شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4111
3890 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن يحيى بن سعيد عن محمد بن إبراهيم بن الحارث التيمي عن ربيعة بن عبد الله بن الهدير أنه رأى رجلا متجردا بالعراق قال فسألت الناس عنه فقالوا أمر بهديه أن يقلد فلذلك تجرد قال ربيعة فلقيت عبد الله بن الزبير فقال بدعة ورب الكعبة ولا يجوز عندنا أن يكون بن الزبير حلف على ذلك أنه بدعة إلا وقد علم أن السنة خلاف ذلك
ابراہیم بن حارث تیمی نے ربیعہ بن عبداللہ بن ہد یر سے روایت کی ہے کہ انہوں نے عراق میں ایک متجر و آدمی دیکھا تو اس کے متعلق لوگوں سے پوچھا انہوں نے کہا اس نے اپنے ہدی کو قلادہ ڈالنے کاحکم دیا ہے اس وجہ سے ۔اس نے تجر داختیار کیا ہے۔ ربیعہ کہنے لگے کہ میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو ملاتو وہ کہنے لگے ۔ رب کعبہ کی قسم یہ بدعت ہے۔ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کاقسم اٹھانا اس بات کو ثابت کر تا ہے کہ یہ فعل خلاف سنت اور بدعت ہے ۔
ربيعة فلقيت عبد الله بن الزبير ← أمر بهديه أن يقلد فلذلك تجرد ← فسألت الناس عنه ← ربيعة بن عبد الله بن الهدير أنه رأى رجلا متجردا بالعراق ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4111
