شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4123
3901 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا أسد ح
ربیع الموذن نے اسد سے روایت کی ہے۔
أسد ← ربيع المؤذن
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4123
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4123
3901 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا أسد ح
ربیع الموذن نے اسد سے روایت کی ہے۔
أسد ← ربيع المؤذن
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4123
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4124
وحدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قالا ثنا حماد بن سلمة عن حميد عن عكرمة عن بن عباس رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله
عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔
النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← بْنِ عَبَّاسٍ ← عِكْرِمَةَ، ← حُمَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حجاج، ← وحدثنا محمد بن خزيمة
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4124
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4125
3902 - حدثنا أبو بكرة وفهد قالا قال ثنا إبراهيم بن بشار ح
ابوبکر اورفہد دونوں نے ابراہیم بن بشار سے روایت نقل کی ہے ۔
إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، ← أبو بكرة وفهد
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4125
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4126
وحدثنا إسماعيل بن يحيى قال ثنا محمد بن إدريس قالا ثنا سفيان عن عمر بن دينار عن جابر بن زيد عن بن عباس رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله قال عمرو
عمرو بن دینار نے جابر بن زید سے انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔
عَمْرٍو، ← النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← بْنِ عَبَّاسٍ ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← عمر بن دينار ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ: ← وحدثنا إسماعيل بن يحيى
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4126
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4127
فحدثني بن شهاب عن يزيد بن الأصم أن النبي صلى الله عليه و سلم نكح ميمونة وهي خالته وهو حلال قال عمرو فقلت للزهري وما يدري يزيد بن الأصم أعرابي بوال أتجعله مثل بن عباس
عمرو بن دینار کہتے ہیں مجھے زہری عن یزید بن اصم رضی اللہ عنہ نے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میمونہ سے نکاح کیا اور وہ میری خالہ ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم حالت حلال میں تھے ۔عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے زہری کو کہا یزید بن اصم رضی اللہ عنہ بہت پیشاب کرنے والا بد و کیا جا نتا ہے کیا تم اس کو ابن عباس رضی اللہ عنہ کے برابر قرار دیتے ہو ۔
يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← فحدثني بن شهاب
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4127
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4128
3903 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا معلى بن أسد قال ثنا أبو عوانة عن مغيرة عن أبي الضحى عن مسروق عن عائشة رضي الله عنها قالت تزوج رسول الله صلى الله عليه و سلم بعض نسائه وهو محرم
مسروق نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی بیوی سے حالت احرام میں نکاح فرمایا۔
تزوج رسول الله صلى الله عليه و سلم بعض نسائه وهو محرم ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4128
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4129
3904 - حدثنا سليمان بن شعيب قال ثنا خالد بن عبد الرحمن قال ثنا كامل أبو العلاء عن أبي صالح عن أبي هريرة رضي الله عنه قال تزوج رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو محرم فقال لهم أهل المقالة الأولى ومن يتابعكم أن رسول الله صلى الله عليه و سلم تزوج ميمونة وهو محرم وهذا أبو رافع وميمونة يذكران أن ذلك كان منه وهو حلال فذكروا ما
ابو صالح نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں میمونہ سے نکاح کیا۔ان کوفریق اول نے کہا کہ کون اس قول میں تمہارے پیچھے چلے گا۔ کہ تم کہتے ہو کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میمونہ سے نکاح حالت احرام میں کیا۔ لو یہ ابورافع اور میمونہ دونوں بیان کر ر ہے ہیں یہ نکاح والاسلسلہ آ پ نے اس وقت کیا جب آ پ احرام میں نہ تھے ۔ چنانچہ انہوں نے ذیل کی روایات ذکر کیں ۔
لهم أهل المقالة الأولى ومن يتابعكم ← تزوج رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو محرم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← كَامِلٌ أَبُو الْعَلَاءِ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4129
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4130
3905 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا حبان بن هلال قال ثنا حماد بن زيد عن مطر عن ربيعة بن أبي عبد الرحمن عن سليمان بن يسار عن أبي رافع أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوج ميمونة رضي الله عنها حلالا وبنى بها حلالا وكنت الرسول بينهما
