Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 9 باب المشي بين القبور بالنعال ) · حديث 2848

2691 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا وهب وأبو الوليد قالا ثنا شعبة عن النعمان بن سالم في حديث وهب عن بن عمرو بن أوس وفي حديث أبى الوليد قال سمعت رجلا جده أوس بن أبى أوس قال كان جدي يصلى فيأمرني أن أناوله نعليه فينتعل ويقول رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلى في نعليه

نعمان بن سالم نے حدیث وہب میں عمرو بن اوس اور حدیث ابو الولید میں بیان کیا کہ میں نے اس آدمی سے سنا جس کا دادا اوس بن ابی اوس ہے کہ میرے دادا نماز پڑھنے لگتے تو مجھ سے جوتا منگواتے اور اس کو پہن کر کہتے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جوتوں سمیت نماز پڑھتے دیکھا ۔

كان جدي يصلى فيأمرني أن أناوله نعليه فينتعل ← رجلا جده أوس بن أبى أوس ← بن عمرو بن أوس وفي حديث أبى الوليد ← النعمان بن سالم في حديث وهب ← شُعْبَةُ، ← وهب وأبو الوليد ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2848

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 9 باب المشي بين القبور بالنعال ) · حديث 2849

2692 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب فذكر مثل ما ذكر أبو بكرة عن وهب

ابن مرزوق نے وہب سے پھر ابو بکرہ نے جو وہب سے نقل کیا اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

وَھْبٍ ← أَبُو بَکْرَةَ ← وهب فذكر مثل ما ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2849

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 9 باب المشي بين القبور بالنعال ) · حديث 2850

2693 - حدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا أسد قال ثنا قيس بن الربيع عن عمير بن عبد الله عن عبد الملك يعنى بن المغيرة الطائفي عن أوس بن أوس أو أوس بن أويس قال أقمت عند رسول الله صلى الله عليه و سلم نصف شهر فرأيته يصلى وعليه نعلان مقابلتان

عبدالملک یعنی ان المشیرہ طائفی نے اوس بن اوس یا اوس بن اویس سے روایت کی ہے کہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نصف ماہ راہ میں نے دیکھا کہ آپ جوتوں سمیت نماز ادا فرما رہے ہیں وہ جوتے تسمہ دار ہیں ۔

أوس بن أوس أو أوس بن أويس ← عبد الملك يعنى بن المغيرة الطائفي ← عُمَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← أسد ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2850

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 9 باب المشي بين القبور بالنعال ) · حديث 2851

2694 - حدثنا إبراهيم بن مرزوق قال ثنا أبو ربيعة قال ثنا حماد بن سلمة عن الحجاج بن أرطاة عن عبد الملك عن سعيد بن فيروز عن أبيه أن وفد ثقيف قدموا على رسول الله صلى الله عليه و سلم قالوا فرأيناه يصلى وعليه نعلان مقابلتان فلما كان دخول المساجد بالنعال غير مكروه وكانت الصلاة بها أيضا غير مكروهة كان المشي بها بين القبور أحرى أن لا يكون مكروها وهذا قول أبى حنيفة وأبى يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى

عبدالملک نے سعید بن فیروز سے انہوں نے اپنے و الد سے نقل کیا کہ وفد ثقیف جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا کہ ہم نے آپ کو دو تسمہ دار جوتوں میں نماز پڑھتے دیکھا جب مساجد میں جوتوں کے ساتھ داخلہ مکروہ نہیں اور جوتوں کے ساتھ نماز بھی مکروہ نہین تو ان جوتوں کے ساتھ قبور کے درمیان چلنا زیادہ مناسب ہے کہ مکروہ نہ ہو ۔ یہ امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف ،محمد رحمۃ اللہ علیہم کا قول ہے ۔

أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ فَيْرُوزَ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو رَبِيعَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2851

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2852

2695 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا مسلم بن إبراهيم قال ثنا مبارك بن فضالة قال ثنا نصر بن راشد عن جابر بن عبد الله أن رجلا من بنى عذرة دفن ليلا ولم يصل عليه النبي صلى الله عليه و سلم فنهى عن الدفن ليلا

نصربن راشد نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ نبی عذر ہ کا ایک آدمی رات کو دفن کر دیا گیا ار اس پر جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ نہ پڑھی تو آپ نے رات کو دفن سے روک دیا ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← نَصْرِ بْنِ رَاشِدٍ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2852

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2853

2696 - حدثنا فهد قال ثنا محمد بن عمران قال حدثني أبى قال حدثني بن أبى ليلى عن نافع عن بن عمر أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لا تدفنوا موتاكم بالليل قال أبو جعفر فكره قوم دفن الموتى في الليل واحتجوا في ذلك بهذا الحديث وخالفهم في ذلك آخرون فلم يروا بالدفن في الليل بأسا واحتجوا في ذلك بما

نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے مردوں کو رات کے وقت دفن مت کرو امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں بعض علما ء نے میت کو رات میں دفن کرنے کو مکروہ قرار دیا اور انہوں نے اس روایت کو دلیل بنایا ۔ دیگر علماء نے ان سے اختلاف کیا ان کا ہاں کو دفن میں کچھ بھی ہرج نہیں ان کی دلیل مندرجہ روایات ہیں ۔

بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← بن أَبِي لَيْلَى ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2853

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2854

2697 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو أحمد قال ثنا محمد بن مسلم عن عمرو بن دينار عن جابر قال رؤى في المقبرة ليلا نار فإذا النبي صلى الله عليه و سلم في قبر وهو يقول ناولوني صاحبكم

عمرو بن دینا نے جابر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ رات کو قبرستان میں آگ کی روشنی نظر آئی اچانک دیکھنے پر معلوم ہوا کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں کھڑے ہیں اور فرما رہے ہیں اپنے ساتھی کو مجھے پکڑاؤ۔

جَابِرٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَبُو أَحْمَدَ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2854

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2855

2698 - حدثنا فهد قال ثنا أبو نعيم قال ثنا محمد بن مسلم الطائفي عن عمرو بن دينار قال أخبرني جابر بن عبد الله أو قال سمعت جابر بن عبد الله مثله وزاد هو الرجل الذي كان يرفع صوته بالقرآن ففي هذا الحديث إباحة الدفن في الليل ويجوز أن يكون النهى الذي ذكرنا في الباب الأول ليس من طريق كراهة الدفن بالليل ولكن لإرادة رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يصلى على جميع موتى المسلمين لما يكون لهم في ذلك من الفضل والخير بصلاته عليهم فإنه

عمرو بن دینا کہتے ہیں کہ مجھے جابر بن عبداللہ نے بتلایا میں نے جابر سے سنا ہے پھر روایت اسی طرح نقل کی البتہ یہ اضافہ ہے کہ وہ وہی شخص تھا جو بلند آواز سے قرآن پڑھتا تھا۔ اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ رات میں دفن مباح ہے یہ کہنا ممکن ہے کہ اول میں مذکورہ روایت میں رات کو دفن کی کراہت نہ ہو ۔ بلکہ مقصد یہ ہو مسلمان مرنے والوں پر نماز جنازہ پڑھنے کا ارادہ لوگوں کے سامنے ظاہر کیا جائے کیونکہ آپ کی نماز جنازہ ان کے لیے اضافہ خرید و فضیلت کا باعث تھی ۔

جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَوْ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2855

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2856

2699 - حدثنا على بن شيبة قال ثنا يحيى بن يحيى قال ثنا هشيم عن عثمان بن حكيم الأنصاري عن خارجة بن زيد بن ثابت أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لا أعرفن أحدا من المؤمنين مات الا آذنتموني للصلاة عليه فان صلاتي عليهم رحمة وكما

عثمان بن حکیم انصاری نے خارجہ بن زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم مجھے ہر فوت ہونے والے مسلمان کی اطلاع دو تاکہ میں اس پر نماز جنازہ پڑھوں میری نماز ان کے لیے رحمت ہے ۔

خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثابت ← عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ الْأَنْصَارِيُّ ← هُشَيْمٌ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2856

