Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2209

2087 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا مسدد قال ثنا إسماعيل بن إبراهيم وبشر بن المفضل ويحيى بن سعيد قالوا أنا هشام عن يحيى بن أبى كثير عن عكرمة عن أبى هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال إذا صلى أحدكم في ثوب واحد فليخالف بين طرفيه

عکرمہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ جب تم میں سے کوئی ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو وہ اس کی اطراف کو ایک دوسری سے مختلف کرے (تاکہ ستر ظاہر نہ ہو )

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← إسماعيل بن إبراهيم وبشر بن المفضل ويحيى بن سعيد ← مُسَدَّدٌ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2209

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2210

2088 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا روح بن عبادة قال ثنا هشام بن حسان وشعبة عن هشام بن عروة عن أبيه عن عمر بن أبى سلمة قال رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي في ثوب واحد مخالفا بين طرفيه فقد تواترت هذه الآثار عن رسول الله صلى الله عليه و سلم بالصلاة في الثوب الواحد متوشحا به في حال وجود غيره وقد ذكرنا ذلك في بعض الأحاديث أنه صلى وثيابه على المشجب في ثوب واحد متوشحا به فقد يجوز أن يكون ذلك على ما أتسع من الثياب خاصة لا على ما ضاق منها ويجوز أن يكون على كل الثياب ما ضاق منها وما اتسع فنظرنا في ذلك فإذا أبو زرعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي قد

عروہ نے عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا اس طرح کہ آپ نے اس کپڑے کی دونوں طرفوں کو مختلف اطراف میں کر رکھا تھا (جیسا باندھتے وقت کرتے ہیں )

عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← هشام بن حسان وشعبة ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2210

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2211

2089 - حدثنا قال ثنا أبو نعيم قال ثنا فطر بن خليفة عن شرحبيل بن سعيد قال ثنا جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقول إذا اتسع الثوب فتعطف به على عاتقك وإذا ضاق فاتزر به ثم صل فثبت بهذا الحديث أن الاشتمال هو المقصود وأنه هو الذي ينبغي أن يفعل في الثياب التي يصلى فيها وإذا لم يقدر عليه لضيق الثوب اتزر به واحتجنا أن ننظر في حكم الثوب الواسع الذي يستطيع أن يتزر به ويشتمل هل يشتمل به أو يتزر وكيف يفعل

شرحبیل بن سعید کہتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے جب کپڑا بڑا ہو تو اسے کندھے پر موڑ لو اور جب چھوٹا ہو تو اس کو بطور ازار باندھ لو پھر نماز ادا کرو اس روایت سے ثابت ہو گیا کہ اصل مقصود کپڑا لپٹینا ہے اور جن کپڑوں میں نماز ادا کر رہا ہے ۔ نماز والے کپڑوں میں یہی مناسب ہے اور جب کپڑے کی تنگی کی وجہ سے لپیٹنے کی قدرت نہ ہو تو بطور ازار کے استعمال کر لے۔ اب ہمیں اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم کھلے کپڑے کا حکم معلوم کریں جس کو آدمی ازار اور اشتمال دونوں طرف استعمال کر سکتا ہو کیا اس میں اشتمال کرے یا ازار کے طور پر استعمال کر ے اور کیا کرے چنانچہ ذیل میں روایات ملاحظہ ہو ۔

جَابِرٍ ← شرحبيل بن سعيد ← فِطْرِ بن خليفة ← أَبُو نُعَيْمٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2211

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2212

2090 - فإذا يونس قد حدثنا قال ثنا سفيان عن أبى الزناد عن الأعرج عن أبى هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال لا يصل أحدكم في الثوب الواحد ليس على عاتقيه منه شيء

اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی آدمی ایسے ایک کپڑے میں نماز پڑھے کہ جس کپڑے کا کوئی حصہ دونوں کندھوں پر نہ ہو ۔

لا يصل أحدكم في الثوب الواحد ليس على عاتقيه منه شيء ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← سُفْيَانَ، ← فإذا يونس قد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2212

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2213

2091 - حدثنا فهد قال ثنا أبو نعيم ح

فہد نے کہا ابو نعیم نے بیان کیا ۔

أَبُو نُعَيْمٍ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2213

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2214

وحدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل قالا ثنا سفيان عن أبى الزناد فذكر بإسناده مثله

مؤمل نے سفیان سے انہوں نے ابی الزناد سے اپنی اسناد سے رایت نقل کی ہے ۔

أبي الزناد فذكر بإسناده مثله ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← وحدثنا أبو بكرة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2214

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2215

2092 - حدثنا بن منقذ قال حدثني إدريس بن يحيى عن عبد الله بن عياش عن بن حريز عن أبى هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال إذا صلى أحدكم في ثوب واحد فليجعل على عاتقيه منه شيء فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم في حديث أبى الزناد عن الصلاة في الثوب الواحد متزرا به وقد جاء عنه أيضا أنه نهى أن يصلى الرجل في السراويل وحده ليس عليه غيره

ابن جریر نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نےجناب نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم سے کہ تم میں سے کوئی آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اسے اس چادر کا کچھ حصہ اپنے دونوں کندھوں پر ڈالنا چاہیے۔ جناب ابو الزنادوالی روایت میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے کو بطور ازار باندھ کر نماز سے منع فرمایا ہے اور بات کی بھی ممانعت ہے کہ اکیلے پاجامے میں نماز پڑھے جبکہ اس پر اور کپڑا نہ ہو ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بن حريز ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى، ← بن منقذ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2215

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2216

2093 - حدثنا عيسى بن إبراهيم الغافقي قال ثنا عبد الله بن وهب قال أخبرني زيد بن الحباب عن أبى المنيب عن عبد الله بن بريدة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم بذلك فهذا مثل ذلك وهذا عندنا على الوجود معه لغيره فان كان لا يجد غيره فلا بأس بالصلاة فيه كما لا بأس في الثوب الصغير متزرا به فهذا تصحيح معاني هذه الآثار المروية عن النبي صلى الله عليه و سلم في هذا الباب وقد رويت عن أصحابه في ذلك آثار منها ما

ابو المنیب نے عبداللہ بن بریدہ سے انہوں نے بریدہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کو نقل کیا ہے یہ ہمارے ہاں اس وقت ہے جبکہ دوسرا کپڑا موجود ہو اگر دو سراکپڑا بالکل میسر نہ ہو تو پھر اس میں نماز پڑھ لینے میں چنداں حرج نہیں ہے جیسا چھوغے کو بطور ازار استعمال کرنے میں حرج نہیں ۔ یہ ان آثار کے معانی کی تصیح کا تقاضا اس باب یہی ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی روایات اس سلسلہ میں تائید کے طور پر درج ذیل ہیں ۔

أصحابه في ذلك آثار منها ما ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← أَبِي الْمُنِيبِ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِيُّ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2216

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2217

2094 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مسدد قال ثنا بشر بن المفضل قال ثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن أبى حازم عن سهل بن سعد أن رجالا من المسلمين كانوا يشهدون الصلاة مع رسول الله صلى الله عليه و سلم عاقدى ثيابهم في رقابهم ما على أحدهم إلا ثوب واحد

ابو حازم کہتے ہیں کہ سہل بن سعد بیان کرتے ہیں کہ کچھ مسلمان آدمی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نمازوں میں حاضر ہوتے اور انہوں نے اپنے کپڑوں کو گردنوں سے باندھا ہوا ہوتا اور ان کے پاس صرف ایک ہی کپڑا ہوتا تھا ۔

أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2217

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2218

2095 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا خطاب بن عثمان قال ثنا محمد بن حمير قال ثنا ثابت بن العجلان قال ثنا أبو عامر سليم الأنصاري أنه صلى مع أبى بكر في خلافته سبعة أشهر فرأى أكثر من يصلى معه من الرجال في ثوب واحد يدعى بردا ليس عليهم غيره

ابو عامر سلیم انصاری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کے ایام خلافت میں چھ ماہ نماز پڑھی ان کے ساتھ اکثر نماز پڑھنے والوں کو ایک کپڑے میں دیکھا جس کو ( برد) چادر بولتے تھے ان پر اس کے علاوہ کپڑا نہ ہوتا تھا ۔

ثابت بن العجلان ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2218

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2219

2096 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل بن إسماعيل قال ثنا سفيان عن إسماعيل بن أبى خالد عن قيس بن أبى حازم قال صلى بنا خالد بن الوليد يوم اليرموك في ثوب واحد قد خالف بين طرفيه

قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ ہمیں خالد بن الولید نے یرموک کے دن نماز پڑھائی جبکہ وہ ایک کپڑے میں لپٹے تھے اور اس کی دونوں اطراف کو مخالف سمت میں باندھا ہو اتھا ۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2219

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 53 باب الصلاة في الثوب الواحد ) · حديث 2220

2097 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا أبو الوليد قال ثنا شعبة عن الحكم عن قيس بن أبى حازم قال أمنا خالد بن الوليد يوم اليرموك في ثوب واحد قد خالف بين طرفيه وخلفه أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم ففيما قد روينا عمن ذكرنا من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم من الصلاة في الثوب الواحد ما يضاد ما روينا عن عمر رضي الله عنه ثم قد ثبت عن النبي صلى الله عليه و سلم في الآثار المتقدمة ما قد وافق ذلك فذلك أولى أن يؤخذ به مما روى عن عمر رضي الله عنه وهذا الذي بينا قول أبى حنيفة وأبى يوسف ومحمد رحمهم الله تعالى

قیس بن ابو حازم کہتے ہیں کہ ہمیں خالد بن الولید نے یوم یرموک میں نماز پڑھائی آپ نے ایک کپڑا پہن رکھا تھا اور اس کی دونوں اطراف مخالف سمت میں باندھ رکھی تھی اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والے اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے ان آثار میں جو کچھ ہم نے نقل کیا حضرت عمررضی اللہ عنہ سے اس کے خلاف روایت ہے اور پہلے آثار میں جوکچھ ہے اس کے موافق ہے ۔ پس ہم اسی کواولیٰ ہونے کی بناء پر اختیار کرتے ہیں اور یہ جو ہم نے واضح کیا ہے یہ حضرت امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف اور محمد رحمۃ اللہ علیہ م کا مسلک ہے ۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2220

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter