Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2502

2365 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل قال ثنا سفيان عن حصين عن أبى عبيدة عن عبد الله رضي الله عنه قال السهو أن يقوم في قعود أو يقعد في قيام أو يسلم في الركعتين فإنه يسلم ثم يسجد سجدتي السهو ويتشهد ويسلم

ابو عبیدہ نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ وہ فرماتے تھے بھولنا یہ ہے کہ آدمی قعود میں کھڑا ہو جائے یا قیام میں بیٹھا رہے یا دو رکعت پر سلام پھیر دے تو ان سب صورتوں میں وہ سلام پھیرے پھر سہو کے دو سجدے کر ے اور تشہد پڑھے اور سلام پھیرے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← حُصَيْنٍ ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2502

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2503

2366 - حدثنا روح بن الفرج قال ثنا سعيد بن عفير فقال ثنا يحيى بن أبى أيوب عن قرة بن عبد الرحمن حدثه عن عمرو بن دينار حدثه عن عبد الله بن عباس رضي الله عنهما قال سجدتا السهو بعد السلام

عمروبن دینا نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ انہوں نے سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کیے ۔

سجدتا السهو بعد السلام ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← قُرَّۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← يحيى بن أبى أيوب ← سعيد بن عفير فقال ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2503

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2504

2367 - حدثنا فهد قال ثنا على بن معبد قال ثنا عبيد الله عن زيد عن جابر عن عطاء بن أبى رباح رضي الله عنه قال صليت خلف بن الزبير فسلم في الركعتين فسبح القوم فقام فأتم الصلاة فلما سلم سجد سجدتين بعد السلام قال عطاء فانطلقت الى بن عباس رضي الله عنهما فذكرت له ما فعل بن الزبير رضي الله عنهما فقال أحسن وأصاب

عطاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الزبیر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے دو رکعتوں پر سلام پھیرا لوگوں سے سبحان اللہ کہا وہ کھڑے ہو ئے اور نما ز کو مکمل کیا جب سلام پھیرا تو سلام کے بعد دو سجدے کیے عطاء کہتے ہیں کہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں گیا اور میں نے ان کو ابن زبیر کا عمل بتلایا تو انہوں نے توثیق و تحسین و تصویب فرمائی ۔

عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← جَابِرٍ ← زيد1 ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2504

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2505

2368 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا هشيم عن أبي بشر عن يوسف بن ماهك قال صلى بنا بن الزبير رضي الله عنهما فقام في الركعتين الأوليين من الظهر فسبحنا به فقال سبحان الله ولم يلتفت إليهم فقضى ما عليه ثم سجد سجدتين بعد ما سلم

یوسف بن ماہک کہتے ہیں کہ ہمیں حضرت ابن الزبیر رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی تو وہ ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں کھڑے ہو گئے ( تشہد نہ پڑھا) ہم نے سبحان اللہ کہا تو انہوں نے سبحان اللہ کہا اور ان کی کوئی پرواہ نہ کی پھر انہوں نے اپنی نماز پوری کی پھر سلام کے بعد سہو کےدو سجدے کیے ۔

صلى بنا بن الزبير فقام في الركعتين الأوليين من الظهر فسبحنا به ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2505

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2506

2369 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا سعيد بن منصور قال ثنا هشيم قال أنا أبو بشر فذكر بإسناده مثله

ہشیم نے کہا ہمیں ابو بشر نے اپنی اسناد کے ساتھ اسی طرح روایت کی ہے ۔

أبو بشر فذكر بإسناده مثله ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2506

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2507

2370 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا أبو الوليد قال ثنا يزيد بن إبراهيم قال ثنا قتادة عن أنس رضي الله عنه أنه قال في الرجل يهم في صلاته لا يدرى أزاد أم نقص قال يسجد سجدتين بعد ما يسلم

قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے متعلق فرمایا جس کو نماز میں یہ معلوم نہ رہے کہ اس نے رکعات کم کر دیں یا زیادہ تو آپ نے فرمایا سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرے۔

يسجد سجدتين بعد ما يسلم ← في الرجل يهم في صلاته لا يدرى أزاد أم نقص ← أَنَسِ، أَنَّهُ ← قَتَادَةَ ← يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2507

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2508

2371 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو عامر قال ثنا فليح عن ضمرة بن سعيد رضي الله عنه أنه صلى وراء أنس بن مالك رضي الله عنه فأوهم فسجد سجدتين بعد السلام

