شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 35 باب حج الصغير ) · حديث 4063
3845 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا عبد الله بن رجاء قال ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي السفر قال سمعت بن عباس يقول يأيها الناس أسمعوني ما تقولون ولا تخرجوا تقولون قال بن عباس أيما غلام حج به أهله فمات فقد قضى حجة الإسلام فان أدرك فعليه الحج وأيما عبد حج به أهله فمات فقد قضى حجة الإسلام فإن اعتق فعليه الحج
ابوالسفر کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا ہے اے لوگو! میری بات سنوتم کیا کہتے ہواور صحیح بات سے مت نکلناتم کہتے ہو کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا ہے کہ جس بچے نے اپنے اہل کے ساتھ حج کیا پھروہ فوت ہو گیا تو اس نے گویا حجۃ الاسلام ادا کر لیا۔ اگر انہوں نے پالیا تو اس پر حج لازم ہے۔ جس غلام کو اس کے مالک نے حج کرایا پھروہ مر گیا تو اس کا فرض حج پورا ہو گیا اوراگراسے آزادکر دیا گیا تو اس کے ذمہ حج ہوگا۔
يأيها الناس أسمعوني ما تقولون ولا تخرجوا تقولون ← بْنِ عَبَّاسٍ ← أَبِي السَّفَرِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4063
