شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( باب التكبير على الجنائز كم هو ) · حديث 2752
ح وحدثنا ابن مرزوق، قال: ثنا وھبٌ، قالا: ثنا شعبۃ، عن عمرو بن مرۃ، عن ابن أبی لیلٰی، قال: کان زید بن أرق یصلی علٰی جنائزنا فیکبر أربعا۔ فکبر یوما خمسا، فسئل عن ذٰلک، فقال أبوبکرۃ فی حدیثہٖ، فقال:(کبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خمسا)۔ وقال ابن مرزوق فی حدیثہٖ، فقال:(کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یکبرھا أو کبرھا)۔
ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ہمار ےجنازوں پر چار تکبیرات کہا کرتے تھے ایک دن انہوں نے پانچ تکبیرات کہیں تو ان سے دریافت کیا گیا تو ابو بکرہ کی روایات میں ان سے یہ جواب نقل کیاگیا ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ تکبیرات کہیں ۔ اور ابن مرزوق کی روایت میں ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانچ تکبیرات کہا کرتے تھے ۔
ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← وَھْبٍ ← ابْنُ مَرْزُوقٍ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2752
