عشر ہے ۔ درست غور و فکر بھی اسی بات پر دلالت کرتا ہے کہ ہم یہ جانتے ہیں کہ اموال اور مویشوں میں زکوٰۃ کی مقررہ مقدار سال گزرنے کے بعد لازم ہے ۔ تو ان اشیا ء میں ایک مقدار معلوم ایک مخصو ص وقت میں لازم ہے پھر ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ زمین کی پیداوار میں جو زکوٰۃ لی جاتی ہے وہ اسی وقت ہے جب وہ پیداوار ہو اس کےلیے کسی وقت کا انتظار نہیں کیا جاتا جب اس کی زکوٰۃ کے لیے وقت سا قط ہو گیا تو اس کی مقدار واجبہ بھی ساقط ہونی چاہیے جس تک پہنچے پر زکوٰۃ دی جائے ۔ پس اس میں وقت و مقدار کا حکم یکساں ہوگا جب ایک ساقط ہوگا تو دوسرا بھی ساقط ہوجائے گا ۔ جیسا کہ مذکورہ اموال میں یہ دونوں چیز یں برابر ہیں۔ کہ جب ایک ثابت ہو تو دوسری بھی ثابت ہوجائے نظر کا یہی امام ابو حنیفہؒ کا قول ہے۔

زكاة الطعام ← سَأَلْتُهُ ← مُجَاهِدٍ ← خُصَيْفٍ ← مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3019

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter