Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4099

3878 - حدثنا محمد قال ثنا حجاج قال ثنا حماد بن زيد عن منصور عن إبراهيم فذكر بإسناده مثله

حماد بن زید نے منصور سے انہوں نے ابراہیم سے پھر انہوں نے اپنی سند سے اسی طرح روایت نقل کی

إبراهيم فذكر بإسناده مثله ← مَنْصُورٌ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← حجاج، ← مُحَمَّدٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4099

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4100

3879 - حدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا الخصيب بن ناصح قال ثنا وهيب عن منصور فذكر بإسناده مثله

وہیب نے منصور سے روایت کی پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

منصور فذكر بإسناده مثله ← وُهَيْبٌ، ← الْخَصِيبُ بْنُ نَاصِحٍ ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4100

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4101

3880 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن هشام عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها مثله

حماد نے ہشام عن ابیہ عن عائشہ رضی اللہ عنہ اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4101

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4102

3881 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا بن وهب عن الليث عن بن شهاب حدثه عن عروة وعمرة عن عائشة رضي الله عنها مثله

عروہ عمرہ دونوں نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← عُرْوَةَ، وَعَمْرَةَ، ← بن شِهَابٍ ← اللَّيْثُ ← بن وَهْبٍ ← ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4102

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4103

3882 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا شعيب بن الليث قال ثنا الليث عن بن شهاب عن عروة عن عائشة رضي الله عنها مثله

عروہ نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← عُرْوَةَ ← بن شِهَابٍ ← اللَّيْثُ ← شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ، ← ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4103

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4104

3883 - حدثنا ربيع قال ثنا شعيب قال ثنا الليث عن هشام عن عروة عن عائشة مثله

ہشام نے عروہ سے انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← عُرْوَةَ ← هِشَامٍ ← اللَّيْثُ ← شُعَيْبٌ، ← رَبِيعٌ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4104

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4105

3884 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن كثير عن الأوزاعي عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها مثله

عبدالرحمٰن بن قاسم نے اپنے والد سے انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4105

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4106

3885 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن وربيع الجيزي قالا حدثنا عبد الله بن مسلمة القعنبي قال ثنا أفلح عن القاسم عن عائشة رضي الله عنها مثله

قاسم نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اس طرح کی روایت کی ہے۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← الْقَاسِمِ، ← أَفْلَحُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ ← صالح بن عبد الرحمن وربيع الجيزي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4106

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4107

3886 - حدثنا يونس قال أنا سفيان بن عيينة عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها مثله

قائم نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اس طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

عَائِشَۃَ مِثْلَہُ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4107

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4108

3887 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا شعيب بن الليث قال ثنا الليث عن عبد الرحمن بن القاسم فذكر بإسناده مثله

لیث نے عبدالرحمٰن بن القاسم سے پھر انہوں نے اپنی سند سے روایت بیان کی ہے۔ دیگر علماء نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کوئی شخص حج کا احرام نہ باند ھے اسے ان سلے کپڑے پہننایا ان چیزوں کا ترک جن کو حرم میں چھوڑنا ہے لازم نہیں اس روایت سے استدلال کیا ہے ۔ جو ہم نے زیاد کے جواب میں ذکر کی گئی ہے۔

عبد الرحمن بن القاسم فذكر بإسناده مثله ← اللَّيْثُ ← شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ، ← ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4108

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4109

3888 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا بشر بن بكر قال حدثني الأوزاعي قال حدثني عبد الرحمن بن القاسم فذكر بإسناده مثله وزاد ولا نعلم المحرم يحله إلا الطواف بالبيت

اوزاعی نے عبدالرحمٰن بن قاسم سے پھر انہوں نے اپنی اسناد سے روایت کی پھراس میں یہ اضافہ ہے۔ولا نعلم المحرمه بحله الاالطواف بالبيت ۔

عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4109

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 37 باب الرجل يوجه بالهدي إلى مكة ويقيم في أهله هل يتجرد إذا قلد الهدي ) · حديث 4110

3889 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن بن أبي بكر عن عمرة عن عائشة رضي الله عنها مثله غير أنه لم يذكر الزيادة التي فيه على ما قبله فقد تواترت هذه الآثار عن عائشة بما ذكرنا بما لم يتواتر عن غيرها بما يخالف ذلك فإن كان هذا يؤخذ من طريق صحة الأسانيد فإن إسناد حديث عائشة رضي الله عنها هذا إسناد صحيح لا تنازع بين أهل العلم فيه وليس حديث جابر بن عبد الله كذلك لأن من رواه دون من روى حديث عائشة رضي الله عنها وإن كان ذلك يؤخذ من طريق ظهور الشيء وتواتر الرواية به فإن حديث عائشة أيضا أولى لأن ذلك موجود فيه ومعدوم في حديث جابر وإن كان ذلك يؤخذ من طريق النظر فإنا قد رأينا الذين يذهبون إلى حديث جابر رضي الله عنه يقولون إن الحرمة التي تجب على باعث الهدي بتقليده إياه وإشعاره فيحل عنه إذا حل الناس بغير فعل يفعله هو فيحل به فأردنا أن ننظر في الإحرام المتفق عليه هل هو كذلك أم لا فرأينا الرجل إذا أحرم بحج أو عمرة فقد صار محرما إحراما متفقا عليه ورأيناه غير خارج من ذلك الإحرام إلا بأفعال يفعلها فيحل بها منه ولا يحل بغيرها ألا ترى أنه إذا كان حاجا فلم يقف بعرفة حتى مضى وقتها أن الحج قد فاته ولا يحل إلا بفعل يفعله من الطواف بالبيت والسعي بين الصفا والمروة والحلق أو التقصير ولو وقف بعرفة وفعل جميع ما يفعله الحاج غير الطواف الواجب لم يحل له النساء أبدا حتى يطوف الطواف الواجب وكذلك العمرة لا يحل منها أبدا إلا بالطواف بالبيت والسعي بين الصفا والمروة والحلق الذي يكون منه بعد ذلك فكانت هذه أحكام الإحرام المتفق عليه لا يخرجه منه مرور مدة وإنما يخرجه منه الأفعال وكان من أحرم بعمرة وساق الهدي وهو يريد التمتع فطاف لعمرته وسعى لم يحل حتى يفرغ من حجه وينحر الهدي فكانت هذه حرمة زائدة بسبب الهدي لأنه لولا الهدي لكان إذا طاف لعمرته وسعى حلق وحل له فإنما منعه من ذلك الهدي الذي ساقه ثم كان إحلاله من تلك الحرمة أيضا إنما يكون بفعل يفعله لا بمرور وقت فكان هذا الإحرام المتفق عليه لا يخرج منه بمرور الأوقات ولا بأفعال غيره ولكن بأفعال يفعلها هو وكأن من بعث بهدي وأقام في أهله وأمر أن يقلد ويشعر فوجب عليه بذلك التجريد في قول من يوجب ذلك يحل من تلك الحرمة لا بفعل يفعله ولكن في وقت ما يحل الناس فخالف ذلك الإحرام المتفق عليه فلم يجب ثبوته كذلك لأنه إنما يثبت الأشياء المختلف فيها إذا أشبهت الأشياء المجتمع عليها فإذا كانت غير مشبهة لها لم يثبت إلا أن يكون معها التوقيت الذي يقوم به الحجة فيجب القول بها لذلك فإذا وجب ذلك انتفى الاختلاف فثبت بما ذكرنا صحة قول من ذهب إلى حديث عائشة رضي الله عنها وفساد قول من خالف ذلك إلى حديث جابر بن عبد الله وهذا قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى وقد

عمرہ نے عائشہ رضی اللہ عنہ اسی طرح روایت کی ہے البتہ ماقبل والا اضافہ نقل نہیں کیا۔تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایات کثرت سے مروی ہیں ان کے خلاف دوسری روایات اس قد ر کثرت سے وارد نہیں ہیں ۔اگر صحت سند کا لحاظ کیا جائے تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی روایات صحیح السند نہیں ہیں ۔اس میں علماء کا کوئی اختلاف نہیں۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ والی روایت اس درجہ کی نہیں ہے ۔ کیونکہ اس کے روات حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کے روات سے کم درجہ کے ہیں ۔اوراگراسے کسی چیز کو صاف طور پر ظاہر ہونے اور کثرت روایت کا لحاظ کیا جائے تو پھربھی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی روایت اولیٰ ہے۔ یہ چیز حضرت صدیقہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں موجود ہے اور روایت جابر رضی اللہ عنہ میں موجود نہیں ہے اور اگر اس مسئلہ کو قیاس کے طور پر معلوم کر یں تو ہم یہ بات پاتے ہیں کہ جولوگ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کو لیتے ہیں ۔ان الحرمۃ التی تجب ۔ الحدیث کہ ھدی والے پر جو قلادہ ڈالنے اور اشعار کی وجہ سے حرمت حاصل ہوتی ہے ۔اس سے وہ کسی عمل کے بغیر باہر آ جائے گا جب لوگ احرام سے فارغ ہو جائیں گے۔ پس ہم یہ نظر ڈالنا چاہتے ہیں کہ جس احرام پر اتفاق ہے اس کی کیا صورت ہے۔ چنانچہ ہم نے نظر ڈالی کہ جو شخص حج وعمرہ کا احرام باندھتا ہے ۔ تو اس قسم کے احرام سے محرم بن جا تا ہے جس پر سب کا اتفاق ہے اور یہ بات جانی پہچانی ہے کہ وہ اس احرام سے بعض افعال سے باہر آ تا ہے ۔ ان کے علاوہ وہ احرام سے نکل نہیں سکتا ۔ کیا یہ بات نہیں کہ جب وہ حج کر رہا ہو پس وہ عرفات میں وقوف نہ کرے یہاں تک کہ اس کا وقت گزر جائے تو اس کا حج فوت ہو جا تا ہے اور وہ اپنے احرام سے طواف بیت اللہ ‘سعی صفا مروہ اورحلق یا قصر سے نکل سکتا ہے۔اگر اس نے وقوف عرفات کر لیا اور حجاج کے تمام افعال انجام دیے۔ مگر طواف زیارت نہ کیا تو اس کے لئے عورتیں حلال نہ ہوں گی یہاں تک کہ وہ طواف کرے۔اسی طرح عمرہ سے بھی اسی صورت میں فارغ ہوسکتا ہے جب بیت اللہ شریف کا طواف اور صفامروہ کی سعی اور حلق کو کر لے ۔ یہ اس احرام کے احکام ہیں جس پر سب کا اتفاق ہے۔ وقت کا گز رنا احرام سے نکلنے کا باعث نہیں بن سکتا ۔ بلکہ اس سے نکلنے کے لئے مخصوص افعال ہیں جن کو انجام دینا پڑ تا ہے ۔ جوشخص عمرے کا احرام باندھ کر ھدی روانہ کرے اور اس کا ارادہ حج تمتع کا بھی ہو پس وہ عمرے کے لئے طواف وسعی کرے ۔ وہ جب تک حج سے فارغ نہ ہو لے اور قربانی نہ کرے وہ احرام سے نکل نہیں سکتا۔ تو یہ حرمت زائدہ ھدی کی وجہ سے آئی ہے ۔اگر ھدی نہ ہوتی تو جب اس نے طواف وسعی صفا مروہ کر لی اور سرمنڈ والیتا تو وہ احرام سے نکل جا تا ۔اس نکلنے سے اس کی روانہ کر دہ ہدی رکاوٹ بنی ۔ پھر اس احرام سے بھی خاص فعل کے ذریعہ نکلتا ہے فقط وقت گزرنے سے نہیں ۔ یہ متفق علیہ احرام کے احکامات ہیں ۔جس سے باہر آنے کے لئے وقت کا گزرنا کافی نہیں اور نہ دیگر افعال جوخصوص افعال سے باہر آ تا ہے ۔ جوشخص ہدی روانہ کر کے گھر میں مقیم رہے اوراسے قلادہ ڈالنے اور اشعار کا حکم دے تو ان لوگوں کے ہاں جواس کی وجہ سے سلا ہوا لباس درست قرارنہیں دیتے اسے ان سلے لباس ( دو چادروں) میں رہنا ہو گا۔ اس حرمت سے وہ کسی عمل کے ذریعہ باہرنہیں آ سکتا بلکہ لوگوں کے احرام میں نکلنے پر بھی احرام سے نکل جائے گا ۔ تو یہ احرام اتفاقی احرام کے خلاف ہے۔اس طرح اس احرام کا ثبوت لازم نہ ہوگا۔ کیونکہ جن چیزوں میں اختلاف ہے وہ اس صورت میں ثابت ہوتی ہیں جب وہ اتفاقی اشیاء کے ساتھ مشابہت رکھتی ہوں ۔ جب ان کے مشابہ نہ ہوں گی تو ثابت کیوں کر ہوں گی البتہ ان کے متعلق ایسی واقفیت ہونی چاہیے جو دلیل کا کام دے سکے ۔ اس وقت اس کو ماننا لازم ہو گا۔ پس جب یہ بات واجب ہوگی تو پھر اختلاف والی بات کی نفی ہو جائے گی ۔ ہماری مذکورہ بحث سے ان حضرات کا قول درست ثابت ہوا جنہوں نے روایت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کو اختیار کیا اور ان کے خلاف جن حضرات نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے استدلال کیا ان کا قول نا درست ثابت ہوا ۔ حضرت امام ابوحنیفہ‘ ابو یوسف‘ محمد رحمہم اللہ کا مسلک یہی ہے۔

بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4110

chevron_left Previous
1…5758596061
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter