شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 28 باب المرأة تحيض بعدما طافت للزيارة قبل أن تطوف للصدر ) · حديث 3967
3751 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو عاصم عن بن جريج عن الحسن بن مسلم عن طاوس قال قال زيد بن ثابت لابن عباس رضي الله عنه أنت الذي تفتي الحائض أن تصدر قبل أن يكون آخر عهدها الطواف بالبيت قال نعم قال فلا تفعل فقال سل فلانة الأنصارية هل أمرها النبي صلى الله عليه و سلم أن تصدر فسأل المرأة ثم رجع اليه فقال ما أراك إلا قد صدقت
طاؤس سے روایت ہے کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو کہاتم فتویٰ دیتے ہو کہ تم لوٹ جاؤ اس سے پہلے کہ تم نے طواف وداع کیا ہو ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا ہاں میں نے کہا ہے زید رضی اللہ عنہ کہنے لگے ایسا مت کرو۔ تو ابن عباس رضی اللہ عنہ کہنے لگے فلاں انصار یہ سے پوچھو‘کیا اس کو جناب رسول اللہﷺ نے لوٹنے کاحکم فرمایا تھایانہیں؟ زید رضی اللہ عنہ نے اس عورت سے پو چھا پھر واپس لوٹ کر کہنے لگے تم نے بالکل سچ کہا ہے۔
زيد بن ثابت لابن عباس أنت الذي تفتي الحائض ← طَاوْسٍ ← الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← بن جُرَيْجٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3967
