Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2132

2013 - حدثنا روح بن الفرج قال ثنا عبد الله بن محمد الفهمي قال أنا بن لهيعة عن بن هبيرة عن أبى المصعب عن عقبة بن عامر قال الصلاة والإمام على المنبر معصية

ابو مصعب نے عقبہ بن عامر سے نقل کیا کہ امام جب منبر پر ہو تو اس وقت نماز گناہ ہے ۔

الصلاة والإمام على المنبر معصية ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَبِي الْمُصْعَبِ، ← بن هبيرة ← بن لهيعة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَهْمِيُّ ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ

Hadith 2132

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2133

2014 - حدثنا يونس قال أخبرني بن وهب قال أخبرني يونس عن بن شهاب قال أخبرني ثعلبة بن أبى مالك القرظي أن جلوس الإمام على المنبر يقطع الصلاة وكلامه يقطع الكلام وقال انهم كانوا يتحدثون حين يجلس عمر بن الخطاب رضي الله عنه على المنبر حتى يسكت المؤذن فإذا قام عمر رضي الله عنه على المنبر لم يتكلم أحد حتى يقضى خطبتيه كلتيهما ثم إذا نزل عمر رضي الله عنه عن المنبر وقضى خطبتيه تكلموا

ابن شہاب کہتے ہیں کہ ثعلبہ بن ابی مالک قرظی نے بیان کیا کہ امام کا منبر پر بیٹھنا نماز کو منقطع کر دیتا ہے اور اس کا کلام کو منقطع کر دیتا ہے ثعلبہ کہتے ہیں کہ لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے منبر پر بیٹھتے اور مؤذن کے خاموش ہونے تک بات کر تے جب منبر پر کھڑے ہو جاتے تو اس وقت کوئی بھی بات نہ کرتا یہاں تک کہ وہ اپنے دونوں خطبوں سے فارغ ہو جاتے پھر جب عمر رضی اللہ عنہ منبر سے اترتے اور خطبہ پورا کرلیتے تو لوگ بات کرتے ۔

ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ الْقُرَظِيِّ ← بن شِهَابٍ ← يُونُسَ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Hadith 2133

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2134

2015 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا إسماعيل بن الخليل قال ثنا على بن مسهر عن هشام بن عروة قال رأيت عبد الله بن صفوان دخل المسجد يوم الجمعة وعبد الله بن الزبير يخطب على المنبر وعليه إزار ورداء ونعلان وهو متعمم بعمامة فاستلم الركن ثم قال السلام عليك يا أمير المؤمنين ورحمة الله وبركاته ثم جلس ولم يركع

ہشام بن عروہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن صفوان کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن مسجد میں آئے اس وقت حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ منبر پر خطبہ دے رہے تھے اور انہوں نے ازار پہنی اور چادر اوڑھ رکھی تھی اور فعل پاؤں میں تھے اور سر پر عمامہ تھا پھر رکن کا استلام کیا اور کہا السلام علیک یا امیرالمومین و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! پھر بیٹھ گئے اور دو رکعت نہ پڑھی ۔

رأيت عبد الله بن صفوان دخل المسجد يوم الجمعة ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← إسماعيل بن الخليل، ← بن أبي داود

Hadith 2134

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2135

2016 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو عاصم قال ثنا شعبة عن منصور عن إبراهيم قال قيل لعلقمة أتتكلم والإمام يخطب أو قد خرج الإمام قال لا فقال له رجل أقرأ حزبى والإمام يخطب قال عيسى إن يضرك ولعلك أن لا يضرك

منصور نے ابراہیم سے نقل کیا ہے کہ علقمہ سے پوچھا گیا کیا جب امام خطبہ دے رہا ہو یا امام حجرے سے نکل چکاہو تو بات کی جاسکتی ہے ؟ انہوں نے کہا نہیں تو ان کو ایک آدمی نے کہا کیا میں خطبہ امام کے وقت اپنا وظیفہ پڑھ سکتا ہوں ؟ انہوں نے کہا ہو سکتا ہے کہ تمہیں نقصان دے اور شاید کہ تمہیں نقصان نہ دے۔

عيسى إن يضرك ولعلك أن لا يضرك ← لا فقال له رجل أقرأ حزبى والإمام يخطب ← قيل لعلقمة أتتكلم والإمام يخطب أو قد خرج الإمام ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو بَکْرَةَ

Hadith 2135

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2136

2017 - حدثنا أحمد بن داود قال ثنا عبيد الله بن محمد قال ثنا عبد الواحد بن زياد قال ثنا الحجاج قال ثنا عطاء قال كان بن عمر وابن عباس رضي الله عنهما يكرهان الكلام إذا خرج الإمام يوم الجمعة

عطاء کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ اس وقت کلام کو ناپسند گردانتے تھے جبکہ امام جمعہ کا خطبہ دے رہا ہو ۔

كان بن عمر وابن عباس يكرهان الكلام إذا خرج الإمام يوم الجمعة ← عَطَاءٍ، ← الْحَجَّاجِ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ

Hadith 2136

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2137

2018 - حدثنا إبراهيم بن مرزوق قال ثنا أبو عاصم عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يصلى والإمام يخطب فقد روينا في هذه الآثار أن خروج الإمام يقطع الصلاة وان عبد الله بن صفوان جاء وجاء وعبد الله بن الزبير يخطب فجلس ولم يركع فلم ينكر ذلك عليه عبد الله بن الزبير ولا من كان بحضرته من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم وتابعيهم ثم قد كان شريح يفعل ذلك ورواه الشعبي واحتج على من خالفهم وشد ذلك الرواية عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مما قدمنا ذكره ثم من النظر الصحيح ما قد وصفنا فلا ينبغي ترك ما قد ثبت بذلك إلى غيره فإن قال قائل فقد روى عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يركع ركعتين وذكر في ذلك ما

سفیان نےلیث انہوں نے مجاہد سے نقل کیا کہ امام کے خطبہ کے وقت نما زپڑھتا مکروہ ہے ۔ ہم ان آثار میں یہ بیان کرچکے کہ امام کا باہر آنا نماز کو منقطع کر دیتا ہے ۔ چنانچہ عبداللہ بن صفوان اس وقت آئے جب حضرت عبداللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ خطبہ دے رہے تھے پس وہ بیٹھ گئے اور انہوں نے نماز نفل ادا نہ کی ۔ ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان کی اس بات کا انکار نہ کیا اور نہ ہی ان کےپاس جودیگر اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں سے کسی نے انکار کیا اور نہ ہی تابعین نے انکار کیا پھر شریح اسکو کرتے تھے اور شعبی نے اسکو روایت کیا اور مخالفین پر بطور حجت پیش کیا اور اس روایت کو مرفوع قرار دیا جس کاتذکرہ ہم نے کر دیا ۔ پھر ہم نے قیاس کو بیان کر دیا پس اس کے ہوتے ہوئے دوسرے کی طرف رجوع درست نہیں پھر اگر کوئی یہ معترج کہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی مروی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ جب تم میں سےکوئی مسجد میں داخل ہو تو اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک وہ دو رکعات ادا نہ کرے اورپھر ان روایات مندرجہ ذیل کو ذکر کرکیا ۔

مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Hadith 2137

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2138

2019 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن عثمان بن أبى سليمان سمع عامر بن عبد الله بن الزبير يخبر عن عمرو بن سليمان عن أبى قتادة أن النبي صلى الله عليه و سلم قال إذا دخل أحدكم المسجد فليركع ركعتين قبل أن يجلس

عمرو بن سلیمان نے حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد میں جائے تو وہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت پڑھ لے۔

أَبِي قَتَادَةَ، ← عمرو بن سليمان ← عامر بن عبد الله بن الزبير يخبر ← عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ

Hadith 2138

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2139

2020 - حدثنا ربيع الجيزي قال ثنا أبو الأسود قال ثنا بكر بن مضر عن بن العجلان عن عامر بن عبد الله فذكر بإسناده مثله

ابن عجلان نے عامر بن عبداللہ سے روایت کی پھر انہوں نے اپنی سند سے روایت بیان کی ہے ۔

عامر بن عبد الله فذكر بإسناده مثله ← بن العجلان ← بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، ← أَبُو الْأَسْوَدِ، ← ربيع الجيزي

Hadith 2139

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2140

2021 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا القعنبي قال ثنا مالك عن عامر بن عبد الله فذكر بإسناده مثله

