Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3361

3190 - حدثنا ربيع الجيزي قال ثنا أبو الأسود وهو النضر بن عبد الجبار المرادي قال أنا بن لهيعة عن جعفر بن ربيعة عن عكرمة عن بن عباس رضي الله عنهما عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح روایت کی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← بْنِ عَبَّاسٍ ← عِكْرِمَةَ، ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← بن لهيعة ← أبو الأسود وهو النضر بن عبد الجبار المرادي ← ربيع الجيزي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3361

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3362

3191 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال حدثني بن أبى ذئب عن الحسن بن يزيد عن عكرمة عن بن عباس رضي الله عنهما عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے، انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← بْنِ عَبَّاسٍ ← عِكْرِمَةَ، ← الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ ← بن أَبِي ذِئْبٍ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3362

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3363

3192 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا محمد بن عبد الله الأنصاري عن حبيب بن الشهيد عن ميمون بن مهران عن بن عباس رضي الله عنهما قال احتجم رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو محرم صائم

میمون بن مہران نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے احرام کی حالت میں جبکہ آپ روزے سے تھے سینگی کھینچوائی۔

احتجم رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو محرم صائم ← بْنِ عَبَّاسٍ ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3363

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3364

3193 - حدثنا علي بن شيبة قال ثنا أبو غسان قال ثنا مسعود بن سعد الجعفي عن يزيد بن أبي زياد عن مقسم عن بن عباس رضي الله عنهما قال احتجم رسول الله صلى الله عليه و سلم بين مكة والمدينة وهو صائم محرم

مقسم نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگی لگوائی جبکہ آپ مدینہ اور مکہ کے درمیان میں روزے سے تھے اور احرام باندھ رکھا تھا۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← مِقْسَمٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← مَسْعُودُ بْنُ سَعْدٍ الْجُعْفِيُّ، ← أبو غسان، ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3364

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3365

3194 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا الفريابي ح

حسین بن نصر نے کہا کہ ہمیں فریابی نے بیان کیا۔

الْفِرْيَابِيُّ، ← حسين بن نصر

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3365

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3366

وحدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو عاصم وأبو حذيفة قالوا حدثنا سفيان عن يزيد فذكر بإسناده مثله

ابو عا صم اور ابو حذیفہ نے بیان کیا کہ سفیان نے یزید سے پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

يزيد فذكر بإسناده مثله ← سُفْيَانَ، ← أبو عاصم وأبو حذيفة ← وحدثنا بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3366

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3367

3195 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب قال ثنا شعبة عن يزيد بن أبى زياد عن مقسم عن بن عباس رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه و سلم احتجم وهو صائم

مقسم نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں سینگی لگوائی ۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← مِقْسَمٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3367

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3368

3196 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا عبد العزيز بن مسلم قال ثنا يزيد بن أبى زياد فذكر بإسناده مثله وزاد وهو صائم محرم

عبدالعزیز بن مسلم کہتے ہیں کہ ہمیں یزید بن ابی زیاد نے بیان کیا پھر انہوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے اور یہ اضافہ ہے وھو صائم کہ آپ روزے سے تھے اور احرام باندھا ہوا تھا۔

يزيد بن أبى زياد فذكر بإسناده مثله وزاد وهو صائم محرم ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3368

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3369

3197 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن عمران قال حدثني أبي قال حدثني بن أبى ليلى عن الحكم عن مقسم عن بن عباس رضي الله عنهما عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه احتجم وهو صائم محرم بين مكة والمدينة

مقسم نے ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت نقل کی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگی لگوائی ۔جبکہ آپ احرام کی حالت میں روزے سے تھے اور یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان کا وا قعہ ہے۔

بْنِ عَبَّاسٍ ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← بن أَبِي لَيْلَى ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3369

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3370

3198 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا يوسف بن عدى قال ثنا القاسم بن مالك عن عاصم عن أنس رضي الله عنه أن أبا طيبة حجم رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو صائم فأعطاه أجره ولو كان حراما ما أعطاه فدل فعله هذا صلى الله عليه و سلم على أن الحجامة لا تفطر الصائم ولو كانت مما يفطر الصائم إذا لما احتجم وهو صائم فهذا وجه هذا الباب من طريق تصحيح الآثار وأما وجهه من طريق النظر فانا رأينا خروج الدم أغلظ أحواله أن يكون حدثا ينتقض به الطهارة وقد رأينا الغائط والبول خروجهما حدث ينتقض به الطهارة ولا ينقض الصيام فالنظر على ذلك أن يكون الدم كذلك وقد رأينا الصائم لا يفطره فصد العرق فالحجامة في النظر أيضا كذلك وهو قول أبى حنيفة وأبى يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى وقد

عاصم نے انس رضی اللہ تعالی عنہ سے نقل کیا کہ ابو طیبہ نے آپ کی سینگی لگائی جب کہ آپ روزے سے تھے کہ آپ نے اس کو اس کی سینگی لگانے کی اجرت عنایت فرمائی آئی اگر اجرت حرام ہوتی تو آپ اس کو عنایت نہ فرماتے ۔آپ کا یہ فعل اس پر دلالت کرتا ہے کہ سینگی سے روزہ نہیں ٹوٹتا اگر اس سے روزہ ٹوٹتا تو آپ سینگی نہ لگواتے ، جبکہ کہ آپ تو روزے سے تھے ۔ آثار و روایات کی درستی کے لحاظ سے اس باب کی یہی صورت ہے ۔باقی نظر و فکر کے لحاظ سے ہم یہ بات پا تے ہیں کہ خون نکلنے کی سخت ترین صورت یہ ہے کہ اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اسی طرح بول و براز کے نکلنے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے مگر روزہ نہیں ٹوٹتا ، پس غوروفکر اسی بات کو چاہتا ہے کی خون نکلنے کا بھی یہی حکم ہو اور ہم یہ بھی پاتے ہیں کہ اگر رگ میں سے خون نکالا جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا تو قیاس یہی چاہتا ہے کہ سینگی سے روزہ نہ ٹوٹے ۔امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف ، محمد رحمہم اللہ کا قول یہی ہے ۔

أَنَسٍ، ← عَاصِمٍ، ← الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3370

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 22 باب الصائم يحتجم ) · حديث 3371

3199 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن يحيى بن سعيد أن سالم بن عبد الله والقاسم بن محمد كانا لا يريان بالحجامة للصائم بأسا وقالا أرأيت لو احتجم على ظهر كفه أكان ذلك يفطره

یحیی بن سعید کہتے ہیں کہ سالم بن عبداللہ اور قاسم بن محمد دونوں روزہدار کے حق میں سینگی لگوانے میں کوئی حرج خیال نہ کرتے تھے۔ اور وہ کہا کرتے تھے کہ تم بتلاو اگر ہتھیلی کی پشست پر سینگی لگوائی جائے تو کیا یہ اس کے روزے کو توڑ دے گی؟( جب اس کو کوئی بھی مفطر صوم خیال نہیں کرتا تو اسی طرح پشت و کمر وغیرہ پر سینگی سے کیوں کر ٹوٹ جائے گا۔

القاسم بن محمد كانا لا يريان بالحجامة للصائم بأسا ← يحيى بن سعيد أن سالم بن عبد الله ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3371

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 23 باب الرجل يصبح في يوم من شهر رمضان جنبا هل يصوم أم لا ) · حديث 3372

3200 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا أخبره عن سمى مولى أبى بكر أنه سمع أبا بكر بن عبد الرحمن يقول كنت أنا وأبى عند مروان بن الحكم وهو أمير المدينة فذكر أن أبا هريرة رضي الله عنه كان يقول من أصبح جنبا أفطر ذلك اليوم فقال مروان أقسمت عليك لتذهبن الى أم المؤمنين عائشة وأم سلمة رضي الله عنهما فتسألهما عن ذلك قال فذهب عبد الرحمن وذهبت معه حتى دخلنا على عائشة رضي الله عنها فسلم عليها عبد الرحمن ثم قال يا أم المؤمنين انا كنا عند مروان فذكر له أن أبا هريرة رضي الله عنه كان يقول من أصبح جنبا أفطر ذلك اليوم فقالت عائشة رضي الله عنها بئس ما قال أبو هريرة يا عبد الرحمن أترغب عما كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يفعل فقال لا والله قالت فأشهد على رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه كان يصبح جنبا من جماع غير احتلام ثم يصوم ذلك اليوم قال ثم خرجنا حتى دخلنا على أم سلمة رضي الله عنها فسألها عن ذلك فقالت كما قالت عائشة رضي الله عنها فخرجنا حتى جئنا الى مروان فذكر له عبد الرحمن ما قالتا فقال مروان أقسمت عليك يا أبا محمد لتركبن دابتي فإنها بالباب فلتذهبن الى أبى هريرة رضي الله عنه بأرضه بالعقيق فلتخبرنه بذلك فركب عبد الرحمن وركبت معه حتى أتينا أبا هريرة رضي الله عنه فتحدث معه عبد الرحمن ساعة ثم ذكر ذلك له فقال أبو هريرة رضي الله عنه لاعلم لي بذلك إنما أخبرنيه مخبر

سمیمی مولی ٰبن ابی بکر بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن عبدالرحمن کو کہتے سنا کہ میں اور میرے والد دونوں مروان بن حکم ، حاکم مدینہ کے ہا ں تھے اس کے ہاں یہ تذکرہ چلا کہ ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ جس نے صبح صادق جنابت کی حالت میں کی اس کا روزہ نہ ہوگا مروان نے کہا میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم دونوں ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ اور ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاں جاؤ اور ان دونوں سے اس کے متعلق پوچھ کر آؤ۔ چنانچہ عبدالرحمان گئے اور میں بھی ان کے ساتھ گیا ہم دونوں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں پہنچے اور عبدالرحمان نے سلام پیش کیا پھر کہا ۔ اے ام المومنین ! ہم مروان کے ہاں تھے ان کے ہاں ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ بات ذکر کی گئی کہ جس نے جنابت کی حالت میں صبح کی سب کا روزہ درست نہیں ہوتا ۔حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا اے عبدالرحمن! ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے غلط کہا، کیا تم اس سے اعراض کرو گے جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے ؟ عبدالرحمان نے جواب دیا نہیں ۔اللہ کی قسم ! وہ کہنے لگیں میں گواہی دیتی ہوں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، جماع اہل کے ساتھ جنابت کی حالت میں صبح نہ کرتے نہ کہ احتلام سے پھر آپ اس دن کا روزہ اسی حالت میں رکھتے ۔ عبد الرحمان کہتے ہیں پھر وہاں سے نکلے اور ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں پہنچے اور ان سے اس سلسلے میں دریافت کیا تو انہوں نے وہی کہا جو عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا تھا .پھر ان کے ہاتھ سے نکل کر ہم مروان کے پاس آئے اور عبد الرحمن نے امہا ت المومنین کا قول اس کے سامنے نقل کیا ۔ تو مروان نے کہا ۔کہ ابو محمد میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم میرے گھوڑے پر سوار ہو جاؤ او وہ دروازہ کے باہر موجود ہے اور مقام عقیق میں ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی زمین پر جاکر ان کو اس بات کی اطلاع دو ۔چنانچہ عبدالرحمن سوار ہوئے اور میں بھی ان کے ساتھ سوار ہوا یہاں تک کہ ہم ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں آئے عبدالرحمان نے پہلے ان سے کچھ دیر باتیں کیں پھر ان کے سامنے اس مسئلہ کا تذکرہ کیا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہنے لگے مجھے اس بات کا علم نہیں مجھے تو بتلانے والے نے بتلایا ہے ۔

بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3372

chevron_left Previous
1…404142…45
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter