شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 19 باب القراءة خلف الإمام ) · حديث 1283
1216 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب أن مالكا حدثه عن نافع أن عبد الله بن عمر كان إذا سئل هل يقرأ أحد خلف الإمام يقول إذا صلى أحدكم خلف الإمام فحسبه قراءة الإمام وكان عبد الله بن عمر لا يقرأ خلف الإمام
نافع کہتے ہیں کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے جب یہ پوچھا جاتا کہ کیا امام کے پیچھے قراءت کی جائے گی ؟ تو فرمانے لگے جب تم میں سے کوئی امام کے پیچھے نماز پڑھے تو امام کی قراء ت اس کے لیے کافی ہے چنانچہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ امام کے پیچھے نہ پڑھتے تھے ۔
بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1283
