شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 31 باب السلام في الصلاة كيف هو ) · حديث 1593
1511 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب قال أخبرني سعيد بن أبى أيوب عن زهرة بن معبد قال كان سعيد بن المسيب يسلم عن يمينه وعن يساره
یونس نے اپنی اسناد کے ساتھ سعید بن المسیب سے روایت کی ہے کہ وہ اپنے دائیں اور بائیں سلام پھیر لے ۔ زہرہ بن معبد کہتے ہیں کہ سعید بن المسیب رحمۃ اللہ علیہ اپنے دائیں بائیں (نماز میں ) سلام پھیرتے تھے ۔
يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ1. ← كان سعيد بن المسيب يسلم ← زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Hadith 1593