سلیمان بن بیسار نے ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میمونہ رضی اللہ عنہ سے حلال ہونے کی حالت میں نکاح کیا اوران کے ساتھ شب زفاف حلال ہونے کی حالت میں گزاری اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے مابین وکیل تھا۔
أَبِي رَافِعٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← رَبِیْعَۃَ بْنِ اَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمِنِ ← مَطَرٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ1، ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4130
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4131
3906 - حدثنا ربيع المؤذن وربيع الجيزي قالا ثنا أسد ح
ربیع الموذن اور ربیع الجیزی دونوں نے کہا کہ ہمیں اسد نے بیان کیا۔
أسد ← ربيع المؤذن وربيع الجيزي
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4131
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4132
وحدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد بن سلمة عن حبيب بن ميمون بن مهران عن يزيد بن الأصم عن ميمونة بنت الحارث قالت تزوجني رسول الله صلى الله عليه و سلم بسرف ونحن حلالان بعد أن رجع من مكة ولم يقل بن خزيمة بعد أن رجع من مكة
حبیب بن میمون بن مہران نے یزید بن اصم رضی اللہ عنہ سے انہوں نے میمونہ بنت الحارث سے نقلی کیاوہ فرماتی ہیں کہ مجھ سے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام سرف میں نکاح کیا اس وقت ہم حلال تھے اور یہ مکہ سے واپسی کا موقعہ تھا ابن خزیمہ بن خزیمہ نے یہ الفاظ نقل نہیں کئے ۔ بعدان رجمع من مکۃ ۔
مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← حبيب بن ميمون بن مهران ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4132
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4133
3907 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب قال حدثني جرير بن حازم أنه سمع أبا فزارة يحدث عن يزيد بن الأصم قال أخبرتني ميمونة رضي الله عنها أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوجها حلالا فكان من حجتنا عليهم أن هذا الأمر إن كان يؤخذ من طريق صحة الإسناد واستقامته وهكذا مذهبهم فإن حديث أبي رافع الذي ذكروا فإنما رواه مطر الوراق ومطر عندهم ليس هو ممن يحتج بحديثه وقد رواه مالك وهو أضبط منه وأحفظ فقطعه
یزید بن اصم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے میمونہ بنت حارث نے خبر دی کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلال ہونے کی حالت میں ان سے نکاح فرمایا۔ان کے خلاف ہماری دلیل یہ ہے کہ اگر اس مسئلہ کوصحت سند کے لحاظ سے لیں اور فریق اول کا مسلک یہی ہے تو حضرت ابورافع کی روایت جوان کی طرف سے مذکور ہوئی ۔اس کو مطروراق نے روایت کیا ہے اور فریق اول والوں کے ہاں مطرایسا راوی نہیں جس کی روایت قابل استدلال ہواور دوسری طرف اس کو مالک رحمتہ اللہ نے روایت کیا جو ضبط و حفظ میں ان سے بڑھ کر ہیں انہوں نے اس روایت کو منقطع روایت کیا ہے ۔
أَخْبَرَتْنِي مَيْمُونَةُ ← يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← أَبَا فَزَارَةَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ أَنَّهُ، ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4133
شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 38 باب نكاح المحرم ) · حديث 4134
3908 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن ربيعة بن أبي عبد الرحمن عن سليمان بن يسار أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث أبا رافع مولاه ورجلا من الأنصار فزوجاه ميمونة بنت الحارث وهو بالمدينة قبل أن يخرج وحديث يزيد بن الأصم فقد ضعفه عمرو بن دينار في خطابه للزهري وترك الزهري الإنكار عليه وأخرجه من أهل العلم وجعله أعرابيا بوالا وهم يضعفون الرجل بأقل من هذا الكلام وبكلام من هو أقل من عمرو بن دينار والزهري فكيف وقد أجمعنا جميعا على الكلام بما ذكرنا في يزيد بن الأصم ومع هذا فإن الحجة عندكم في ميمون بن مهران هو جعفر بن برقان وقد روى هذا الحديث منقطعا
ما لک نے ربیعہ بن ابی عبدالرحمنٰ سے انہوں نے سلیمان بن یسار سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے غلام ابورافع اور ایک انصاری رضی اللہ عنہ کو بھیجا انہوں نے میمونہ بنت الحارث کو آپ کی طرف سے پیغام نکاح دیا اس وقت آپ مدینہ منورہ میں تھے اور عمرۃ القضاۃ کے لئے روا نہ نہیں ہوئے تھے ۔ روایت یزید بن اصم رضی اللہ عنہ کوعمر و بن دینار رحمتہ اللہ نے زہری کے ساتھ گفتگو میں ضعیف قرار دیا ہے۔ زہری نے منکر قرار دے کر اس کو ترک کر دیا اور اس کواہل علم سے نکالتے ہوئے اس کو بہت پیشاب کرنے والا دیہاتی قرار دیا اور فریق اول کے لوگ تو اس سے کم درجہ کے کلام سے بھی ضعیف قرار دے دیتے ہیں ۔اوراس کے ساتھ یہ بات بھی ہے ۔تمہارے ہاں میمون بن مہران کے سلسلہ میں جعفر بن بر قان حجت ہیں حالانکہ یہ روایت منقطع روایت کی گئی ہے ۔
سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← رَبِیْعَۃَ بْنِ اَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمِنِ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4134