شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 17 باب من أحرم بحجة فطاف لها قبل أن يقف بعرفة ) · حديث 3811
3606 - حدثنا بن أبي عمران قال ثنا سعيد بن منصور وإسحاق بن أبي إسرائيل عن عبد العزيز بن محمد عن ربيعة بن أبي عبد الرحمن عن بن بلال بن الحارث عن أبيه قال قلت يا رسول الله أرأيت فسخ حجنا هذا لنا خاصة أم للناس عامة قال بل لكم خاصة
ربیعہ بن ابی عبدالرحمن نے ابن بلال بن حارث سے انہوں نے اپنے والد سے روایت نقل کی ہے کہ میں نے گزارش کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ کیا آپ کا خیال یہ ہے کہ ہمارا یہ حج نسخ ہو جائے گا اور یہ نسخ ہمارے ساتھ خاص ہو گا یا عام لوگوں کے لیے یہی حکم ہو گا ۔ آپ صلی اللہ علیہ نے فرمایا یہ تمہارے ساتھ خاص ہے ۔
قُلْتُ ← أَبِيهِ ← بن بلال بن الحارث ← رَبِیْعَۃَ بْنِ اَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمِنِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← سعيد بن منصور وإسحاق بن أبي إسرائيل ← بن أبي عمران
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3811
