شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 24 كتاب الزيادات ) ‹ ( 7 باب تزويج الأب ابنته البكر هل يحتاج في ذلك إلى استيمارها ) · حديث 7191
6813 - حدثنا أحمد بن داؤذ قال ثنا عبد الرحمن بن عبد الوهاب قال ثنا وكيع عن سفيان عن أيوب السختياني عن عكرمة أن النبي صلى الله عليه و سلم فرق بين رجل وبين امرأة زوجها أبوها وهي كارهة وكانت ثيبا فثبت بذلك عندهم خطأ جرير في هذا الحديث من وجهين أما أحدهما فإدخاله بن عباس فيه وأما الآخر فذكر فيه أنها كانت بكرا وإنما كانت ثيبا وما روى في ذلك أيضا ما
ایوب نے عکرمہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول نبی اکرم ﷺ نے ایک مرد و عورت کے مابین تفریق کرا دی جس عورت کے والد نے اس کا نکاح اس حالت میں کیا تھا کہ وہ عورت ناپسند کرتی تھی اور یہ عورت پہلے شادی شدہ تھی ۔ اس روایت نے جریر کی دو غلطیاں ثابت کی ہیں ۔ روایت کو موقوف تابعی کی بجائے مرفوع بیان کیا ہے ۔ جریر نے اس کا باکرہ ہونا ذکر کیا جبکہ وہ ثیبہ تھی ۔
عِكْرِمَةَ، ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← عبد الرحمن بن عبد الوهاب ← أحمد بن داؤذ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 7191
