شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 3 باب الجنازة تمر بالقوم أيقومون لها أم لا ) · حديث 2728
2578 - حدثنا يونس قال أخبرني أنس بن عياض عن محمد بن عمرو بن واقد بن عمرو عن نافع بن جبير عن مسعود بن الحكم أنه قال سمعت عليا يقول أمرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم بالقيام في الجنازة ثم جلس بعد ذلك وأمرنا بالجلوس
مسعود بن حکم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوکہتے سنا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنازہ میں ہمیں قیام کا حکم فرمایا پھر آپ بیٹھنے لگے اور ہمیں بھی بیٹھنے کا حکم فرمایا۔
عَلِيًّا ← مَسْعُوْدُ بْنُ الْحَکَمِ اَنَّہٗ ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ← محمد بن عمرو بن واقد بن عمرو ← أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2728
