شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( باب التكبير على الجنائز كم هو ) · حديث 2764
2610 - حدثنا إسماعيل بن إسحاق قال ثنا أبو نعيم قال ثنا شريك عن إبراهيم الهجري قال صلى بنا بن أبى أوفى على ابنة له فكبر عليها أربعا ثم وقف فانتظرنا بعد الرابعة تسليمه حتى ظننا أنه سيكبر الخامسة ثم سلم ثم قال أراكم ظننتم أنى سأكبر الخامسة ولم أكن لأفعل ذلك وهكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يفعل
ابراہیم الجری کہتے ہیں کہ ہمیں ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ نے اپنی ایک بیٹی کی نماز جنازہ پڑھائی تو اس پر انہوں نے چار تکبیرات کہیں پھر رک گئے تو ہم نے چوتھی تکبیر کے بعد سلام کا انتظار کیا یہاں تک کہ ہمیں یہ گمان گزرا کہ وہ پانچویں تکبیر کہیں گے پھر انہوں نے سلام پھیرا پھر کہنے لگے میرا خیال ہے کہ تم نے گمان کیا کہ میں پانچویں تکبیر کہو ں گا مگر میں ایسا کرنے والا نہیں اس لیے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے پایا ہے ۔
إبراهيم الهجري ← شَرِيکٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2764