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2857

2700 - حدثنا فهد قال ثنا الحماني قال ثنا حماد بن زيد عن ثابت عن أبى رافع عن أبى هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه دخل المقبرة فصلى على رجل بعد ما دفن وقال ملئت هذه المقبرة نورا بعد أن كانت مظلمة عليه فيكون رسول الله صلى الله عليه و سلم أراد بنهيه عن دفن الموتى في الليل ليكون هو الذي يصلى عليهم فيصيبون بصلاته ما وصفنا من الفضل وقد قيل انه إنما نهى عن ذلك لمعنى غير هذا

ابو رافع نے ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ آپ قبرستان میں داخل ہوئے اور وہاں ایک آدمی کی قبر پر دفن کے بعد نماز جنازہ پڑھی اور فرمایا یہ قبر اس کے لیے روشنی سے بھر دی گئی اس سے پہلے وہ اندھیر تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو رات کے وقت مردوں کو دفن سے اس لیے منع فرمایا تا کہ آپ خود ان پر جنازہ پڑھیں اور آپ کے نماز پڑھنے سے ان کو سعادت میسر ہو ۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ یہ ممانعت دفن کسی اور وجہ سے تھی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← الحماني ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2857

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2858

2701 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا عبد الله بن حمران عن أشعث عن الحسن أن قوما كانوا يسيئون أكفان موتاهم فيدفنونهم ليلا فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن دفن الليل فأخبر الحسن أن النهى عن الدفن ليلا إنما كان لهذه العلة لا لأن الليل يكره الدفن فيه وقد روى عن جابر بن عبد الله نحوا من ذلك

اشعت نے حسن رحمۃ اللہ علیہ سے روایت کی کہ کچھ لوگ اپنے اموات کے کفن اچھے طریقہ سے نہ دیتے تھے اور اسی طرح میت کو رات کے وقت دفن کر کے پیچھا چھڑاتے تو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کو تدفین سے ممانعت کر دی ، حسن رحمۃ اللہ علیہ نے بتلایا کہ رات کے وقت دفن سے ممانعت اس وجہ سے تھی اس بناء پر نہیں کہ رات کو دفن میں کچھ کراہت ہے اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت آئی ہے ۔

الْحَسَنِ، ← أَشْعَثَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2858

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 10 باب الدفن بالليل ) · حديث 2859

2702 - حدثنا روح بن الفرج قال ثنا عمرو بن خالد قال ثنا بن لهيعة عن عبيد الله بن أبى جعفر عن الزبير عن جابر رضي الله عنه قال خطب النبي صلى الله عليه و سلم يوما فذكر رجلا من أصحابه قبض فكفن غير طائل ودفن ليلا فزجر أن يقبر رجل ليلا لكى يصلى عليه الا أن يضطر الى ذلك وقال إذا ولى أحدكم أخاه فليحسن كفنه فجمع في هذا يعنى الحديث العلتين اللتين قيل أن النهي كان من أجلهما فلا بأس بالصلاة على الموتى بالليل ودفنهم فيه أيضا وهذا قول أبى حنيفة وأبى يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى وقد فعل ذلك برسول الله صلى الله عليه و سلم فدفن بالليل

زبیر نے جابر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن خطبہ دیا اور ایک صحابہ کر تذکرہ ہوا جنہوں نے وفات پائی اور ان کو اچھی طرح کفن نہیں دیا گیا اور رات ہی کو دفن کر دیا گیا آپ نے اس بات پر ڈانٹا کہ رات کو دفن کیا جاے تاکہ اسکی نمازجنازہ پڑھی جائے ہاں کوئی مجبوری ہو تو الگ بات ہے آپ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا ذمہ لے تو اس کو اچھے انداز سے کفن دے ۔ اس روایت وہ دونوں علتیں جمع کر دی گئیں جن کی بناء پر ممانعت کہی جاتی ہے پس رات کے وقت میت پر نماز میں کچھ حرج نہیں اسی طرح دفن میں بھی ۔ یہ امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف ، محمد رحمۃ اللہ علیہم کا قول ہے ۔جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین رات کے وقت میں ہوئی ۔

خطب النبي صلى الله عليه و سلم يوما ← جَابِرٍ ← الزُّبَيْرِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ← بن لهيعة ← عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2859

chevron_left Previous
1…15161718
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter