شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 24 كتاب الزيادات ) ‹ ( 1 باب صلاة العيدين كيف التكبير فيها ) · حديث 7131
6755 - فإذا يحيى بن عثمان قد حدثنا قال ثنا نعيم بن حماد قال ثنا محمد بن زيد الواسطي عن النعمان بن المنذر عن مكحول قال حدثني رسول حذيفة وأبي موسى رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يكبر في العيدين أربعا وأربعا سوى تكبيرة الافتتاح فبين هذا الحديث أن تكبيرة الافتتاح خارجة من التكبيرات المذكورات في حديث الجوزجاني وفي حديث على بن عبد الرحمن ويحيى بن عثمان فهذا ما ثبت عندنا في التكبير في العيدين عن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم نعلم شيئا روى عنه مما يثبت مثله يخالف شيئا من ذلك وأما ما احتجوا به من حديث نافع عن أبي هريرة وابن عمر رضي الله عنهم فإنه قد روى عن جماعة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم خلاف ذلك منهم علي بن أبي طالب رضي الله عنه
مکحول کہتے ہیں کہ مجھے حذیفہ اور ابو موسیٰ اشعری کے قاصد نے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ ﷺ تکبیر افتتاح کے علاوہ عیدین میں چار چار تکبیریں کہتے تھے ۔ اس روایت نے وضاحت کر دی کہ تکبیر تحریمہ ان مذکورہ تکبیرات سے خارج ہے جن کا تذکرہ جو جانی اور روایت علی بن عبدالرحمن اور روایت یحییٰ بن عثمان میں پایا جاتا ہے ۔ یہی بات ہمارے نزدیک عیدین کی تکبیرات کے سلسلے میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت شدہ ہے اس کے خلاف کوئی روایت بھی ہمارے علم اس طرح پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی ۔ البتہ وہ روایت جو نافع کی سند سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ اس بات کے خلاف ہے اس میں بارہ تکبیرات کا تذکرہ ہے ۔ یہ روایت صحابہ کی ایک جماعت سے اس کے خلاف الفاظ سے مروی ہے چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت ہم پیش کرتے ہیں ۔
رسول حذيفة وأبي موسى ← مَكْحُولٌ ← النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ، ← محمد بن زيد الواسطي ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← فإذا يحيى بن عثمان قد
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 7131
