شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 30 باب التشهد في الصلاة كيف هو ) · حديث 1523
1450 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا عمر بن حبيب قال ثنا محمد بن إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله أنه قال أخذت التشهد من في رسول الله صلى الله عليه و سلم ولقننيها كلمة كلمة ثم ذكر التشهد الذي في حديث أبي وائل وزاد قال فكانوا يخفون التشهد ولا يظهرونه
عبدالرحمن بن اسود نے اپنے والد سے انہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ میں نے خود زبان نبوت سے تشہدسیکھا ہے اور آپ نے ایک ایک کلمہ کر کے مجھے اس کی تلقین کی ہے پھر ابو وائل والی سابقہ روایت کے تشہد کو ذکر کیا اس روایت میں یہ اضافہ ہے کہ صحابہ کرام تشہد کو آہستہ پڑھتے جہرا نہ پڑھتے تھے ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1523