ضمرہ بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز ادا کی ان کو نماز میں شک ہوا تو انہوں نے سلام کے بعد دو سجدے کیے ۔

فُلَيْحٌ، ← أَبُو عَامِرٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2508

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2509

2372 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا أبو معمر قال ثنا عبد الوارث قال ثنا عبد العزيز بن صهيب عن أنس رضي الله عنه أنه قام في الركعة الثانية فسبح به القوم فاستتم أربعا ثم سجد سجدتين بعد ما سلم ثم قال إذا وهمتم فافعلوا هكذا وهذا عمران بن حصين قد حضر سجود رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم الخرباق للزيادة التي كان زادها في صلاته بعد السلام ثم قال هو من بعد النبي صلى الله عليه و سلم ان السجود للسهو بعد السلام ولم يفصل بين ما كان من ذلك لزيادة أو نقصان فدل ذلك أن السجود الذي حضره من رسول الله صلى الله عليه و سلم للسهو الذي كان سها حينئذ في صلاته كان ذلك عنده على أن كل سجود لكل سهو يكون في الصلاة كذلك أيضا

عبدالعزیز بن صہیب نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ وہ دوسری رکعت میں کھڑےہو گئے لوگوں سے سبحان اللہ کہی جب انہوں نے چار مکمل کر لیں تو سلام کے بعد دو سجدے کیے پھر فرمایا جب تمہیں نماز میں وہم ہوجائے تو اسی طرح کیا کرو۔ یہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ ہیں جو سلام کے دو سجدوں میں خرباق رضی اللہ عنہ کے دن حاضر تھے وہ سجدے اس اضافے کی وجہ سے کیے گئے اور سلام کے بعد کیے گئے ۔ پھر انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد فرمایا کہ وہ سجدے سلام کے بعد ہیں البتہ انہوں نے اس بات کی تفصیل نہیں کی کہ اضافے کی وجہ سے تھے یا نقصان کی بناء پر پس اس سے یہ دلالت مل گئی کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ انہوں نے بھول کی وجہ سے جو دوسجدے کیے وہ نماز میں ہر قسم کی بھول جو نماز میں پیش آئے اس میں سہو کے دوسجدے ہیں ۔

عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← أَبُو مَعْمَرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2509

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2510

2373 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو عمر قال أنا حماد بن سلمة أن خالدا الحذاء أخبرهم عن أبى قلابة عن عمران بن حصين قال في سجدتي السهو يسلم ثم يسجد ثم يسلم وقد ذكر الزهرى لعمر بن عبد العزيز سجود السهو قبل السلام فلم يأخذ به

ابوقلابہ نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ انہوں نے سجدہ سہو کے متعلق فرمایا سلام پھیرے پھر سجدہ کرے پھر سلام پھیرے آثار کے پیش نظر اس باب کا یہی حکم ہے ۔ نظر و فکر کے لحاظ سے ہم دیکھتے ہیں کہ جو شخص نماز میں بھول جائے اسی وقت سجدہ سہو نہیں کیا جاتا بلکہ اسے تاخیر سے کرنے کو کہا جاتا ہے ۔

الزهرى لعمر بن عبد العزيز سجود السهو قبل السلام فلم يأخذ به ← في سجدتي السهو يسلم ثم يسجد ثم يسلم وقد ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← حماد بن سلمة أن خالدا الحذاء ← أَبُو عُمَرَ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2510

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 65 باب سجود السهو في الصلاة هل هو قبل التسليم أو بعده ) · حديث 2511

2374 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا حيوة بن شريح قال ثنا بقية بن الوليد عن سعيد بن عبد العزيز قال حدثني الزهرى قال قلت لعمر بن عبد العزيز السجود قبل السلام فلم يأخذ به فهذا وجه هذا الباب من طريق الآثار وأما وجهه من طريق النظر فانا رأينا الرجل إذا سها في صلاته لم يؤمر بالسجود للسهو ساعة كان السهو وأمر بتأخيره فقال قائلون الى ما بعد السلام وقال آخرون الى آخر صلاته قبل السلام وكان من تلا سجدة في صلاته فوجب عليه بتلاوته أو ذكر وهو في صلاته ان عليه لما تقدم منها سجدة أنه يؤمر أن يأتى بها حينئذ ولا يؤمر بتأخيرها إلى غير ذلك الموضع من صلاته فكان ما يجب من السجود في الصلاة يؤتى به حيث وجب منها ولا يؤخر الى ما بعد ذلك وكان سجود السهو قد أجمع على تأخيره عن موضع السهو حتى يمضى كل الصلاة لا السلام فإنه قد اختلف في تقديمه قبل السجود للسهو وفي تقديم السجود للسهو عليه فكان النظر على ما ذكرنا أن يكون حكم السلام المختلف فيه حكم ما قبله من الصلاة المجتمع عليه فكما كان ذلك مقدما على سجود السهو كان كذلك السلام أيضا مقدما على سجود السهو قياسا ونظرا على ما ذكرنا وهذا قول أبى حنيفة وأبى يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى

زہری بیان کرتے ہیں کہ میں نے عمر بن عبدالعزیز سے پوچھا کیا سجدہ سہو سلام سے پہلے ہے تو آپ نے اس کو اختیار نہ کیا ۔ بعض حضرات نے اسے سلام کے بعد تک مؤخر اور دوسروں نے نماز کے آخر اور سلام سے پہلے تک مؤخر کیا ۔ چنانچہ جو شخص سجدہ کی آیت تلاوت کرے یا اس کو یاد آیا کہ اس پر پہلے سجدہ سہو لازم ہے تو اسے اسی وقت ادائیگی کا حکم ہے نماز میں کسی دوسری جگہ کے لیے موخر کرنے کا حکم نہیں اور نماز میں سجدہ تلاوت واجب ہو تو اسے اسی وقت ادا کیا جائے گا مؤخر نہ کیا جائے گا البتہ بھول کا سجدہ نماز کے اختتام تک مؤخر کرنے کا حکم ہے اور اس پر تمام متفق ہیں ۔ صرف اختلاف اس بات میں ہے کہ سلام سجدے سے پہلے کیا جائے یا سجدہ کوسلام سے مقدم کریں ۔ قیاس تو یہی چاہتا ہے کہ وہ سلام جس میں اختلاف ہے وہ نماز کے اس حصہ کی طرح ہونا چاہیے جس میں اتفاق ہے جب باقی نماز سجدہ سہو سے پہلے ہے تو سلام بھی اس سے پہلے ہونا چاہیے ۔ نظر و فکر اسی کا تقاضا کرتے ہیں ۔ ہمارے امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف و محمد رحمۃ اللہ علیہم کا قول بھی یہی ہے ۔

الزُّهْرِيِّ، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2511

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 66 باب الكلام في الصلاة لما يحدث فيها من السهو ) · حديث 2512

2375 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا شيخ أحسبه أبا زيد الهروي قال ثنا شعبة عن خالد الحذاء قال سمعت أبا قلابة يحدث عن عمه أبى المهلب عن عمران بن حصين أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى بهم الظهر ثلاث ركعات ثم سلم وانصرف فقال له الخرباق يا رسول الله انك صليت ثلاثا قال فجاء فصلى ركعة ثم سلم ثم سجد سجدتي السهو ثم سلم

ابوالمہلب نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی اور تین رکعت پرھا کر سلام پھیر دیا پھر نماز سے لوٹے تو آپ کو خرباق رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے تین رکعت نماز ادا کی ہے عمران کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ایک رکعت نماز پڑھی پھر سلام پھیر دیا پھر سہو کے دو سجد ے کیے پھر سلام پھیرا۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← عمه أبي المهلب ← أَبَا قِلَابَةَ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← شُعْبَةُ، ← شيخ أحسبه أبا زيد الهروي ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2512

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 66 باب الكلام في الصلاة لما يحدث فيها من السهو ) · حديث 2513

2376 - حدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا الخصيب بن ناصح قال ثنا وهيب عن خالد الحذاء فذكر بإسناده مثله إلا أنه قال فقام اليه الخرباق وزعم أنها صلاة العصر

وہیب نے خالد نقل کیا پھر انہوں نے اپنی سند سے روایت نقل کی مگر اس میں اس طرح ہے پس خرباق کھڑے ہو ئے اور انہوں نے خیال کیا کہ وہ عصر کی نماز ہے ۔

فقام اليه الخرباق وزعم أنها صلاة العصر ← خالد الحذاء فذكر بإسناده مثله إلا أنه ← وُهَيْبٌ، ← الْخَصِيبُ بْنُ نَاصِحٍ ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2513

chevron_left Previous
1…202122…34
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter