شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 4 باب الرجل يصلى على الميت أين ينبغي أن يقوم منه ) · حديث 2740
2590 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا يعقوب بن إسحاق الحضرمي قال ثنا همام قال ثنا أبو غالب قال رأيت أنس بن مالك رضي الله عنه صلى على جنازة رجل فقام عند رأسه وجىء بجنازة امرأة فقام عند وسطها فقال له العلاء بن زياد يا أبا حمزة هكذا كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يفعل قال نعم فالتفت إلينا العلاء بن زياد فقال احفظوا
ابو غالب کہتے ہیں کہ میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک آدمی کا جنازہ پڑھا تو آپ اس کے سر کے برابر کھڑے ہوئے اور ان کے پاس عورت کا جنازہ لایا گیا تو آپ درمیان میں کھڑے ہوئے ۔ علاء بن زیاد نے کہا اے ابو حمزہ کیا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کرتے تھے ؟ انہوں نے کہا جی ہاں اس کے بعد علاء بن زیاد ہماری طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تم اچھی طرح اس بات کو یاد کر لو۔
أبو غالب ← هَمَّامٌ، ← يعقوب بن إسحاق الحضرمي ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2740
