شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 9 باب مقدار صدقة الفطر ) · حديث 3037
2871 - حدثنا فهد وعلى بن عبد الرحمن قالا ثنا بن أبى مريم قال أخبرني يحيى بن أيوب أن هشام بن عروة حدثه عن أبيه أن أسماء بنت أبى بكر أخبرته أنها كانت تخرج على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم عن أهلها الحر منهم والمملوك مدين من حنطة أو صاعا من تمر بالمد أو بالصاع الذي يتبايعون به
ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے انہوں نے اسماء بنت ابی بکرؓ سے نقل کیا ہے کہ ہم جنا ب رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں اپنے گھر کے آ زاد وغلام کی طرف سے گندم کے دو مد یا کھجور کا ایک صاع دیتے تھے یہ ادائیگی اس مد یا صاع کے ذریعہ ہوتی جس سے وہ تجارت میں کام لیتے تھے ۔
يحيى بن أيوب أن هشام بن عروة ← بن اَبِیْ مَرْیَمَ ← فهد وعلي بن عبد الرحمن
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3037