مالک نے عامر بن عبداللہ سے پھر انہوں نے اپنی اسناد سے روایت نقل کی ہے ۔

عامر بن عبد الله فذكر بإسناده مثله ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← صالح بن عبد الرحمن

Hadith 2140

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 51 باب الرجل يدخل المسجد يوم الجمعة والإمام يخطب هل ينبغي له أن يركع أم لا ) · حديث 2141

2022 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا أبو إسحاق الضرير يعنى إبراهيم بن أبى زكريا قال ثنا حماد بن سلمة عن سهيل بن أبى صالح عن عامر بن عبد الله بن الزبير عن عمرو بن سليم الزرقي عن جابر بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله فهذا يدل على أن ينبغي لمن يدخل المسجد والإمام يخطب أن لا يجلس حتى يصلى ركعتين قيل له ما في ذلك دليل على ما ذكرت إنما هذا على من دخل المسجد في حال يحل فيها الصلاة ليس على من دخل المسجد في حال لا يحل فيها الصلاة ألا ترى أن من دخل المسجد عند طلوع الشمس أو عند غروبها أو في وقت من هذه الأوقات المنهى عن الصلاة فيها أنه لا ينبغي له أن يصلى وأنه ليس ممن أمره النبي صلى الله عليه و سلم أن يصلى ركعتين لدخوله المسجد لأنه قد نهى عن الصلاة حينئذ فكذلك الذي دخل المسجد والإمام يخطب ليس له أن يصلى وليس ممن أمره النبي صلى الله عليه و سلم بذلك وانما دخل في أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم الذي ذكرت كل من لو كان في المسجد قبل ذلك فآثر أن يصلى كان له ذلك فأما من لو كان في المسجد قبل ذلك لم يكن له أن يصلى حينئذ فليس بداخل في ذلك وليس له ان يصلى قياسا على ما ذكرنا من حكم الأوقات المنهى عن الصلاة فيها التي وصفنا

عمرو بن سلیم الزرقی نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت نقل کی ہے اس میں اس بات کی دلالت پائی جاتی ہے کہ جو شخص خطبہ امام کے وقت بھی مسجد میں آئے وہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرلے اس کےجواب میں ہم اس طرح عرض کریں گے کہ اس روایت میں تو اس کاکچھ ثبوت نہیں یہ تو اس وقت داخل ہونے والے کاتذکرہ ہے کہ جب تک نماز درست ہو۔ ایسے وقت میں کہ جب نماز درست نہ ہو داخل ہونے والے کا یہ حکم نہیں ہے ۔ کیا آپ غور نہیں فرماتے کہ جو شخص طلوع آفتاب کے وقت مسجد میں آئے یا اس وقت جب آفتاب غرو ب ہورہا ہویا ان ممنوعہ اوقات نماز میں سے کوئی وقت ہو تو اسے نماز پڑھنا مناسب نہیں ہے ایسا شخص ان میں شامل نہیں جن کو دخول مسجد کے وقت نماز تحیۃ المسجد کا حکم دیا گیا ہو کیونکہ آپ نے ان اوقات میں نماز سے منع فرمایا ہےپس یہی حکم اس شخص کاہے جو خطبہ امام کے وقت مسجد میں داخل ہو ۔ اسے تحیۃ المسجد نہ پڑھنے چائیں اور وہ ان لوگوں میں شامل ہی نہیں جن کو داخلے کے وقت نماز کا حکم ہو ۔ اس حکم میں وہ شخص داخل ہے جس کا آپ نے تذکرہ فرمایا۔ جو اس سے پہلے پہلے مسجد میں داخل ہوا تھا پس اس کو زیادہ بہتر ہے کہ وہ نماز پڑھے اور یہ حکم اسکے لیے ہے رہا وہ شخص جو مسجد میں اس سے پہلے موجود ہو اسے اس وقت نہ پڑھنے چاہیں وہ اس حکم نفل کا مخاطب نہیں اور اس کو ممنوعہ اوقات نماز پر قیاس کر کے بھی پڑھنا نہ چاہیے جن اوقات کا ہم تذکرہ کر چکے ۔

الإمام يخطب ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ ← عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أبو إسحاق الضرير يعنى إبراهيم بن أبى زكريا ← بن مرزوق

Hadith 2141

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter