شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 17 باب صوم يوم عاشوراء ) · حديث 3229
3059 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد الأصبهاني قال أنا عبدة بن سليمان عن سعيد وهو بن أبى عروبة عن قتادة عن سعيد بن مسيب عن عبد الله بن عمرو قال دخل النبي صلى الله عليه و سلم على جويرية رضي الله عنها يوم الجمعة وهى صائمة فقال لها أصمت أمس قالت لا قال أفلا تصومين غدا قالت لا قال فأفطرى إذا
عبداللہ بن عمر وؓ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ حضرت جویریہ ؓ کے ہاں جمعہ کے دن تشریف لے گئے وہ روزے سے تھیں آپ نے فرمایا کیا تم نے کل گزشتہ روزہ رکھاہے اس نے کہا نہیں ۔ آپ نے فرمایا کیا تم کل روزہ رکھو گی؟ انہوں نے کہا نہیں ۔ آپ نے فرما یا پھر افطار کردو (کیونکہ تم نے جمعہ کے روز ے کو اپنی طرف سے لازم قراردے دیا )
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← سعيد بن مسيب ← قَتَادَةَ ← سعيد وهو بن أبي عروبة ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← فهد
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3229
