شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 9 باب مقدار صدقة الفطر ) · حديث 3061
2893 - حدثنا أبو زرعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي قال ثنا القواريرى فذكر بإسناده عن عثمان رضي الله عنه أنه خطبهم فقال أدوا زكاة الفطر مدين من حنطة ولم يذكر ما سوى ذلك مما ذكره بن أبى داود فهذا أبو بكر وعمر وعثمان رضي الله عنهم قد أجمعوا على ذلك مما ذكرنا وقد روى مثل ذلك أيضا عن بن عباس رضي الله عنهما
ابو ز رعہ عبدالرحمٰن بن عمر و دمشقی کہتے ہیں ہمیں قوار یری نے اپنی اسناد سے بیان کیا کہ عثمان ؓ نے خطبہ دیا اور فرمایا صدقۃالفطر گندم کے دو مد ادا کرو قوار یری نے اس کے علاوہ اشیاء کا تذکرہ نہیں کیا جن کا تذکرہ ابن ابی داود نے کیاہے ۔یہ حضرت ابوبکروعمرعثمان ؓ ہیں کہ جن کا اس بات پر اتفاق ہے ۔ جیسا ہم نے ذکر کیا اور حضرت ابن عباس ؓ سے بھی اس کی مثل مروی ہے۔
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3061
